Unusual happiness over PM Khans face yesterday. Video.

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Video:
https://twitter.com/x/status/1231969727276294145

حکومت کی جانب سے قیمتیں قابو میں رکھنے پر مسلسل توجہ مرکوز رکھنے کے نتیجے میں اشیائے خورونوش خصوصاً سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی نمایاں ہے۔ قوم کو یقین دلاتا ہوں جب تک مصنوعی طور پر مہنگائی کرنے والے تمام عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں سزا نہ دلوا دوں، میں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1231990653170655233
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Pinky maneka ki taraf gayee theen bachon se milney aur Niazi ke moon pe khushi hi khushi ? ? ?
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah, Tareenoon aur Khakwanion k zreay smuggling kerwa k apna 6 maheenay k rashan zaxera ker lia ha, ab agli loot maar mein thora waqfa ha.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah, Tareenoon aur Khakwanion k zreay smuggling kerwa k apna 6 maheenay k rashan zaxera ker lia ha, ab agli loot maar mein thora waqfa ha.
‏الفاظ نہیں میرے پاس کہ ان لوگوں کے بارے میں کیا کہوں، جاتے ہوئے ملک پر قرضوں کا انبار چھوڑ کر گئے

اور اب اس طرح کی تھرڈ کلاس حرکتیں اور پھر عوام کے سامنے معصوم بن کر شروع ہو جاتے کہ عمران خان نے مہنگائی کر دی.

لعنت ہے تم لوگوں کی ایسی سیاست پر جو غریبوں کو کچل کرکی جائے. ?️?️?️
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏جب نواز شریف کی ملوں پہ چھاپے پڑنے شروع ہو جائیں۔

جب لوہے کے چنے جیل میں ہوں
جب اسحاق ڈار جیسے فراڈیئے مفرور قرار پائے جائیں

۔جب شہباز شریف جیسا مداری لندن کے بس سٹاپ پر وائ فائ استعمال کرتا ہوا پایا جائے۔

تو سمجھ لیجئے گا کہ وزیر اعظم عمران خان کو گا۔?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah, Tareenoon aur Khakwanion k zreay smuggling kerwa k apna 6 maheenay k rashan zaxera ker lia ha, ab agli loot maar mein thora waqfa ha.
‏شریف برادران کی اتفاق شوگر ملز سے
غیر قانونی طور پرتقریبا60 ہزار بوریاں
برامد ہوتی ہیں
منظور وسان کے کاروباری
شراکت دار کے گودام سےایک لاکھ سے زائدغیر قانونی
زخیرہ شُدہ بوریاں ملتی ہیں
کل 86میں سے 6ملوں کا مالک ترین
مگر شوگرمافیاصرف ایک جہانگیرترین ہے
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
abey khunzeer ki nasul ... tum jahil patwarion ko jub tak laat nahin pade ... tum seedhe nahin hote. itna haram khaya ke pakke harami bun gae. Lagta hai na tumhari maan hai, na behen, na biwi, no naani, na daadi ... ghatya patwari hur jagah apni do takke ki auqat dikhane se baaz nahin aate.

Pinky peerni teri baji hain? ? ? Teri bebey hain youthia
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
‏الفاظ نہیں میرے پاس کہ ان لوگوں کے بارے میں کیا کہوں، جاتے ہوئے ملک پر قرضوں کا انبار چھوڑ کر گئے

اور اب اس طرح کی تھرڈ کلاس حرکتیں اور پھر عوام کے سامنے معصوم بن کر شروع ہو جاتے کہ عمران خان نے مہنگائی کر دی.

لعنت ہے تم لوگوں کی ایسی سیاست پر جو غریبوں کو کچل کرکی جائے. ???

مہربانی کر کے آپ بات کو سمجھنے کی کوشش کریں یہ مہنگائی نہ پچھلے قرضوں کی وجہ سے ہے نہ اضافی امپورٹ کی وجہ سے - یہ صرف اور صرف آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ہے جس میں وہ صرف چھ ارب ڈالر دے رہا ہے اور یہ سب کچھ کرا رہا ہے - اتنا زیادہ ٹیکس اور اتنے زیادہ بینکوں کے انٹرسٹ ریٹ کہ مہیشت ایک دائرے میں بند ہو گئی ہے فوری طور پر حفیظ شیخ کو ہٹا کر اسد عمر یا کوئی اور اور آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائیں - ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں ہم کافی عرصے تک ادائیگیاں کر سکتے ہیں اتنی تھوڑی رقم کے لئے عوام کا اتنا خون نہیں نچوڑا جا سکتا - ڈار نے ایسی کوئی شرائط نہیں مانیں نہ اسد عمر مان رہا تھا - چین کے پاس چلے جاییں وہ بہتر شرط پر قرض دے دے گا -
 
There is only 1

مان لیا کہ مہنگائی پچھلے قرضوں کی وجہ سے نہیں موجودہ چھ ارب کے قرضے کی وجہ سے ہے
لیکن
موجودہ چھ ارب کا قرضہ تو پچھلے قرضوں کی وجہ سے ہی ہے نا ؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Pinky maneka ki taraf gayee theen bachon se milney aur Niazi ke moon pe khushi hi khushi ? ? ?
Meray bhai , mujh say tung mut aa jana ke nasihetoon ke ilawa kuch nahi karta. Lekin bakhuda aap ka koi bhi Iman ho, ye intehai gunah hai kisi ke baray me bekaar/bebunyad baat kehna aur uspay hansna, khwa wo koi bhi ho, uska koi bhi mulk ya mazhub ho. Meray dost apnay saath ye zulm mut karoo. Aik mashwara hai baqi aap ki marzi.
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Mulk ke liye mushkil fesle Ker reha hai lekin is Ka MATLAB ye nhi ke ghareeb ko bhool Gaya he. Emaandaar aur diyanatdaar aadmi he , nawaz shareef aur zardari jesa baddiyanat nosarbaz aur chore lutera nhi he.