"Ungli Pe Thook"- Interesting War of Words B/W Hina Pervez Butt & Shahbaz Gill

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر شہباز گل اور ن لیگ کی حنا پرویزبٹ کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑگئی۔۔ حنا پرویز بٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل سے کہا کہ "تنخواہ آپ بزدار کو ٹیوشن دینے کی لیتے ہو مگر اپنا سارا وقت نوازشریف نے کیا کھایا کب سوئے کب جاگے جیسی معلومات لینے میں ضائع کردیتے ہیں.میاں صاحب کی فکر چھوڑیں انکے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں.اپنی توجہ بزدار کی کلاس پہ مرکوز رکھیے"۔

https://twitter.com/x/status/1108709141986635778
جس پر شہبازگل بھی پیچھے نہ رہے اور حنابٹ کو ٹرول کرتے ہوئے کہا کہ "بی بی آپ میں اور ہم میں یہی فرق ہے۔ آپ بغیر کچھ لئے کچھ نہیں کرتی اور آپ کو سارے اپنے جیسے ہی لگتے ہیں۔ میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا پنجاب حکومت سے۔ آپ کو جب میں نے پہلی بار پنجاب اسمبلی کے باہر دیکھا تو آپ انگلی کو تھوک لگا کے صفحہ پلٹ رہی تھیں۔ آپ پر اور آپ کی سوچ پر گلہ کیسا۔"

https://twitter.com/x/status/1108837213222125569
جوابا حنا پرویز بٹ نے الزام لگایا کہ "شہباز گل نے پنجاب حکومت سے ایک 18 لاکھ کی گاڑی لی،جی او آر میں ایک گھر لیا،چار ملازم باقی سہولیات اس کے علاوہ ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1109162565605707776
جس پر شہباز گل نے پھر سے حنا بٹ کو ٹرول کیا اور کہا کہ " چل جھوٹی، میں نہ تو جی او آر میں رہتا ہوں اور نہ کوئی ذاتی ملازم لیا ہے، ہاں دفتری امور کیلئے سرکاری گاڑی کی سہولت حکومت نے دے رکھی ہے، 18 لاکھ کی گاڑی میرے نام نہیں کردی!
"کچھ لوگوں" کی طرح ہم نے نہ تو انگلی پہ تھوک لگانا سیکھا نہ حکومت کو" ۔



https://twitter.com/x/status/1109169985870618624
 
Last edited by a moderator:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
To be honest i dont like this gill Guy, he looks like the Cousin of that Guy who make cheap ads för tv ” aap bhi”
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The last reply of Gill was EPIC!! ???

Hina Butt apni awaam k masail hal krte huaye!!

Patwarion dekh lo tmhare tax k paise pe kya harkatein kr rahi hai! Cheap Aurat!



یہ اَمّاں جہل (ابو جہل کی ماں ) اپنی شکل ، اپنی عقل ، اپنی سوچ اور

!......اپنی لیاقت سے "وہاں" کی لگتی ہے .......آہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
Punjabi filmon mai kisi bhi shokh rangon walay bharkeelaay aur paindoo type kpray pehnay kisi twaif ko jbb dikhayaa jaata hai aur iss jaisi hi gami majhi personality hi lagti hai jaisi iss buttni ki hai
 
Last edited:

Annie

Moderator
unglee par thook laga kr safa palatna is very normal annie sahiba

??جنھیں آپ نے قوٹ کیا ہے وہ ڈاکٹر صاحب ہیں عینی صاحبہ نہیں

لگتا شہبازگل کیطرح اپکا دھیان بھی انگلی پرتھوک لگا کر صفحے پلٹنے والی پر تھا

میں تو شہباز گل کی عقابی نظروں پر ہنس رہی ہوں انگلی پر تھوک تو میں بھی لگاتی ہوں

?اور پین بالوں میں ٹھونس کر ڈھونڈھتی رہتی ہوں کے کدھر رکھ دیا
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

??جنھیں آپ نے قوٹ کیا ہے وہ ڈاکٹر صاحب ہیں عینی صاحبہ نہیں

لگتا شہبازگل کیطرح اپکا دھیان بھی انگلی پرتھوک لگا کر صفحے پلٹنے والی پر تھا

میں تو شہباز گل کی عقابی نظروں پر ہنس رہی ہوں انگلی پر تھوک تو میں بھی لگاتی ہوں

?اور پین بالوں میں ٹھونس کر ڈھونڈھتی رہتی ہوں کے کدھر رکھ دیا
ooops my mistake i wanted to quote you,

dhaiyan tu apka pata he hu ga kay achee shakal par qudartee pard jata hay , mera nahenn shahbaz gill ka
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
D2SXJ_NW0AEKlcp.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

???

انگلی پر تھوک لگا کر صفحہ پلٹنے والی

شہباز گل بھی اسکو اتنی غور سے دیکھ رہا تھا

اس کے بارے میں آپ حسن نثار کے کامنٹس پڑھ لیں۔ جو انہوں نے نواز شریف کےاس طرح کاغذات پلٹانے پر کیے تھے۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ویسے ہم نے بڑے بڑے سکالرز کو اس طرح کی حرکت کرتے دیکھا ہے۔
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Kaghaz bhi Hina ka, ungli bhi Hina ki aur Thook bhi Hina ka apna...Shahbaz Gil ko kia takleef hui...Itni hamdardi thee to thook laga deta aagay berh ker...