Umar Ayub gives CPEC initiative credit to his grandpa Ayub Khan

naveed

Chief Minister (5k+ posts)


عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب خان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کا کریڈٹ اپنے داداایوب خان کو دیدیا۔

بدھ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے دعویٰ کیا کہ سی پیک کی بنیادشاہراہ قراقرم کی صورت میں سابق صدر ایوب خان نے رکھی۔ انہوںنے کہا کہ میں اسمبلی کے سامنے کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں۔انہوںنے بتایاکہ 1962میں ایوب خان امریکا کے دورے پر گئے تھے۔




ایوب خان کو دورے میںتصاویری البم دی گئیں‘ ایک البم جس میں دورے کے دوران صدر ایوب خان کی تصاویر تھیں جو آج بھی ہمارے پاس موجود ہے ،دوسری البم میں امریکا نے سیٹلائٹ سے شاہراہ قراقرم کی تصاویر دیں۔ صدر جانسن نے ایوب خان کو کہاکہ چین کے ساتھ دوستی کیوں بڑھا رہے ہیں؟۔

صدر ایوب خان نے کہا جو ہم کرنے جا رہے ہیں اس کا فائدہ دنیا کو ہوگا‘ پھر ایوب خان نے شاہراہ قراقرم کی بنیاد رکھی اور یہ سارے پروجیکٹ وہ ہیں جو اب بھی جاری ہیں۔

https://jang.com.pk/news/651208-omar-ayub-gave-cpec-credit-to-his-grandfather-ayub-khan
 
Advertisement

Doctor sb

MPA (400+ posts)
سی پیک کی بنیاد رکھی کہ نہیں، یقین سے نہیں کہا جاسکتا مگر آئین کو روندنے کی روایت کی بنیاد ضرور رکھی- یہ بات اس لیے کی کہ سند رہے اور باوقت ضرور کام آوے
 

Tirmezi

Politcal Worker (100+ posts)
People lived during Ayub Khan said to be the happiest time. Everything was cheap, and look at the reception was given to Ayub Khan. If Jhambutiyat was functioning properly, Pakistan would have been much bigger than Singapore. Singapore passport is toping the best passport in the world. A country with over 200 millions paying indirect taxes, where is all this money went?
 

none of ur business

Politcal Worker (100+ posts)
Abb ya na keh day plastic k kano wala umer ayub k atomic dhamakay b gen ayub (aka dictator) nay keye thay.
Aur Pakistan ko azzad b ayub khan nay keya tha .
Quide azam to bus note par chapee tasweer hain
 

HSiddiqui

Minister (2k+ posts)


عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب خان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کا کریڈٹ اپنے داداایوب خان کو دیدیا۔

بدھ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے دعویٰ کیا کہ سی پیک کی بنیادشاہراہ قراقرم کی صورت میں سابق صدر ایوب خان نے رکھی۔ انہوںنے کہا کہ میں اسمبلی کے سامنے کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں۔انہوںنے بتایاکہ 1962میں ایوب خان امریکا کے دورے پر گئے تھے۔




ایوب خان کو دورے میںتصاویری البم دی گئیں‘ ایک البم جس میں دورے کے دوران صدر ایوب خان کی تصاویر تھیں جو آج بھی ہمارے پاس موجود ہے ،دوسری البم میں امریکا نے سیٹلائٹ سے شاہراہ قراقرم کی تصاویر دیں۔ صدر جانسن نے ایوب خان کو کہاکہ چین کے ساتھ دوستی کیوں بڑھا رہے ہیں؟۔

صدر ایوب خان نے کہا جو ہم کرنے جا رہے ہیں اس کا فائدہ دنیا کو ہوگا‘ پھر ایوب خان نے شاہراہ قراقرم کی بنیاد رکھی اور یہ سارے پروجیکٹ وہ ہیں جو اب بھی جاری ہیں۔

https://jang.com.pk/news/651208-omar-ayub-gave-cpec-credit-to-his-grandfather-ayub-khan
Ayub Khan's era was a golden era for Pakistan
 

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
Thats TRUE,,
CPEC was initially planed by Zhou Enlai the Chinese premier, and President Ayub in 1964,, and it remained buried in the files until Commando Musharraf came in power,,
Who started initial work in 2002....
 
Sponsored Link

Featured Discussions