عمراکمل اور احمد شہزاد کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ٹیم سے نکالا گیا تھا لیکن ایک بار پھر ٹیم میں شامل کیا گیا اور یہی عمر اکمل اور احمد شہزاد ٹیم کی شکست کیو جہ بنے۔ عمر اکمل کا ٹریک ریکارڈ دیکھیں تو اسکی ٹی 20 میں ایوریج 26.40کی ہے اور 83 میچز میں صرف 8 نصف سنچریاں سکور کرپائے ہیں۔ عمر اکمل کو 83 میچز میں 26 بار صفر پر آوٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ مصباح الحق اچانک عمراکمل اور احمد شہزاد کو کہیں سے نکال کر ٹیم میں شامل کروادے گا۔ ان دونوں کی وجہ سے ساری بیٹنگ لائن ڈسٹرب ہوگئی ہے اور حارث سہیل جیسے کھلاڑی جو سیٹ تھے ، مسلسل رنز بنارہے تھے ، انہیں نکال دیا تھا ۔۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مصباح الحق نے محبت میں دونوں کھلاڑیوں کو شامل کروایا ہے ورنہ اس سے بھی بہتر کھلاڑی تھے جو پرفارم کررہے تھے