UK will deport small illegal PK workers but not big millionaire criminal NS

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے یہ بھک منگے ناکارہ و ناہل حکمران اب برطانیہ کو تڑیاں دے کر ان سے بھی پاکستان کے تعلقات خراب کریں گے جس کا فائدہ انڈینز اٹھائیں گے انہی ترقی یافتہ ملکوں سے قیمتی زرمبادلہ پاکستان آرہا ہے اگر ان سے پنگے لیتے رہے تو اورسیز پاکستانیوں کو ہی نہیں پاکسان کی اکانومی کو بہت بڑا دھچکا لگے گا اور ہمارے پاس ڈیفینس کے لئے بھی رقم نہیں ہوگی براے مہربانی ان ملکوں سےخوامخواہ پنگے نہ لئے جائیں ورنہ یہ ملک بھی سعودیہ اور یو اے ای کی طرح ہم سے آنکھیں پھیر لیں گے پھر نیازی اینڈ کمپنی انڈیا سے جوتیاں کھاے گی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
who is this guy? He is totally lying.
His each and every sentence was decisive and baseless.
at the end of day what did he say let me know please he he he
یہ چول سا انسان ان کے پے رول پر ہے مگر کتے سے زیادہ وفاداری اگر انسان دکھانے لگے تو فائدے کی بجاے نقصان ہوتا ہے، برطانیہ پاکستان پر مہربان ہوا ہے تو اس کی وجہ انڈینز کی چالاکیاں اور یورپینز کو چکر دینے کی کوششیں ہیں اب اسطرح کے دو نمبر اینکر پاکستان کی حکومت کو چک چکا کر انگلینڈ جیسے ملکوں کے ساتھ تعلقات خراب کروا دین گے جس کا پاکستان کو شدید نقصان ہوگا
اس اینکر کا پیلس نما گھر دیکھیں تو لگتا ہے کسی عربی ارب پتی کا گھر ہے اس نے کہاں سے یہ سب کچھ کما لیا؟؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Britain has always done that throughout their history. This has been their way of ruling the world.
برطانیہ کا کچھ بھی نہیں اکھاڑ سکتے تو آرام سے بیٹھو اور جو پاکستانی ادھر سے کما کر پاکستان بھیج رہے ہیں ان کیلئے مشکلات مت کھڑی کرو
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
برطانیہ کا کچھ بھی نہیں اکھاڑ سکتے تو آرام سے بیٹھو اور جو پاکستانی ادھر سے کما کر پاکستان بھیج رہے ہیں ان کیلئے مشکلات مت کھڑی کرو
نواز حرامی کی بات ہو رہی ہے
اس چور کو پکڑنا ہے باقی پاکستانی حلال کھاتے ہیں
الله انھیں خوش رکھے جہاں بھی رہیں