UK Election Results - Tory Wins the Election

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
برطانیہ میں پانچ سال کے عرصے میں تیسرے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، 650 میں سے 505 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

کنزرویٹو پارٹی 362 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جب کہ لیبر پارٹی 203 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ایس این پی 41 ، ایل ڈی7، پی سی کو 2 نشستیں ملی ہیں۔


ELpO05PXsAUd4M7


ELpO05PWwAEQ1Hq




برطانوی پارلیمنٹ کی 650 نشستوں پر انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں، برطانوی میڈیا نے ایگزٹ پول جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو 191 نشستیں جب کہ کنزرویٹو پارٹی کو 368 نشستیں ملنے کا امکان ہے، اسکاٹش نیشنل پارٹی کو55 نشستیں مل سکتی ہیں، لبرل ڈیموکریٹس 13 سیٹیں جیت سکتی ہے، پلیڈ سائمرو 3، گرین پارٹی کو ایک نشست مل سکتی ہے، جب کہ حکومتی جماعت کنزرویٹوپارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا امکان ہے۔



https://twitter.com/x/status/1205246112933797891
 
Last edited by a moderator: