کیسے اور کیوں ؟ ۔۔ شاید آپ بلا وجہ مدعا کھڑا کر رہے ہیں ۔۔۔ جہاں پر جرم (اگر ہوا) تو وہیں کاروائی ہو گی اور اسی ملک کے قانون کے مظابق ہو گی ۔۔ ہاں اگر امرہکہ میں نواز کو رشوت کی آفر یا ادائیگی یا نواز اور شہباز کے ا کے ساتھ رشوت کے متعلق بات چیت پر کچھ فیصلہ ہوا تو پھر شاید یہاں بھی مقدمہ بنے گا اگر قانون کے دائرہ کار میں ہوا تو ۔۔
ان فضولیات کو چھوڑیں ، جو عارف حمید بھٹی نے ٹویٹ کی تھی ۔ میڈیا کے چھوٹوں نے ٹاک شو کیے تھے کہ نواز شریف کے دماغ کو خون کی رگوں کی اٹھانوے فیصد سپلائی بند ہے اسکا کیا بنا؟ ۔ کیا اسکا دماغ کام کر رہا ہے یا اب تک ختم ہو چکا؟ ۔۔ بس اسی بات کی دن رات پریشانی لگی ہے ۔
عارف نقوی نے کے الیکٹرک کو بیچنے کیلئے شہباز شریف ، نواز شریف کو رشوت آفر کی اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ، عارف نقوی نے عمران خان الیکشن کمپئن کی ساٹھ فیصد فنڈنگ کی اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں
نواز شریف بیماری کا علیحدہ تھریڈ بنائیں مجھے ٹیگ کریں جواب دوں گا
نواز شریف بیماری کا علیحدہ تھریڈ بنائیں مجھے ٹیگ کریں جواب دوں گا