کامران شاہد اور شیخ رشید برطانیہ کی عدالت سے سرٹیفائڈ جھوٹے قرار پائے

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
UK Courts are good. And you cannot allege anyone if you don't have sufficient evidence against someone.

So When is Shehbaz Sharif and Nawaz Sharif suing "The Guardian" for calling them "Pirates of Pent House" And for alleging corruption in flood money?
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
UK Courts are good. And you cannot allege anyone if you don't have sufficient evidence against someone.

So When is Shehbaz Sharif and Nawaz Sharif suing "The Guardian" for calling them "Pirates of Pent House" And for alleging corruption in flood money?

Soon
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کئی دھائیوں سے سینکڑوں لوگوں کے قاتل
طافو دارُو والااور پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کرنے والے
امرتسری بھڑووں کو بھی گوروں نے
تاجِ برطانیہ کی لنگر خانوں میں رکھا ہؤا ہے
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
کئی دھائیوں سے سینکڑوں لوگوں کے قاتل
طافو دارُو والااور پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کرنے والے
امرتسری بھڑووں کو بھی گوروں نے
تاجِ برطانیہ کی لنگر خانوں میں رکھا ہؤا ہے

yar aap jab patwarion ki lete ho to mujhe en ki aanton tak dard ghusta howa mehsoos hota hae... chahe ye sada ke begherat hi sahi magar kuch waqt ke lie en ko bhi feel hota hoga..
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
PTI Ex ammi and National Bahbi.

_101885672_gettyimages-491303604.jpg

اکستان کے نجی ٹی وی چینل دنیا ٹی وی نے وزیر اعظم عمران کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے ان کے خلاف نشر کیے گئے الزامات پر معافی مانگ لی ہے۔

دنیا ٹی وی پر 5 جون 2018 کو نشر کیے جانے والے پروگرام میں الزام عائد گیا تھا کہ ’ریحام خان نے عمران خان کے سیاسی مخالف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھاری رقم لے کر عوض کتاب لکھی، جس میں عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی‘۔

ان الزامات کے بعد ریحام خان نے دنیا ٹی وی کی انتظامیہ کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

جس پروگرام میں یہ الزامات عائد کیے گئے تھے وہ پروگرام برطانیہ میں بھی نشر ہوا تھا جس کی وجہ سے ریحام خان نے لندن کی ہی ایک عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا تھ

ریحام خان نے اپنے بیان میں کہا ’مجھے خوشی ہے کہ آخر انصاف کا بول بالا ہوا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ انھیں انصاف حاصل کرنے کے لیے طویل قانونی جنگ لڑنی پڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت سے چینلز نے سیاسی و کاروباری مقاصد کے حصول کے لیے ان کی کردار کشی کی۔

ریحام خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ’پرائیوٹ چینل نے اعتراف کیا کہ مجھ پر شہباز شریف سے پیسے لینے کے الزامات غلط اور بے بنیاد تھے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’یہ بات انتہائی تکلیف دہ ہے کہ میڈیا کے ایک مخصوص طبقے اور پاکستان تحریک انصاف سے منسلک سیاستدانوں نے مجھ پر الزامات لگائے یہ جانتے ہوئے کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

’ان بے بنیاد الزامات کی وجہ سے میری زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین ہے کہ میری جیت اور ثابت قدمی سے پاکستان میں اخلاقی صحافت اور ایماندرانہ سیاست کو فروغ ملے گا۔ میری جیت پاکستان کی ان تمام خواتین کی جیت ہے جو مردانہ معاشرے کی جانب سے کردار کشی کا شکار ہیں۔‘

ریحام خان کے مطابق دنیا ٹی وی نے نہ صرف ان سے ’معافی مانگی بلکہ بھاری ہرجانہ بھی ادا کیا‘۔ ریحام خان نے اپنے وکلا کا بھی شکریہ ادا کیا جنھوں نے برطانوی عدالت کے سامنے ان کا مقدمہ کامیابی سے پیش کیا۔

ریحام خان کے وکیل کا تبصرہ
ریحام خان کے وکیل الیکس کوکرین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ دنیا ٹی وی نے ان کے موکلہ سے لندن کی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگی اور بھاری ہرجانہ بھی دیا گیا اور کیس پر اٹھنے والے اخراجات بھی ادا کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے پر ریحام خان بہت خوش ہیں۔

ریحام خان نے اپنی آپ بیتی میں عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق بھی لکھا ہے، جس کے بعد انھیں مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا بھی سامنا رہا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اس کتاب کے مسودے پر پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ریحام خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کے درمیان بھی ایک تنازع شروع ہوا تھا جس میں دونوں جانب سے ای میلز سے سکرین شاٹس شیئر کیے گئے تھے۔

اس کے بعد ریحام خان نے اداکار حمزہ علی عباسی کو بھی قانونی نوٹس بھجوایا تھا کہ اگر انھوں نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف پانچ ارب روپے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

اس نوٹس کے جواب میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی ریحام خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا دیا۔
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-50389794
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی نے اب باقی زندگی اسی روزگار پر گزارا کرنا ہے
تم لوگ کتنے بے غیرت ہو خواتین کو کیسے مخاطب کرتے ہیں نہ تمہارے لیڈر کو پتا ہے اور نہ ہی تم پوٹینز کو، یہ عورت تمہاری سابقہ امی بھی رہی ہے
آج پیرنی تمہاری ماں بن چکی ہے مگر طلاق کے بعد اس کی بھی بھد اڑاو گے؟؟؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی چینلز پر جو دل چاہے بکواس کرو اور پھر معافی نہیں مانگی جاتی تھی، سیدھی بدمعاشی تھی، امید ہے کہ ریہام خان ان کو نتھ ڈالے گی اور آئیندہ کوی بھی بے غیرت ٹی وی رپورٹر جھوٹی رپورٹنگ کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا
جھوٹ تو یہ چھوڑ نہیں سکتے مگر چھتر کے ڈر سے ضرور کچھ خیال کریں گے
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں کی نہیں پوٹینز کی سابقہ امی کہو
Sabqa sirf bewi hoti hai
Talaq hoi aur qisa aur rishta khatam
Magar NOORON ka BAJI ka Rishta chahay choti (Maryam) ka ho ya Badi Reham Khan woh khatam nahi hota
????????
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Sabqa sirf bewi hoti hai
Talaq hoi aur qisa aur rishta khatam
Magar NOORON ka BAJI ka Rishta chahay choti (Maryam) ka ho ya Badi Reham Khan woh khatam nahi hota
????????
تمہارا ابا تمہاری امی کو طلاق دے تو تمہارا رشتہ بھی ختم ہوجاے گا؟؟؟
تمہاری لوجک سے تو یہی سمجھ آرہا ہے کہ لیڈر کی سابقہ بیوی جو یوتھین کی امی تھی اب بالکل ہی غیر ہوگئی؟
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارا ابا تمہاری امی کو طلاق دے تو تمہارا رشتہ بھی ختم ہوجاے گا؟؟؟
تمہاری لوجک سے تو یہی سمجھ آرہا ہے کہ لیڈر کی سابقہ بیوی جو یوتھین کی امی تھی اب بالکل ہی غیر ہوگئی؟
میرے ببر شیر --- تم سے ایک ذاتی سا سوال ہے
کیا تمہاری امی شیر کے پاس گئی تھی -- یا
شیر بھائی جان خود آ کر تمہاری ماں کو تمہارا
تحفہ دے جار گئے تھے ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے ببر شیر --- تم سے ایک ذاتی سا سوال ہے
کیا تمہاری امی شیر کے پاس گئی تھی -- یا
شیر بھائی جان خود آ کر تمہاری ماں کو تمہارا
تحفہ دے جار گئے تھے ؟
میں تمہیں اخلاقیات سکھا رہا ہوں پر تم گندی باتیں کررہے ہو، ببر شیر یا شیر خان وغیرہ نام بہت کامن ہوتے ہیں مگر تمہیں کامن سینس کا کیا پتا؟
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لبرل عورتوں نے پیسے کمانے کا نیا سسٹم بنا لیا ہے
Why would a Pakistani TV channel used the fabricated stories against her while they are present in UK . They thought they could get away with lie and forgot that they can't do that in UK .. In Pakistan , every channel is a big liar and famous for accusation , abuse , slanders and Fabrication . Law of Jungle ....