TV anchor Madiha Naqvi gets married to Faisal Sabzwari

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
D_8l5M1XUAEa8Fl


ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

رہنما فیصل سبزواری اور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا۔

تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کئی سالوں سے یہ بات زبان زد عام تھی اب بالآخر دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے، مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعدان کی طلاق ہوگئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں۔
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
ab inke ghar mein bhi anchor oor politician ka mahool bana rahega. :)bivi khoosh to badi achi anchor banke sawal karegi ke jese sab theek chal raha hae.leken agar bivi naraz to politician ki har kahi hui baath ghalatsabit karne ki koshash karegee :))) anyway Good luck.have a bright future for that couple!!!
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ھے کراچی کا ایک مولوی کہتا ھے کہ اگر جیب اجازت دے تو 1سے زیادہ شادیاں کرو اس بات کا اثر کراچی کے لوگوں پرآہستہ آہستہ ھو رھا ھے پہلے عامر لیاقت اور اب سبزواری