Turkey to increase trade volume with Pakistan upto $5bn | Tayyip Erdogan

Manii Rajput

Voter (50+ posts)

ترکی کاپاکستان سےتجارتی حجم کو5ارب ڈالرزتک لےجانےکااعلان
پاکستان کواپنادوسراگھرسمجھتاہوں،ترک صدررجب طیب اردوان
اتنی اچھی میزبانی پرپاکستان کاشکرگزارہوں،ترک صدر

صدرعارف علوی سےسیرحاصل گفتگوہوئی،ترک صدرطیب اردوان
اجلاس اورملاقاتیں دونوں ممالک کےلیےفائدہ مندثابت ہوں گی،ترک صدر
پاکستان سےمختلف سطح پرتعلقات کوفروغ دےرہےہیں،ترک صدر

ہمیں دوطرفہ تعاون کومزیدفروغ دیناچاہئے،ترک صدرطیب اردوان
ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتی ہیں،ترک صدر
ترکی نےپاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیاہے،ترک صدر

مضبوط سیاسی اورتجارتی روابط کادونوں ممالک کوفائدہ ہوناچاہئے،ترک صدر
پاکستان اورترکی کاباہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیت سےکہیں کم ہے،ترک صدر

تمام ترمشکلات کےباوجودترقی کاسفرجاری ہے،طیب اردوان
معاشی اورتجارتی حملوں کی باوجودترکی استحکام کی جانب گامزن ہے،ترک صدر
ترک حکومت کےاقدامات سےسیاحت میں اضافہ ہوا،ترک صدر

پاکستان کےلیےترک ویزوں میں آسانی پیداکریں گے،ترک صدر
چاہتےہیں پاکستانی کمپنیاں ترکی میں سرمایہ کاری کریں،ترک صدر
ہم جانتےہیں پاکستان میں آگےبڑھنےکی صلاحیت موجودہے،ترک صدر

پاکستان ترکی کےتجربات سےفائدہ اٹھائے،ترک صدرطیب اردوان
علاج کےلیےمغرب کوترجیح دینےکارجحان بدلناچاہئے،ترک صدر
 

asifA1

Minister (2k+ posts)
Long live true Iron friendship between Turkey + Pakistan in economic boost much needed by both nations to prosper financially in long term.