Tum humaray ustadon ko maro gay hum tumharay haath kaat dein gay: Young KP Doctors nay apna faisla suna dia

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Agar main hota tu aaj Niaxi KPK govt khatam hojani thee! Yeh tu shareef log hain.
Sirf ihtejaaj kar rhaey hain
?

اور تم کچھ اور بھی کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیااس میں بلو کی طرح کے ٹمکے بھی شامل ہیں۔۔?۔۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ڈومیسائل کے حساب سے ان کو اپنے علاقے بھجوانے میں برائ ہے ؟۔۔
اس طرح دور دراز علاقوں کو بھی ڈاکٹر مل پائیں گے۔۔
Nice2MU
ایک دوست نے اس حرامزادے سائیکوپیتھ کی مجھ سے جاں خلاصی کی ہے
کہتا ہے سائیکو پیتھ، دن بھر کارخانو مارکیٹ میں ریل کی پٹڑیوں کیساتھ جھولتا جھالتا دکھائی دیتا ہے

آپ آج کے سارے تھریڈ چیک کریں، یہ بندہ خشک گوبر یعنی اُوپلوں کی نیلی اور سبز والی مکھی کی طرح ھر جگہ بھنبھناتا ہوا نظر آئے گا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اس زخمی 'فرشتہ' صفت اور مہذب استاد کے وال سے کچھ 'پر امن' گذارشات۔۔۔۔

گو برکی گو۔۔۔۔ ورنہ ہم بکری بنا دیں گے
نہ ہنگامہ نہ ہرتال۔۔۔ کالی ٹوپی کالا رومال۔۔۔
لاڈلے کزن اور ریلو کٹے۔۔۔نوشیروان برکی کو برقی جھٹکا دے کر صوبہ بدر کرو۔
6 سال سے ہمارے صوبے کے صحت کے نظام پہ ان گنت ناکام تجربات ۔۔۔کا نتیجہ۔۔۔ ہمارے صحت کا نظام رہا۔۔۔ نہ تیتر نہ بٹیر اور نہ ہی بکری رہا نہ شیر۔۔
جناب وزیر اعظم ۔۔۔ ہمارے صوبے نے آپ پر اعتماد کر کے آپ کے ریلو کٹوں کی جھولیاں ووٹوں سے بھر دیں۔۔آپ کو وزیر اعظم بنادیا۔ لیکن آپ نے ہم پر بھروسہ نہ کر کے ہمیں ہماری اوقات دکھادی۔۔۔ اور پھر درآمد شدہ ریلو کٹے ہم پر مسلط کر دیئے۔۔۔ واہ رے واہ۔۔۔ وزیر اعظم آمرانہ خان ۔۔۔ یہ تو نے کیا کیا۔۔۔ ؟؟؟
کیا آپ خیبر پختون خواہ کے بیٹوں کو اس قابل بھی نہیں سمجھتے کہ ہم اپنا نظام خود وضح کر سکیں۔۔۔۔ اب ہسپتالوں کی تھیکے پر نجکاری اور نیلامی /پرائیوٹائزیشن کے نام پر عوامی حق پہ ایک اور ڈاکہ۔۔۔ بندر بانٹ اور لوٹ مار کا تبدیلی سرکار کا تبدیل طریقہ
بڑے شرم اور افسوس کا مقام ہے۔۔۔
اگر آپ اور اپ کے گرگوں کو شرم نہی آئی تو پھر۔۔۔
کالی ٹوپی، کالا رومال کے بعد ۔۔۔
پھر دیکھنا انڈے ٹماٹروں کی سرخی زردی کا کمال۔۔۔
اور اگر بات ٹماٹر انڈوں سے نہ بن سکی تو پھر ہم ڈنڈے بھی اٹھا سکتے ہیں۔ اور یہ زردی و سرخی کسی اور وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔ پھر آپ خود چیک کریں کہ انڈے ٹماٹروں کا رنگ ہے یا کہ آپ کے خون پاخانے کا؟ ??
اس بار سزا عوام کو نہی۔۔۔ حکمرانوں کو ملے گی۔۔۔ ان کا جینا محال کر دیں گے۔ یہ جدھر سے گزریں گے ہم ۔۔۔
ریلو کٹے ریلو کٹے کے نعرے مار کر ٹماٹر انڈوں کے رنگ بھی لگائیں گے ۔۔۔۔

ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی آئے چو کھا
تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ دے بسنتی(برکی) ۔۔۔کو
اور دیکھ تماشہ ??

#YDA_KPDC_Strike
انسانیت سے پیار ۔۔۔ ہڑتال سے انکار
.
"اگر ہم مظلوم عوام پر مزید ظلم کرکے کسی ظالم و جابر کے خلاف جنگ لڑیں۔ پھر ہم انسان دوستی کا دعوہ اور کرم کی امید بھی رکھیں۔تو ہم احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں" ۔۔۔
سروسز کا بائیکاٹ یا ہڑتال بہت افسوس ناک بات ہے۔ کیونکہ تکلیف صرف مہنگائی غربت جہالت اور بد امنی کے ماری بے چاری مخلوق خدا کو ہے۔ یقین کریں ان بڑے لوگوں پہ کوئی اثر نہی۔ دو چار دن تک یہ آرام سے دبا کے رکھ لیتے ہیں۔ ۔۔۔مگر یہ چند دن ان بے شمار بیماروں اور ان کے تیمارداروں پہ بہت بھاری گزرتے ہیں ۔۔ اور ہم شاید اس عمل سے صرف خدا کے غضب کو ہی دعوت دیتے ہیں ۔۔
اگر احتجاج کرنا ہے تو ان کے خلاف کریں جو ذمہ دار ہیں۔ ان نکمے اور ہٹ دھرم عمرانی ریلوے کٹوں کی ٹماٹر انڈوں سے تواضع کریں۔ اور مجھے پوری امید ہے کہ ہم چند ہی دن میں ان کے سرخیل برکی اور باقی غیر قانونی آمرانہ چمچوں کو بھگانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
چلیں ٹماٹر انڈے مار مار کے ان کا ناک میں دم کر دیں ۔۔۔
یقین کریں یہ سب غیر قانونی اور عدالت کے حکم کی خلاف ورزیاں اور اعلی' عدالتوں کو مس لیڈ کرنے، سرکاری دستاویزات میں ردوبدل، أقرباء پروری اور غیر قانونی و غیر اخلاقی من مرضی انتقامی کاروائیوں کے مجرم ہیں۔
ہر ثبوت اور عدالتی فیصلے محفوظ ہیں۔ لیکن صوبائی اسٹیبلشمنٹ کا بنی گالہ کے خوف سے پچھلے کئی ماہ سے نافذ کرنے میں ناکام اور معزز عدالتوں کو کچھ خبر بھی نہی۔ کہ ان کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں اور کھلم کھلا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ان کے پاس کوئی قانونی جواز نہی۔ یہ عوام اور قانون دونوں کے مجرم ہیں۔
چلیں ان سے اپنا نظام چھین کر اپنے اور عوام کے لئے ایک بہترین نظام خود ہی تشکیل دیں۔
چلیں ثابت کریں ہم ان کو۔۔۔ کہ پختون خواہ بنجر نہی ہے۔ اس کے اپنے بیٹے ہیں جو ان ریلوے کٹوں سے بہتر چلا سکتے ہیں
محترم YDA، PDA IDF, IMA,PDF & Malgari Doctran & all others
کے لیڈران سے التماس کرتا ہوں کہ خدا راء ہوش کے ناخن لیں ۔ یہ ہڑتال ہنگامے چھوڑیں اور اپنے غضب اور جوش کو عوام کے بجائے ان حکمرانوں پہ ٹھنڈا کریں۔اور تماشہ بنا دیں ان کا۔
ٹماٹر انڈوں سے عقل ٹھکانے نہ آئی تو پھر ڈنڈے۔ ۔۔۔

اور میں ان ینگ اور سینئر ڈاکٹروں کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے ہمیں اپنی سپورٹ کا یقین دلایا ہے۔ ہم بس صرف مناسب موقعے کے انتظار میں ہیں۔
ہمت مرداں مدد خدا۔۔۔ انشاءاللہ

Great Boast, Small Roast.

The team of Incapable & Imbacile Reeloo-Kattey of the Great & Charismatic Leader IK
.
I suppose Winning a World Cup & Running the State Affairs r neither at par nor alike.
While we put our trust in IK & he put our fate in the hands of his Reeloo-Kattey & barsati Mendaks.
Now looking for miracles & bail outs.....?
.
PTI Minus Imran khan is equal to=
Poti Ayee.... ??? Reeloo-Kattey

اپنا صوبہ ،،،،،،،، اپنا اختیار
ہم نے عمران خان کو اس لئے ووٹ نہی دیا کہ وہ ہمارے ساتھ ریموٹ کنٹرول پہ ٹام اینڈ جیری کھیل سکے۔۔۔ کیونکہ خیبر پختون خواہ! بنجر نہی ۔۔۔ خیبر کے جیالے اور بہادر بیٹے اب خاموش نہی بیٹھیں گے۔
نوشیرواں برکی، فیصل سلطان اور بے ایمان غیر قانونی ڈین خیبر میڈیکل کالج کے لئے میرا پیغام ۔۔۔
بنا ہے شہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے۔

محکمہ صحت خیبر پختون خواہ میں عمران خان کے چہیتے نوشیرواں برکی اور فیصل سلطان جیسے لاڈلوں نے محکمہ صحت پر اپنے من مانے اور عجیب و غریب فیصلے اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ٹام اینڈ جیری کا کھیل پچھلے 5 سال سے جاری رکھا ہے ۔ ایم ٹی آئی اور ہیلتھ ریفارمز کے نام پر ڈاکٹروں اور صحت کے محکمے کے ساتھ عجیب و غریب اور بے تکے تجربات ۔ جن کا نتیجہ یہ ہے ہوا کہ باہر سے ڈاکٹر تو درکنار، سرکاری ہسپتالوں کے اپنے سینئر اور قابل ترین ترین ڈاکٹر اپنی عزت نفس کی خاطر استعفوں پہ استعفے دیتے جا رہے ہیں۔ جس نے بھی ان باہر سے مسلط کردہ لاڈلوں کے بچگانہ اور نا منصفانہ کاوائیوں پر آواز اٹھائی اس کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ اور صوبے سے باہر کے آئے یوئے اناڑی عمرانی ریلو کٹے ان کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اور جب تک ہم کو عقل آئے گی یہ ہمارا نظام مکمل طور پر برباد کر چکے ہوں گے۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں برکی کے برقی جھٹکے جاری ہیں اور خیبر میں ایک بے ایمان، شاطر، انا پرست اور غیر قانونی ڈین کھلے عام عدالتی احکامات اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ اس نے سب کا نام میں دم کیئے رکھا ہے۔ اور کھلے عام کہتا پھرتا ہے کہ "میں قانون ہوں، بورڈ آف گورنرز ہوں اور میرا حکم رول کا درجہ رکھتا ہے"۔ میڈیکل پروفیشنز ایجوکیشن کی اے بی سی سے بھی بے خبر اکیلے پورے نظام کے فیصلے مسلط کر دیتا ہے۔ اور اگر کوئی ایک بار آواز اٹھانے کی جرات کرے تو ایسا سبق سکھاتا ہے کہ چودہ طبق روشن کر دیتا ہے۔ اور سچ جھوٹ اور عیاری کی آمیزش سے انتہائی گھٹیا اور نیچ وار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ جبکہ سارے متاثر شدہ سینئر ڈاکٹر دم سادھے خاموش تماشائی بن کر اپنی بے عزتی اور کیریئر کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔ اور ایسے خوفزدہ ہیں جیسے کسی بلا سے واسطہ پڑ گیا ہو۔
جبکہ انتہائی شریف لیکن بیکار ترین فیصل سلطان لاہوری پچھلے ساڑھے پانچ سال میں صرف 6 یا 7 مرتبہ پشاور آیا ہوگا۔ سکائپ پہ بیٹھ کر ایک بیمار ذہنیت کے بے ایمان شاطر اور انا پرست ڈین کے ذریعے ٹھیکے کی حکومت چلا رہا ہے۔ تاکہ اپنی شوکت خانمی نوکری برقرار رکھ سکے۔

لیکن اب بس ہے۔۔۔ بہت ہو گیا۔ مزید یہ ریموٹ کنٹرول ٹام اینڈ جیری اور مرفی کے تجربات اور ذاتیات کی بنیاد پر کھلواڑ نہی چلے گا۔
میں نے بغاوت کر دی ہے اور غیر قانونی شیطان صفت ڈین، غیر موثر و غیر فعال چئیرمین فیصل سلطان اور بورڈ آف گورنرز کو آج مورخہ 15 اپریل 2019 کو اپنی تیسری اور آخری پریزینٹیشن میں الٹی میٹم دے دیا ہے کہ عدالتی احکامات کی پابندی کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں نہی تو ان کو ان کے دفتروں سے میں اپنے سب ہم خیال دوستوں کے ساتھ مل کر باہر پھنک دیں گے اور اگر میرے ساتھی میرا ساتھ دینے کی ہمت نہ بھی دکھا سکے تو بھی میں اکیلا یہ سب کر گزرونگا۔ (انشاءاللہ)۔ کیونکہ جب یہ قانون اور عدالت کا احترام نہی کرتے تو ہم ان کا بھی کوئی احترام نہی کریں گے۔ میری صوبے کے تمام ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ وقت آ گیا متحد ہو جائیں۔ اور اپنا نظام باہر سے مسلط کردہ لاڈلوں کے ہاتھ سے لے لیا جائے۔
میں نے میڈیکل کالج میں اسٹوڈنٹس سیاست کی تھی لیکن پھر کبھی زندگی میں نہ تو سیاست کا شوق ہوا اور نہ ہی پسند کیا ۔ نہ ہی کبھی اپنی کوئی تصویر کسی بڑے ادمی کیساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔لیکن آج کر رہا ہوں۔تاکہ آپ کو معلوم رہے۔ وزیر صحت کے ساتھ زیر نظر تصویر اور پریس ریلیز میرے اور میرے نہایت قابل دوستوں کا ہی مجوزہ ہیلتھ کیئر سسٹم ڈیزائن ہے۔ لیکن چونکہ ہمارے وزیر صحت بے چارا شریف انسان ہے لیکن عمر اور تجربے کی شدید کمی ہے۔ اور چونکہ صوبے کو پچھلے دور حکومت سے لے کر آج تک صرف لاڈلا کزن برکی ہی چلا رہا ہے اور روز نت نئے تجربے کر کے ہمارے صوبے کے صحت کے نظام کو نہ تو تیتر بنا سکا اور نہ ہی بٹیر۔۔۔ بلکہ ہر طرف اندھیر ہے۔ خود رہے امریکہ، شہریت بھی امریکی، آبائی گھر لاہور میں۔ اور کھلواڑ ہمارے صوبے کے صحت کے نظام کے ساتھ۔
بس جی بہت ہو گیا۔۔۔ عمران خان سے گزارش ہے کہ جس طرح ہم نے اپنے پرانے نظریے اور پارٹیاں چھوڑ کر آپ پر بھروسہ کیا۔ آپ اور آپ کی نکمی ٹیم کی جھولیاں ووٹوں سے بھر دیں۔ اور جواب میں آپ ے ہم پر اتنا بھی بھروسہ نہی کیا۔کہ ہم کو فیصلوں میں شامل کر لیں۔ آپ نے ہم یا تو آمر مسلط کر دئیے اور یا پھر بے زار قسم لوگ۔ آپ کے لاڈلے۔۔جن کے سامنے کوئی بات کرنے کی جرات نہ کرے کہ پھر کام سے گئے۔۔۔ سو ان کے ارد گرد صرف واہ واہ بھلے بھلے اور سب خیر سب اچھا کہنے تلوے چاٹنے والے لوگ ہی باقی رہ سکتے ہیں ۔ افسوس ہے آپ پر وزیر اعظم آمرانہ خان۔۔۔۔ اور اب تو آپ کو پیرنی بھی مل گئی اب کشف و الہام کی بارشیں بھی ہوں گی اور آپ کی نکمی اور نکھٹو کابینہ عوام سے تیل کی نہریں بھی نکال لے گی۔
میری التماس ہے اپنے سب ہم پیشہ بھائیوں سے کہ برائے مہربانی کوئی ہنگامہ، کوئی جلسہ کوئی ہڑتال کوئی بھی روڈ بلاک یا عوام کی تکالیف کو بڑھانے والا کام نہ تو ہمارے مقدس پیشے کے شایان شان ہے اور نہ ہی انسانیت کے۔ اپنی محرومیوں کی سزا خود سے بھی زیادہ محروم غریب پسی ہوئی عوام کو دینا اور ان کی زندگی مزید اجیرن کرنا گناہ عظیم ہو گا۔ ۔۔۔سزا اور باز پرس ان سے ہو جو ذمہ دار ہیں۔
میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ چلیں متحد ہو جائیں اور بنی گالہ جا کر دھرنے پہ بیٹھ جائیں۔ عمران نے دھرنا دیا۔ چلیں ہم اس کے دھرنے پہ دھرنا دیں ۔۔۔ اس کو دکھا دیں کہ بغیر سول نا فرمانی کے، بغیر ہڑتال کے اور بغیر عوام کو تکلیف دئیے ہم اپنے عوام کو ڈاکٹروں کا وہ روپ دکھا دیں کہ ہمارا کھویا ہوا وقار بحال ہو اور تبدیلی والے وزیر اعظم کو معلوم ہو کہ ہمارے ساتھ یہ رویہ برقرار رکھا تو ہمارا اور آپ کا مزید ساتھ نہی چلے گا۔
میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ چلیں ہمت دکھائیں۔ ہمیں بھی معلوم ہو کہ کس میں کتنا ہے دم۔۔۔ میں 130 دن لگاتار وقف کرتا ہوں۔ ایماندارو آگے بڑھو۔ نیت کرو ۔۔۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان سے چند دن میں ہی بات منوا لیں گے۔ یہ میرا یقین ہے ۔۔۔ کیونکہ ان سب کو میں بہت خوب جانتا ہوں اور بہت اندر سے جانتا ہوں۔ اور ان میں بھی چند ایک بہت بڑے لوگ مجھے بھی خوب جانتے ہیں۔ اور بہت عرصے سے ہماری یہ جان پہچان ہے۔
آپ میں سے جو لوگ مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں وہ شاید میری بات آسانی سے سمجھ جائیں گے لیکن جو نہی جانتے۔۔۔وہ انشاءاللہ جلد جان جائیں گے۔ ۔۔۔ اگر آپ لوگ متحد ہوئے اور اپنے چند گمراہ راہنماؤں کے بہکاوے میں آ کر طب کے پیشے کی رہی سہی کسر بھی نہ نکال دی۔ ہڑتال ہنگامے کر کے۔
خدا را اپنے غریب ہم وطنوں کو مزید ذلیل و خوار نہ کریں۔ کس بات کی سزا دیں گے ہم ان کو۔ ہماری ایک دن کی ہڑتال ان مہنگائی اور بیماری کے مارے، پسے ہوئے غریب عوام کو بہت بھاری پڑتی ہے۔ آخر ان کا کیا قصور ہے؟
چلیں لرزا دیں ان ایوانوں کو جو اصل میں ہماری تقدیروں سے اور ہمارے نظام کے ساتھ بغیر مشاورت کے نہات ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی سے گھناؤنا کھیل رہے ہیں۔ ۔۔۔ چلیں بنی گالہ چل کر بیٹھ جائیں ۔۔۔ چلیں دکھا دیں سب کو ۔۔۔ کہ ہم بھی ان کا بڑے پیار سے بینڈ بجا دیں گے۔ ان کی تبدیلی کا جنازہ نہ نکال دیا چند میں تو پھر کہنا۔ لیکن اگر ہم ساتھ چلیں تب۔ اور ایک متحدہ پلیٹ فارم سے کوشش کریں۔ تو بغیر کوئی ہنگامہ کئے۔ ایک فن گامہ سے اپنا حق وصول کر لیں۔ مزہ نہ آئے تو پھر کہنا۔۔۔۔
اور اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پھر ہم ان کے لاڈلوں کو انڈے اور ٹماٹر مار مار کر وہیں پہ واپس بھیج دیں گے۔ جس اسٹیشن سے بیٹھ کر یہ ہمارے ساتھ ریموٹ کنٹرول ٹام اینڈ جیری کھیلتے ہیں ۔ ہم پانچ سال میں ان کے اناڑی پن اور ہٹ دھرمی اور بے اختیار وزیروں کی مایوسی کا تماشہ بھی دیکھ چکے ہیں۔اور اب ہم خیبر پختون خواہ کے بیٹے اپنا نظام خود بنائیں گے اور خود ہی چلائیں گے ہم کو اپنے با اختیار وزیر مشیر چاہئے ہے ۔جناب عمران خان آپ کے لاڈلے بڑی بری طرح سے فیل ہوچکے ہیں۔ اربوں روپیہ سسٹم میں ڈال کر بھی آپ کسی کا کچھ بھی بھلا نہ کر سکے۔ اب آپ ہمیں موقع دیں ۔یہ دال آپ کے امپورٹڈ برکی جٹکوں سے گلنے والی نہی ۔ ہم صحت کے نظام میں آپ کے عوام کا دل شاد کر دیں گے۔
انشاءاللہ ?
خیبر پختون خواہ زندہ باد۔۔۔ پاکستان پائندہ باد
ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے ?
 
bhaibarood

its fake account
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Physicians or murderers... U all are answerable to ALLAH ALMIGHTY for this. Why to punish poor patients..
ji aur hukumranon se koi sawal nahi hoaga sahi kha aap ne!
Rulers have greater responsibility than anyone .
If they are so much worried FIR should be lodged or kick out minster asap.OPD will start right away.
 
Even after loosing blood from his scalp and neck Professor is requesting not to shut down emergency dept!
students pleading to allow them but he said no
KPK govt should be shut down right away
as they are siding with criminal Minister instead of public interest.

NCP123

Minister (2k+ posts)
Ji ji bilkul! apko nikala bhi doctor ne tha jab ap paida huey and marnay ke baad tasdeeq bhi yahi insaniyat ke qatil karengay.
First you are mistaken. Gyne bussiness started now and trying to take over. Still there are births without physicians and there is no need of them.....it is bussiness. Second When people die physician is not needed at all.......dead is dead......WTF a physician can do.........Also do not call yoyrself Doctor, call it physician.........MBBS is not doctor: Becholar of Medicine and Becholar of surgery.........and you call it a Doctor. It starts with fraud and lie.......since when Becholar is a Doctor. If you get MD (that is alos technical label.....still not a Doctor).
May be you need physician to pull you out when you were born not needed in reality.....this is natural process......Brother read your profession carfully..............
 
Capri_78

Voter (50+ posts)
ji aur hukumranon se koi sawal nahi hoaga sahi kha aap ne!
Rulers have greater responsibility than anyone .
If they are so much worried FIR should be lodged or kick out minster asap.OPD will start right away.
So by your point poor patients are to be punished for inaction on part of Government.. Nice logic indeed
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
First you are mistaken. Gyne bussiness started now and trying to take over. Still there are births without physicians and there is no need of them.....it is bussiness. Second When people die physician is not needed at all.......dead is dead......WTF a physician can do.........Also do not call yoyrself Doctor, call it physician.........MBBS is not doctor: Becholar of Medicine and Becholar of surgery.........and you call it a Doctor. It starts with fraud and lie.......since when Becholar is a Doctor. If you get MD (that is alos technical label.....still not a Doctor).
May be you need physician to pull you out when you were born not needed in reality.....this is natural process......Brother read your profession carfully..............
This is so ridiculous that I choose to just laugh!
Birth is a natural process then why people take ladies to docs?
Keep them at home and use kitchen knife to cut the umbilical cord!
Give your self all the At BIRTH vaccinations, dont forget to stitch the epiziotomy lacerations!
if breach presentation is present just smack the mother! if baby turns blue called baba ji for dam darood!
and most importantly dont forget to write your self birth certificate needed for NADRA record !
when dead , dont confirm with professional docs , you will bury sleeping ,aka catatonic people buried alive. again sign the death certificate your self!
dude you need to learn a lot in order to debate!
 
Sure you have to laugh on what you are doing......no doubt. 20 years ago people used to have birth at home and childrens were born healthy. Ask your elders they will explain to you. Then people like you came into field and after MBBS they started calling themselves Doctors and then they started creating issues like you guys are doing now (coming on streets every other day) and forgetting what is your job. Then they started making Mafia with Pharmaceutical companies (who feed your home in the form of bribe). This is where all this started. For death literally you do not need anything from a physician and literally NADRA will accept the words. I know there are people like you who earn money for birth and death certificates. Keep laughing on yourself because you are trying to satisfy your corrupt practice. Physicians, Lawyers and P***s are same..........I think this will add more to your laugh. Have a nice day.
 
Required documents to get NADRA death certificate:
  • Copy of hospital death certificate.
  • Copy of graveyard slip.
  • Copy of deceased CNIC.
  • Copy of applicant's CNIC.
  • Copy of deceased's father CNIC.
  • Copy of CNIC from any close blood relative.
Man are you even Matric pass to talk such non sense that Nadra accepts word of mouth?
?????
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
بلی تھیلے سے باھر آگئی ۔ ۔ ۔ ۔
60396508_2841036299270402_3830740090749976576_n.jpg

ye bht barhy haramkhoor h, doc saly.
 
Capri_78

Voter (50+ posts)
Required documents to get NADRA death certificate:
  • Copy of hospital death certificate.
  • Copy of graveyard slip.
  • Copy of deceased CNIC.
  • Copy of applicant's CNIC.
  • Copy of deceased's father CNIC.
  • Copy of CNIC from any close blood relative.
Man are you even Matric pass to talk such non sense that Nadra accepts word of mouth?
?????
What an illogical reply by a literate person.. I am wondering u r laughing at urself or otherwise..... Being doctor is the most sacred profession.. But in Pakistan it is amongst most unethical businesses..
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
Required documents to get NADRA death certificate:
  • Copy of hospital death certificate.
  • Copy of graveyard slip.
  • Copy of deceased CNIC.
  • Copy of applicant's CNIC.
  • Copy of deceased's father CNIC.
  • Copy of CNIC from any close blood relative.
Man are you even Matric pass to talk such non sense that Nadra accepts word of mouth?
?????
As I said and you proved my point that physicians are terrorist and killers..........see after having MBBS degree you are counting more on death certificates.....so this is your source of income...........now this tells me if this is you how will be your teachers..............Man all you are focusing is the death certificate looks like now they started teaching you where to earn money............such a pitty man.........this tells me your unrest too..............May Allah bless you and show you right path. No more discussion.
 
just proving my point that you need a doc to pull you out when you are born!
and put you in grave when you die , in between you need doc for 100k ailments but
your first breath and last breath might accompany a doctor! ?