Touts of Fawad Ch admitting to Land Grabbing & threatening Police

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
Send these Goons behind the bars if it's true!
متاثرین میں تحریکِ انصاف تحصیل دینہ ضلع جہلم کے سابق نائب صدر راجہ پرویز کیانی بھی شامل ہیں۔ قابض زمین کے قریب پہنچنے پر قبضہ مافیا نے راجہ پرویز کیانی اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے گنتی کے لوگوں پر حملہ کر کے شدید ذخمی کر دیا۔ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سیاسی دبائو کی وجہ سے نہ صرف ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار کر دیا بلکہ پولیس نے بھی حسبِ روایت ایف آئی آر درج کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔

جہلم کی عوام نے ذات برادری سے بالاتر ہو کر اِس امید پرتحریکِ انصاف کو ووٹ دیا تھا کہ اںصاف کا بول بالا ہو گا اور عمران خان صاحب اپنی پارٹی میں شامل فصلی بٹیروں کو قابو میں رکھیں گے لیکن افسوس کہ تحریکِ انصاف میں شامل کالی بھیڑوں نے تبدیلی کا جنازہ نکال دیا
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
Fawad Chaudary is a educated man and also celebrity ,he has nothing to do with this,yes his cousin MNA Farrakh is a corrupt man
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Ask the affectees to make a video and upload on twitter or send it to any mainstream channel! Systems and Habits don't change overnight! Affectees need to help the ball rolling by standing up for their rights and raising voice for it!

متاثرین میں تحریکِ انصاف تحصیل دینہ ضلع جہلم کے سابق نائب صدر راجہ پرویز کیانی بھی شامل ہیں۔ قابض زمین کے قریب پہنچنے پر قبضہ مافیا نے راجہ پرویز کیانی اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے گنتی کے لوگوں پر حملہ کر کے شدید ذخمی کر دیا۔ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سیاسی دبائو کی وجہ سے نہ صرف ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار کر دیا بلکہ پولیس نے بھی حسبِ روایت ایف آئی آر درج کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔

جہلم کی عوام نے ذات برادری سے بالاتر ہو کر اِس امید پرتحریکِ انصاف کو ووٹ دیا تھا کہ اںصاف کا بول بالا ہو گا اور عمران خان صاحب اپنی پارٹی میں شامل فصلی بٹیروں کو قابو میں رکھیں گے لیکن افسوس کہ تحریکِ انصاف میں شامل کالی بھیڑوں نے تبدیلی کا جنازہ نکال دیا
 

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
Fawad Chaudary is a educated man and also celebrity ,he has nothing to do with this,yes his cousin MNA Farrakh is a corrupt man
You are spot on about Farrakh Altaf. He only got elected because of PTI ticket. I am sure Fawad Chaudhary is not involved but the main problem is his supporters using their connections with him to influence local police and district administration. Farrakh Altaf is well aware of this matter and he has plainly refused to put these people in line because he doesn't want to lose their votes in next elections.