ریاست گزشتہ 40 سالوں کے کرپٹ اور حکمرانوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ڈھیل ڈھیل کر رہی ھے اور اپنے ذاتی مفادات اور خاندانوں کی سیاست سیاست کیھل رھے ھیں اور آج بھی میڈیا کی کالی بھیڑوں کے ساتھ مل کر ڈھیل ڈھیل جاری و ساری ھے جس سے ریاست کمزور پڑھ رہی ھے اور اسلام مذہب کو بدنام کرنے والی قوتیں قانون کی دھجیاں اڑا رھے ھیں
لہذا اداروں سے گزارش ھے عدلیہ میں موجود شریف مافیاز کی کالی بھیڑوں کو ختم کیاجائے نوکریوں سے فارغ التحصیل کیا جائے جو لوگ شریف مافیاز کی پشت پناہی کر رہے ہیں تاکہ دوسرے لوگ بھی عبرت حاصل کر سکیں