Tlp dharna at Rawalpindi Liaqat Bagh | راولپنڈی لیاقت باغ دھرنا | سعد رضوی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لیاقت باغ دھرنے میں حضرت راجہ راول صاحب بھی دھوتی میں ملبوس گھومتے پائے گئے . دھرنے والوں نے راجہ صاحب کو خفیہ ایجینسیؤں کا اہلکار سمجھ کر پکڑ لیا اور حضرت جی کی خوب پھینٹی لگائی اور بھاگتے ہوئے راجہ جی کی دھوتی اتار کر اپنے پاس رکھ لی
راجہ جی نے اب شاہد خاقان عباسی کو پیغام بھیجا ہے کہ
بکرے پائی جان ہن میں وی تساں دے نال دا سلیبرٹی بن گیا واں
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Aab woh dhoti is banday ne per sar per baand li hai

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا نعرے رسول اللہ صلعم کے لگاتے ہیں مگر اکٹھے رضوی چور کے بچے کے لئے اکٹھے ہو ئے ہیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Considering their motive, thori si chittar parade ki zarorat hai.
Not much.
How Government can make agreements like this.
Government should be careful while agreeing with such people.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
logoon ko drust ilm ki roshni ki madad se mazhab aur secualrism se nikaalo sab theek ho jaaye ga. jab tak logoon ko quraan ko theek tarah se samajhne ka ilm haasil nahin ho ga aur woh quraan ko theek tarah se samjhen ge nahin woh jaanwarun hi ki tarah apni zindagiyan guzaarte rahen ge.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیسا اپریشن؟
ہیجڑوں کی حکومت بس الٹا لیٹنا جانتی ہے اور کسی بھی وقت الٹا لیٹ کر وقت ٹال لے گی ہاں اس دفعہ یہ مشکل لگ رہا ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیسا اپریشن؟
ہیجڑوں کی حکومت بس الٹا لیٹنا جانتی ہے اور کسی بھی وقت الٹا لیٹ کر وقت ٹال لے گی ہاں اس دفعہ یہ مشکل لگ رہا ہے
میاں برادران ہوتے تو ایسا امن و امان قائم کرتے کے لوگ ماڈل ٹاؤن آپریشن بھول جاتے۔