Those asking for NRO live in fool's paradise - PM Imran Khan

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

519202_19907685.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رولز آف لاء سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

وزیراعظم نے 2 روز کے تعطل کے بعد آج سے سرکاری و پارٹی مصروفیات کا آغاز کر دیا۔ عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری، بابراعوان اور عامر لیاقت حسین نے بنی گالہ میں الگ الگ ملاقائیں کیں۔ وزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات کے دوران نواز شریف کے ای سی ایل کیس سمیت آئینی قانونی اور سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔

prime-minster-imran-khan-meet-babar-awan-1.jpg


اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ادارے پاکستان کو مضبوط رکھنے کے لئے ایک پیج پر ہیں، ملک میں انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں، احتساب ہی ہمیشہ پہلی ترجیح رہے گی، کرپشن ریاست کے لئے دیمک ہے، اداروں کی تعمیر نو اور مضبوطی کے بغیر کام نہیں چلے گا، عوامی ریلیف کے لئے اس ماہ بڑے ایکشن سامنے آئیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کشمیر سے متعلق کہا کشمیر شہ رگ ہے اور آزادی کشمیریوں کی منزل ہے، میڈیا قوم کی تعلیم و تربیت کا فرض ادا کرے، اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت ادارے مضبوط ہو رہے ہیں۔


 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں این آر او دے ہی نہیں سکتا تو مجھ سے این آر او مانگنے والے بےوقوف ہی ہوں گے : عمران خان
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
میں این آر او دے ہی نہیں سکتا تو مجھ سے این آر او مانگنے والے بےوقوف ہی ہوں گے : عمران خان
mhafeez tumhein sharam kiyun nhi aati, oh jahil insan tumhara leader nawaz sharif kehta tha, security bond nhi don ga, ab woh halfiya bond de ke ja raha hai, pehle baat 7 billion ki thi, ab tu baad izzat ki aa gai, lekin tum log kiya jaano, izzat aur ghairat kiya cheez hai.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
mhafeez tumhein sharam kiyun nhi aati, oh jahil insan tumhara leader nawaz sharif kehta tha, security bond nhi don ga, ab woh halfiya bond de ke ja raha hai, pehle baat 7 billion ki thi, ab tu baad izzat ki aa gai, lekin tum log kiya jaano, izzat aur ghairat kiya cheez hai.

عمران خان تو اعظم سواتی ، علیم خان ، چوہدریوں ، شیخ رشید ، جہانگیر ترین ، زلفی ،انیل مسرت جیسوں کے سامنے کب کا بک چکا ہے ، آپ لوگ پتا نہیں کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں​
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان تو اعظم سواتی ، علیم خان ، چوہدریوں ، شیخ رشید ، جہانگیر ترین ، زلفی ،انیل مسرت جیسوں کے سامنے کب کا بک چکا ہے ، آپ لوگ پتا نہیں کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں​
So in ur views as all the above are corrupts so why only Shareef are prosecuted on corruption? No doubt Khata thaa to lagata bhee thaa Marhoom.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
So in ur views as all the above are corrupts so why only Shareef are prosecuted on corruption? No doubt Khata thaa to lagata bhee thaa Marhoom.

کیوں نہیں کیا؟؟ جہانگیر ترین کو نااہل کروایا؟ علیم خان نے ایک ارب روپے میں پلی بارگین کیا، خلاف کیسز چل رہے ہیں ، انیل مسرت عمران خان کے وزیر آزم بننے کے بعد سے پاکستان میں کاروبار کرنے لگا ، اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ میں کیا ہوا کیا آپ نہیں جانتے؟؟ اس کے بعد بھی وزیر بنایا​
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں نہیں کیا؟؟ جہانگیر ترین کو نااہل کروایا؟ علیم خان نے ایک ارب روپے میں پلی بارگین کیا، خلاف کیسز چل رہے ہیں ، انیل مسرت عمران خان کے وزیر آزم بننے کے بعد سے پاکستان میں کاروبار کرنے لگا ، اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ میں کیا ہوا کیا آپ نہیں جانتے؟؟ اس کے بعد بھی وزیر بنایا​
Why don't u start case against them in LHC?
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Why don't u start case against them in LHC?

جب نچلی عدالت میں ہی اس کے خلاف کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو ہائی کورٹ کیسے جاسکتے ہیں ، خود عمران خان کے خلاف آٹھ کیسز کررکھے ہیں عدالتیں فیصلہ ہی نہیں کررہی​
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں نہیں کیا؟؟ جہانگیر ترین کو نااہل کروایا؟ علیم خان نے ایک ارب روپے میں پلی بارگین کیا، خلاف کیسز چل رہے ہیں ، انیل مسرت عمران خان کے وزیر آزم بننے کے بعد سے پاکستان میں کاروبار کرنے لگا ، اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ میں کیا ہوا کیا آپ نہیں جانتے؟؟ اس کے بعد بھی وزیر بنایا​
This means u are not against corruption as long as its done by Shareef family? Keep in if JKT was in PMLN u are going to elect him Quaid for life.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

جب نچلی عدالت میں ہی اس کے خلاف کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو ہائی کورٹ کیسے جاسکتے ہیں ، خود عمران خان کے خلاف آٹھ کیسز کررکھے ہیں عدالتیں فیصلہ ہی نہیں کررہی​
U mean PMLN can only manipulate LHC/IHC not lower courts? BTW Judge Arshad Malik was part of LHC or IHC?
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
U mean PMLN can only manipulate LHC/IHC not lower courts? BTW Judge Arshad Malik was part of LHC or IHC?

میں نے یہ نہیں کہا ، ارشد ملک کو استعمال کرنے والے کچھ اور لوگ تھے ، ارشد ملک نے تو نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا​
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
This means u are not against corruption as long as its done by Shareef family? Keep in if JKT was in PMLN u are going to elect him Quaid for life.

میرے خیال میں شریف فیملی نے کرپشن نہیں کی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ نہیں کہا ، ارشد ملک کو استعمال کرنے والے کچھ اور لوگ تھے ، ارشد ملک نے تو نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا​
Curse of Allah on All who looted Pakistan. Say Amin