This is Shahryar Akbar, consul general of Pakistan in Jeddah

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بغض عمران خان میں جلتے کُڑھتے ن لیگی، جیالے، جماعتہے اور ڈیزلیے رمضان میں بھی باز نہ آ پائے۔ اور جدہ میں تعینات پاکستانی کونسل شہریار اکبر کو خاور مونیکا بنا کر پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا۔
شرم آنی چاہیے، اگر گزشتہ حکومتیں عمران خان کی طرح دُنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں ناکام رہی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب جھوٹ پھیلایا جائے !!




05e4e2a8-8fc0-4845-b41d-19b0b68dd530.jpg
6c87e153-72c7-4f1f-9368-fe409779142d.jpg


D8Aw6KMW4AAunq4.jpg


74ce9bdc-5633-4bba-b139-cbc60ebed532.jpg
891a95ae-68ff-4f1a-bc20-927a98cedc20.jpg






 
Last edited:

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایک غیرسیاسی پردہ دار خاتون جس کا اس غلیظ سیاست سے کچھ لینا دینا بھی نہیں ، اس پر تہمت لگاتے ہوۓ کچھ تو شرم آنی چاہیے- اس قدر بغض، اس قدر گراوٹ ، اس قدر اپنے سیاسی خداؤں کی پوجا؟ چہ معنیٰ دارد
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
khair kahin pe nahi gory se shadi ki to yahoodi bana dia aik neem pakistani larki se ki to os ki khal uttar kar bad me patwario ne os ko baji bana dia ab aik parde dar khatoon se shadi ki to is hindo zehn ne is ko nahi bakhsha
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yaar banda chawal bhi maarta hai to thordi sooch samaj ke. Lekin Nooron aur bikao media ka to hisaab hi nahi hai. Even in the bad pixelated pic you can see that guy does not resemble Maneka in any shape or form.

Yeh hai patwariyon ki auqaat aur class.
 

stoic

Minister (2k+ posts)

بغض عمران خان میں جلتے کُڑھتے ن لیگی، جیالے، جماعتہے اور ڈیزلیے رمضان میں بھی باز نہ آ پائے۔ اور جدہ میں تعینات پاکستانی کونسل شہریار اکبر کو خاور مونیکا بنا کر پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا۔
شرم آنی چاہیے، اگر گزشتہ حکومتیں عمران خان کی طرح دُنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں ناکام رہی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب جھوٹ پھیلایا جائے !!




05e4e2a8-8fc0-4845-b41d-19b0b68dd530.jpg
6c87e153-72c7-4f1f-9368-fe409779142d.jpg
74ce9bdc-5633-4bba-b139-cbc60ebed532.jpg
891a95ae-68ff-4f1a-bc20-927a98cedc20.jpg






What a low life this fker mubashir zaidi is. Tries to portray himself as a neutral liberal journalist but infact is a fking moron.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کسی سستے حجّام سے بال بنانے والا یہ لفافی،، پیسے خرچنے میں کافی کنجوس لگتا ہے