This act is exemplary. Take note of it Mr. PM Imran Khan

Yasir1983

MPA (400+ posts)
سر آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں ایسا ہی ہونا چاہیے

لیکن

پوٹن ایک مضبوط حکومت چلا رہا ہے

یہاں ایک نئی (نا تجربہ کار) حکومت ہے

جسے حکومتی معملات میں ہر جگہ چوروں ڈاکوؤں کے گماشتوں سے واسطہ پڑ رہا ہے

ہم میں سے کون پنجاب پولیس سے واقف نہیں ہے

جس کی ١٠٠% تقرریاں غنڈہ لیگ کی کی ہوئی ہیں

بیوروکرسی کبھی بھی نہیں چاہے گی کے ایک ایماندار پی ایم چل سکے

کچھ ٹائم لگے گا - انشاللہ مستقبل روشن ہو گا

اندھیرے ہمیشہ ہماری قسمت میں نہیں رہیں گے
Add one thing more People need to change themselves as well.....they expect change or should I say Miracles but not willing to mend their ways.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
یہ ڈرامہ بازی ہے محترم اور ہم پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے کہ ہم ڈرامہ بازیوں سے ہی متاثر ہوتے ہیں ، پیوٹن ایک فاشسٹ ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو مرواتا ہے اور اپنے قریبی ساتھیوں کو نوازتا ہے ، اس پر خود کھربوں کی کرپشن اور غیر ملکی اثاثوں کے الزامات ہیں ، ان ڈراموں سے کچھ نہیں ہوتا یہ میڈیا سٹنٹس ہیں ، نظام کو ٹھیک کرو پھر شخصیات کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Imran ny Hamary kan kha diyh thy police sahi karon ga police sahi Karon ga police Sahi Karon ga

6 month guzar gae Aik Lafz nahi Suna IK ky muh se ky mein Police ko Sahi kerny laga hon. Koi reform ka raha hon
idar punjab main noora baadmash ki hukumrani ti kahin saloon se.. jo fasal noora nay police ki shakal main boyi ti , ab IK osay katt raha ha:cool:
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈرامہ بازی ہے محترم اور ہم پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے کہ ہم ڈرامہ بازیوں سے ہی متاثر ہوتے ہیں ، پیوٹن ایک فاشسٹ ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو مرواتا ہے اور اپنے قریبی ساتھیوں کو نوازتا ہے ، اس پر خود کھربوں کی کرپشن اور غیر ملکی اثاثوں کے الزامات ہیں ، ان ڈراموں سے کچھ نہیں ہوتا یہ میڈیا سٹنٹس ہیں ، نظام کو ٹھیک کرو پھر شخصیات کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
abay sala mottay. Fazol chawlain mar raha ha. ye tumaray abba jii noora munafiq nay jo fasal police ki shakal main pichlay kahin saloon se punjab main boyi ti, ab osay IK katt raha ha.. :cool:
 

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
یہ ڈرامہ بازی ہے محترم اور ہم پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسلہ یہی ہے کہ ہم ڈرامہ بازیوں سے ہی متاثر ہوتے ہیں ، پیوٹن ایک فاشسٹ ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو مرواتا ہے اور اپنے قریبی ساتھیوں کو نوازتا ہے ، اس پر خود کھربوں کی کرپشن اور غیر ملکی اثاثوں کے الزامات ہیں ، ان ڈراموں سے کچھ نہیں ہوتا یہ میڈیا سٹنٹس ہیں ، نظام کو ٹھیک کرو پھر شخصیات کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
Completely agree with you. People in Pakistan romanticise Putin, Erdogan Ahmedi Nijad like there is no tomorrow. All of them are corrupt and power hungry. They are good at media antics though
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
This is exactly how Bhutto ruined the bureaucracy of our country, people who had courage to take a stand were thrown out or demoted, or were made OSDs.
Bhutto was not sincere. He was only interested in his personal power and for that purpose created FSF who were in reality a goon squad and was his idea to keep a check on the Army.. He was no democrat either. The way he insulted and beat up some founder members of his party showed his Fascist instincts.How he treated Nusrat Bhutto is no secret. It was worse than how waderas treat song and dance girls. That is his example of being how noble he was.Even his land-reforms were a sham. His talented cousin was the first person to transfer land to his servants and other feudal lords of Sindh did likewise.He destroyed industrial progress by nationalising industry indiscriminately. Putin is a dictator no doubt but he is a patriot and after Gorbachev debacle he again made Russia stand on its feat.As far as Pakistan is concerned no progress can be made without a stout stick. This is a nation of sheep and need a firm shepherd.
 
Last edited: