There is no accountability of judges - Hamid Khan

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
قانون دان صاحب'اِس ملک میں "ھر بار" لگا ہی کیوں ؟؟؟

لٹیرے، کرپٹ، اور دوسروں کے اشاروں پر چلنے ملک دشمن حکمران ۔ ۔ ۔
اگر اِس ملک میں فوجی مداخلت نہ کرتے، تو نہ یہ ملک اب تک باقی رہتا،اور
نہ بھارت کو روکنے والا ایٹم بم بنتا ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

Syaed

MPA (400+ posts)
And when the accountability starts off,likes of Hamid Khan will say”Insaf aur Azad adliya Pé hamla hai yeh”.
I remember these bunch of jokers agitating for the restoration of Iftikhar Ch and later we all have seen the likes of Kurd and Hamid Khan openly saying that it was a blunder to work for his restoration.Lawyers in Pakistan only know how to agitate,disrupt normalcy and how to black mail the government like they did in case of PIC attack where not even a single lawyer has been punished because of such filthy old fellows.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Judicial terrorist godfathers are feeling the heat. Part of problem are these despicable criminal JUDGES..
قانون دان صاحب'اِس ملک "ھر بار" لگا ہی کیوں ؟؟؟
And when the accountability starts off,likes of Hamid Khan will say”Insaf aur Azad adliya Pé hamla hai yeh”......
And major part...had they been doing their job properly, we’d have been in a different situation...
A very big hypocrite

ایک قدیم یونانی کہاوت ہے: عدالتی قانون مکڑی کا وہ جال ہوتا ہے جس میں
چھوٹی چیزیں پھنس جاتی ہیں اور بڑی چیزیں اسے پھاڑ نکلتی ہیں

ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی میں اپنی قوم کو پرہیز گار سمجھوں یا بے ایمان ، آپ ایک طرف
پارسائی ملاحظہ کیجیے: خانہ کعبہ کے ہر طواف اور مسجد نبوی صلعم کی ہر نماز میں پاکستانی ضرور
ہوتے ہیں، ہماری آدھی سے زائد آبادی باریش ہے، ہم گرین بیلٹس، پارکس اور راستوں میں بھی مسجدیں
بنا لیتے ہیں، نمازی مصروف سڑک تک پر صفیں بچھا لیتے ہیں، اذان کی آوازیں دس دس منٹ تک آتی
رہتی ہیں....... مگر دوسری طرف ہم دنیا کی بے ایمان ترین قوموں میں بھی شمار ہوتے ہیں، پاکستان میں کوئی ایک پراڈکٹ، کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمان داری، اخلاص اور
خالص ہونے کی قسم کھا سکیں، ہم حلف نامے بھی جھوٹے جمع کراتے ہیں اور
.عدالتوں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بھی بولتے ہیں

آخر ہم کون ہیں ؟؟؟
 
رہتی ہیں....... مگر دوسری طرف ہم دنیا کی بے ایمان ترین قوموں میں بھی شمار ہوتے ہیں، پاکستان میںکوئی ایک پراڈکٹ، کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمان داری، اخلاص اور
خالص ہونے کی قسم کھا سکیں، ہم حلف نامے بھی جھوٹے جمع کراتے ہیں اور
.عدالتوں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بھی بولتے ہیں

آخر ہم کون ہیں ؟؟؟
ہماری قوم کی اکثریت کے پاس اپنی ہر بے ایمانی کی کوئی نہ کوئی توجیہ ضرور ہوتی ہے کیونکہ ہم ایماندار نہیں ہیں بلکہ صرف ایمانداری کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔
ایک ایماندار معاشرے کی بنیاد سستے اور فوری انصاف والے نظام پہ ہوسکتی ہے مگر ہمارے ہاں جج صاحبان انصاف پہ کم اور اداکاری پہ زیادہ توجہ دیتے ہیں۔اور ہر طبقے کے لیے ان کے انصاف کا پیمانہ مختلف ہوتا ہے۔وکیل اگر ہسپتالوں پہ بھیڑیوں کی طرح حملہ کریں تو بجائے انصاف کرنے کےایک جج کو یہ کہتے سنا گیا کہ ڈاکٹر اور وکیل مل کر اس معاملے کو “رفع دفع” کروائیں؟یہی رفع دفع والی حرکتیں ہی ہمیں اس حال تک لے آئی ہیں۔
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
ایک قدیم یونانی کہاوت ہے: عدالتی قانون مکڑی کا وہ جال ہوتا ہے جس میں
چھوٹی چیزیں پھنس جاتی ہیں اور بڑی چیزیں اسے پھاڑ نکلتی ہیں

ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی میں اپنی قوم کو پرہیز گار سمجھوں یا بے ایمان ، آپ ایک طرف
پارسائی ملاحظہ کیجیے: خانہ کعبہ کے ہر طواف اور مسجد نبوی صلعم کی ہر نماز میں پاکستانی ضرور
ہوتے ہیں، ہماری آدھی سے زائد آبادی باریش ہے، ہم گرین بیلٹس، پارکس اور راستوں میں بھی مسجدیں
بنا لیتے ہیں، نمازی مصروف سڑک تک پر صفیں بچھا لیتے ہیں، اذان کی آوازیں دس دس منٹ تک آتی
رہتی ہیں....... مگر دوسری طرف ہم دنیا کی بے ایمان ترین قوموں میں بھی شمار ہوتے ہیں، پاکستان میں کوئی ایک پراڈکٹ، کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمان داری، اخلاص اور
خالص ہونے کی قسم کھا سکیں، ہم حلف نامے بھی جھوٹے جمع کراتے ہیں اور
.عدالتوں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بھی بولتے ہیں

آخر ہم کون ہیں ؟؟؟
System and leaders play huge role in building the nation and play huge role in upbringing the type of people they want to. For instance, if our police didn’t take bribe, we’ll be hesitant even if we wanted to and then eventually that trait becomes part of our character. But alas, nawaz chor, zardari chor, Asfandyaar chor, Chaudhrys chor, fazal rahman chor ... kis kis ka naam lon...khota khors think we hate nawaz shareef because he looted our wealth but they don’t realize...he misdirected our lives, corrupted us, kept us illiterate for petty gains, compromised our future for his personal gains...
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)

آپ نے خود ہی تشریح کر دی ہے منافق اور بے ایمان کی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
System and leaders play huge role in building the nation and play huge role in upbringing the type of people they want to. For instance, if our police didn’t take bribe, we’ll be hesitant even if we wanted to and then eventually that trait becomes part of our character. But alas, nawaz chor, zardari chor, Asfandyaar chor, Chaudhrys chor, fazal rahman chor ... kis kis ka naam lon...khota khors think we hate nawaz shareef because he looted our wealth but they don’t realize...he misdirected our lives, corrupted us, kept us illiterate for petty gains, compromised our future for his personal gains...

Exactly. And that is what I have written in Mr. Syaed's thread on BRT.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ایک قدیم یونانی کہاوت ہے: عدالتی قانون مکڑی کا وہ جال ہوتا ہے جس میں
چھوٹی چیزیں پھنس جاتی ہیں اور بڑی چیزیں اسے پھاڑ نکلتی ہیں

ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی میں اپنی قوم کو پرہیز گار سمجھوں یا بے ایمان ، آپ ایک طرف
پارسائی ملاحظہ کیجیے: خانہ کعبہ کے ہر طواف اور مسجد نبوی صلعم کی ہر نماز میں پاکستانی ضرور
ہوتے ہیں، ہماری آدھی سے زائد آبادی باریش ہے، ہم گرین بیلٹس، پارکس اور راستوں میں بھی مسجدیں
بنا لیتے ہیں، نمازی مصروف سڑک تک پر صفیں بچھا لیتے ہیں، اذان کی آوازیں دس دس منٹ تک آتی
رہتی ہیں....... مگر دوسری طرف ہم دنیا کی بے ایمان ترین قوموں میں بھی شمار ہوتے ہیں، پاکستان میں کوئی ایک پراڈکٹ، کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمان داری، اخلاص اور
خالص ہونے کی قسم کھا سکیں، ہم حلف نامے بھی جھوٹے جمع کراتے ہیں اور
.عدالتوں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بھی بولتے ہیں

آخر ہم کون ہیں ؟؟؟
100 time true my dear ,this is all due to colonial way of ruling from top to bottom ,we have had quite good laws but due to polluted judicial system no implementation ,there are hundreds of examples where this system gave clean chit to corrupt mafia.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایک قدیم یونانی کہاوت ہے: عدالتی قانون مکڑی کا وہ جال ہوتا ہے جس میں
چھوٹی چیزیں پھنس جاتی ہیں اور بڑی چیزیں اسے پھاڑ نکلتی ہیں

ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی میں اپنی قوم کو پرہیز گار سمجھوں یا بے ایمان ، آپ ایک طرف
پارسائی ملاحظہ کیجیے: خانہ کعبہ کے ہر طواف اور مسجد نبوی صلعم کی ہر نماز میں پاکستانی ضرور
ہوتے ہیں، ہماری آدھی سے زائد آبادی باریش ہے، ہم گرین بیلٹس، پارکس اور راستوں میں بھی مسجدیں
بنا لیتے ہیں، نمازی مصروف سڑک تک پر صفیں بچھا لیتے ہیں، اذان کی آوازیں دس دس منٹ تک آتی
رہتی ہیں....... مگر دوسری طرف ہم دنیا کی بے ایمان ترین قوموں میں بھی شمار ہوتے ہیں، پاکستان میں کوئی ایک پراڈکٹ، کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمان داری، اخلاص اور
خالص ہونے کی قسم کھا سکیں، ہم حلف نامے بھی جھوٹے جمع کراتے ہیں اور
.عدالتوں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بھی بولتے ہیں

آخر ہم کون ہیں ؟؟؟
Different Post,in the same context;

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks God Khan kick him out from Panama case otherwise we still having that idiot ,corrupt and fraud shrief family of dallah ram gali upon us.hamid khan always loyal to shrief's.