اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کی جانب سے بولان میڈیکل کملپیکس کی میڈیکل طالبات کو دھمکیاں دی گئیںاور ہاسٹل سے بے دخل کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا طالبات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’آپکو پتہ ہے اسسٹنٹ کمشنر پورے ضلع میں ایک ہی ہوتا ہے جبکہ آپ جیسی ڈاکٹرز ہزاروں ہوتی ہیں ۔سوشل میدیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر سول سوسائٹی اور ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور اسسٹنٹ کمشنر سے معافی کا مطالبہ کیا جارہا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FYePTjj.jpg