There are a few reasons in my knowledge that are a hindrance to NRO - Muhammad Malick

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
can someone confim if dr qayamat was right about him
l_397275_094302_updates.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہی ٹَکلا اپنے دو چار لفافیوں کیساتھ
اپنے سامنے چائے کے مَگ رکھ کر تبصرے کرتے رہے، کہ
این آر او کب کا ہو چُکا ہے، اور سنتریوں نے کپتان کو پُھدو بنا کر رکھ دیا ہے، اور
آج کہہ رہا ہے کہ این آر او میں کچھ رکاوٹیں ہیں
واہ کیفے ٹیریا کے ریڈی میڈ صحافیوں
لعنت ہے تمہاری کُھسر پُھسر ، اور کانا باتی کی صحافت پر
 
Last edited:

sawan1

Senator (1k+ posts)
کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے 126 دھرنے میں نماز قرآن ہوتا رہا یا ناچ گانا
دل تے ہتھ رکھ سچ سچ دس