saadmahhmood83
Minister (2k+ posts)
چلو جی سارے ریٹنگ پر لڑنے اکڑنے ڈرنے والے اینکرز تکڑے ہو جاؤ
ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی واپسی ہو گئی ہے اور وہ بھی عین الیکشن کے دنوں میں
ڈاکٹر سائب چھ ماہ سے خاموش بیٹھے ہوۓ ہیں اور اب تک انت قسم کے زہریلے ہو چکے ہوں گے، وڈے وڈے مہاتما قسم کے سینئر اینکر پرسنز کا ڈاکٹر سائب نے چھتر پولا کر دینا ہے....کیونکہ آپ ڈاکٹر دھبڑ دھوس کے فین کلب میں شامل ہوں یا میری طرح ڈاکٹر کو بستہ الف کا گپوڑیا اور کہانی فروش سمجھیں، یہ تو ماننا ہی پڑے گا کہ تمام پاکستانی اینکرز کی ریٹنگ ایک طرف اور اکیلے ڈاکٹر کی ریٹنگ ایک طرف
شاہ صاحب حق فرمایا سچ فرمایا