The wait is finally over! Dr. Shahid Masood is coming back soon!

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
چلو جی سارے ریٹنگ پر لڑنے اکڑنے ڈرنے والے اینکرز تکڑے ہو جاؤ
ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی واپسی ہو گئی ہے اور وہ بھی عین الیکشن کے دنوں میں
ڈاکٹر سائب چھ ماہ سے خاموش بیٹھے ہوۓ ہیں اور اب تک انت قسم کے زہریلے ہو چکے ہوں گے، وڈے وڈے مہاتما قسم کے سینئر اینکر پرسنز کا ڈاکٹر سائب نے چھتر پولا کر دینا ہے....کیونکہ آپ ڈاکٹر دھبڑ دھوس کے فین کلب میں شامل ہوں یا میری طرح ڈاکٹر کو بستہ الف کا گپوڑیا اور کہانی فروش سمجھیں، یہ تو ماننا ہی پڑے گا کہ تمام پاکستانی اینکرز کی ریٹنگ ایک طرف اور اکیلے ڈاکٹر کی ریٹنگ ایک طرف

شاہ صاحب حق فرمایا سچ فرمایا
 

BMW

MPA (400+ posts)
tou yay phansi nahi charha ??

FYI - dnt be surprised if he starts bashing PTI because now thats what brings ratings !!

Nawaz is history now.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے پورا یقین ہے کہ اگر ڈاکٹر صاحب کو بین نہ کیا گیا ہوتا تو وہ نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کا پہلے ہی بتا دیتے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
May not agree a word with what you say but would still love to hear you dabarhdoosing, Dr Shahid!
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
LO G ker lo gal Dr Shahid "Pakistan is waqt bohat khatarnak mord per kharda hai, aur anay walay chan din bohat ahem hain" Masood is coming back.

Hopefully he has learnt his lesson.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی سارے ریٹنگ پر لڑنے اکڑنے ڈرنے والے اینکرز تکڑے ہو جاؤ
ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی واپسی ہو گئی ہے اور وہ بھی عین الیکشن کے دنوں میں
ڈاکٹر سائب چھ ماہ سے خاموش بیٹھے ہوۓ ہیں اور اب تک انت قسم کے زہریلے ہو چکے ہوں گے، وڈے وڈے مہاتما قسم کے سینئر اینکر پرسنز کا ڈاکٹر سائب نے چھتر پولا کر دینا ہے....کیونکہ آپ ڈاکٹر دھبڑ دھوس کے فین کلب میں شامل ہوں یا میری طرح ڈاکٹر کو بستہ الف کا گپوڑیا اور کہانی فروش سمجھیں، یہ تو ماننا ہی پڑے گا کہ تمام پاکستانی اینکرز کی ریٹنگ ایک طرف اور اکیلے ڈاکٹر کی ریٹنگ ایک طرف
یقین ہرگز نہیں کیوں کہ کچھ خاصکر میڈیائی بیماریاں لا علاج ہیں مگر پھر بھی امید رکھنے میں کیا حرج ہے ، ڈاکٹر صاحب کو سچائی ، خبروں کی اصل حقیقت، مخبری اور حب الوطنی کے جس جن یا چڑیل کا آسیب تھا اس میں افاقہ ہوا ہو گا اور یہ دوسروں کو مزید بیمار کرنے اور سنسنی پھلانے سے گریز کریںگے ، آخر میں سیانوں کی بات پھر یاد آتی ہے چور چوری تو جاندا لیکن ہیرا پھیری تو نئی
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
doctor sab establishment ki khabar laty hian issi liay wo chubty hian saray anchors ko we love to see agian docter dhabar dous arshad sharif our kalsra ka dhabar dous banany zalmooo shahid masood aa raha hay loto our lafafaoo khair manaoooo
 

Pakistani1947

Minister (2k+ posts)
Dr. Shahid Masood did not deserve this 90 days ban. Moron Nihal Hashmi was pardon by Supreme court although he publicly said "Kuttay kay Bucchay " to Judges. All Noora corupt gang did contempt of court many times but all were pardoned. This Cheif Justice is also very biased. He allowed corrupt gang of Navaz Shareef to escape the country just before their Jail orders. Would any other citizen will be given chance escape in the same manner?

Anyway, welcome back! Can't wait more.....
 
Last edited:

Leonard

MPA (400+ posts)
Shahid masood or PML(N) ek hi sorakh k 2 monh hain. koe zuban se chatta hai or koe ......... ker k apni frustration nikalta hai.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں