The story of two Awliya and their special pray to Allah Almighty. | Dr. Hassan Mohiuddin Qadri

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
emoji_header.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
یہ کہانی سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ۔ اس کہانی میں اللہ پر جھوٹ باندھا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے ہے کہ اللہ نا تو عدل کرتا ہے اور نا ہی انصاف۔ ایک نیک انسان کو جہنم میں بھیج دیا اور ایک گناہگار کو جنت میں جبکہ اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ اس کہانی میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں۔ العدل اور المقسط سے انکار کیا گیا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ ہر شخص کو اس کے اعمال کے مطابق جزا و سزا ملے گی اور کسی پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہانی قرآن کی واضح آیات کا انکار ہے۔ یہ شخص شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
2-281-Mukafat.jpg

3-25-Mukafat.jpg

21-47-Qayamat-Mukafat.jpg

41-46-Mukafat-Eesal-e-Sawab.jpg

45-22-Mukafat.jpg

46-19-Mukafat-Eesal-e-Sawab.jpg

101-6-9-Mukafat.jpg
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
Please stop promoting such people who are just trying to earn their livelihood by twisting facts and using people’s religious beliefs. Pehlay baap nein maal banaya abh baita jansheen ki surat aye ga minhaj ul quran ka business chalanay......
 
Wattanpk

Politcal Worker (100+ posts)
یہ کہانی سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ۔ اس کہانی میں اللہ پر جھوٹ باندھا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے ہے کہ اللہ نا تو عدل کرتا ہے اور نا ہی انصاف۔ ایک نیک انسان کو جہنم میں بھیج دیا اور ایک گناہگار کو جنت میں جبکہ اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ اس کہانی میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں۔ العدل اور المقسط سے انکار کیا گیا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ ہر شخص کو اس کے اعمال کے مطابق جزا و سزا ملے گی اور کسی پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہانی قرآن کی واضح آیات کا انکار ہے۔ یہ شخص شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
2-281-Mukafat.jpg

3-25-Mukafat.jpg

21-47-Qayamat-Mukafat.jpg

41-46-Mukafat-Eesal-e-Sawab.jpg

45-22-Mukafat.jpg

46-19-Mukafat-Eesal-e-Sawab.jpg

101-6-9-Mukafat.jpg
انکل پورا کلپ سنتے تو پتا چل جاتا آپ کو کہ انہوں نے کیا کہا ہے اور اس واقعہ کا مطلب کیا ہے۔۔۔ خدارا اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے کسی کو غلط مت کہو۔۔۔