ٹوئٹر پر ئیکاٹ چغتائی لیب کا ہیش ٹیگ چل رہا ۔۔ آخر ن لیگی سپورٹرز نے یہ ہیش ٹیگ کیوں چلایا ؟ لوگوں کا الزام ہے کہ چغتائی لیب نے نوازشریف کی رپورٹس لیک کی ہیں اور انہوں نے رپورٹس بھی ٹمپر کی ہیں
ن لیگی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جو چغتائی لیب نے کیا وہ ڈیٹا پروٹیکشن کی خلاف ورزی کے ہےں۔ لیگی سپورٹرز لیب کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمر چغتائی کو بھی ٹیگ کر رہے ہیں اور ان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اس معاملے پر سب سے معافی مانگیں۔