The Question no one is Asking.

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Leaders from all 57 Muslim countries visit Madina/Makkah at different times of the year. Why is that we as a nation are unable to elect/select leaders with clean records?
Interesting fact that no one is disputing the Chor/Thief slogan. It means we all know that they are thieves.
The question we should be asking is:

Hamare Leaders Chor kiyun hain?
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Literate and ill-literate person vote has the same value then expect this sort of jumhoriyat. People give votes on so many factors and on the top of it dhandli, badmash, establishment manipulation etc. The establishment is super powerful and the first time they saw public challenging their decision.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس سوال کا جواب تو فرح گجری ہی دے سکتی ہے مگر اب اسے کہاں سے لائیں؟؟؟
 
Anemex

Councller (250+ posts)
Leaders from all 57 Muslim countries visit Madina/Makkah at different times of the year. Why is that we as a nation are unable to elect/select leaders with clean records?
Interesting fact that no one is disputing the Chor/Thief slogan. It means we all know that they are thieves.
The question we should be asking is:

Hamare Leaders Chor kiyun hain?
Yes, Erdogan just visited and nothing happened.

Even with IK no such thing.

If you are theif then why crying people calling you theif !
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
تحریک کے مقصد کی طرف لوٹیے

روضہ رسول و اطراف میں کی گئی ہلڑ بازی اور بدنظمی کی پی ٹی آئی کے اکثر دوستوں نے مذمت کی اور تاویلات گھڑنے والے افراد سے فاصلہ اختیار کیا۔ قیادت نے بھی آج اظہار برآت کیا، دیر سے سہی مگر بالآخر غلطی کا احساس ہوا جو کہ ایک خوش آئند امر ہے, امید ہے کہ آئندہ ایسی حرکات سے مکمل اجتناب برتا جائے گا۔۔۔ شاید اس ناپسندیدہ فعل سے اسی خیر نے برآمد ہونا تھا۔جن احباب نے استدلال تراشے اور بضد رہے، حسن ظن رکھنا چاہیے کہ وہ بھی اس ناخوشگوار عمل کے مضمرات پر نادم ہوکر اپنی رائے سے رجوع کریں گے۔

پی ٹی آئی کارکنان کو یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وقت اہم ہے۔ عمران خان کو عالمی سامراج نے مقامی سہولت کاروں اور ان کی کٹھ پتلیوں کے زریعے اقتدار سے بدخل کیا ہے، اس ہزیمت پر قوم میں عمومی
resentment
کی فضا ہے، پی ٹی آئی حکومت کی بد انتظامیاں اور نالائقیاں اپنی جگہ مگر قوم اس بات پر ہرگز سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں کہ 22 کروڑ کی اس ریاست کے فیصلے واشنگٹن و لندن میں ہوں اور سازش و مداخلت سے منی لانڈرر و قبیل کو قوم پر مسلط کر دیا جائے۔

قوموں کی تاریخ میں بہت کم ایسے لمحات آتے ہیں جب وہ کسی بحران میں ایک قیادت پر اتفاق کرے، اسے اعتماد سونپے اور اس کی آواز میں ہم آواز ہو جائے، دہائیوں میں ایسے معجزات رونما ہوتے ہیں۔ میری مختصر زندگی میں ایسا 98 میں تب ہوا تھا جب ہندوستان نے ایٹمی دھماکے کرکے وطن عزیز کو
do or die
کا آپشن دے دیا تھا پھر دو سال قبل رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرکے۔۔۔ بحران چونکہ قوم کو درپیش تھا، یگانگت اور یکجہتی کو قوم نے اپنا پرچم بنایا اور قیادت جیسی بھی تھی، اس کے پیچھے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہوگئی۔

اسی نوعیت کے ایک بحران کا قوم کو اب سامنا ہے، ہمیں اپنی سالمیت، خود داری و خود مختاری اور جمہوریت کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، عالمی سامراج اور مقامی پٹھووں کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان ان کا راجواڑہ نہیں، ان کی شطرنجی کھیل کا مہرہ نہیں اور نہ ہی ان کی خطے میں بالادستی قائم کرنے ایسے عزائم میں ایک آلہ کار ہے، قوم کی اپنی ترجیحات اور امنگیں ہیں جنھیں اسی دھرتی کے فرزندوں نے بر لانا ہیں۔

یہ پی ٹی آئی کی تحریک نہیں، قومی تحریک بن چکی ہے۔ پی ٹی آئی کے نادان دوست اپنی عقبت نا اندیشی سے اسے پارٹی ایونٹ میں نہ بدلیں، سازشی عناصر سے خبردار رہیں، اسٹیٹس کو قوتوں کی چالوں پر نظر رکھیں، اور عمران خان کے عظیم مقصد یعنی قوم سازی میں اس کے دست و بازو بنیں۔

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات!
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The way things have unfolded in the past couple of months, my belief and faith in Imran Khan have doubled. The way he is fighting the mafia of a corrupt establishment, judiciary, politicians, media, and religious fanatics.
The people of Pakistan have to decide now, whether they want to live under the corrupt rulers who will sell their mothers for dollars or live with integrity and dignity?
May Allah keep Imran Khan in his protection and give him the strength and courage to rid this menace of the country.
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
پہلے تو کوئی مجھے یہ بتاے کل ان چوروں اور ڈاکؤں کو اگر لوگوں نہ چور اور ڈاکو کہہ دیا تو تکلیف کس بات کی ہورہی ہے، اہ ہو جی مسجد کا تقدس مجروح ہوگیا؟ اچھا مسجد کا تقدس اس وقت مجروح کیوں نہیں ہوتا جب یہ گھٹیا اور ذلیل لوگ وہاں "عبادت" کرنے جاتے ہیں؟

اس وقت پورا دلال میڈیا صرف اس بات پر مصر ہے کے "عمران خان" نے مسجد نبوی کی توہین کردی ہے اور اس پر کوشش کی جارہی ہے کے ایک باقاعدہ مہم بنا کر اسکے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کوئی کروائی کی جائے، لہٰذا میری تمام پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش ہے کے جو ایک عام پاکستانی نے ان چوروں اور ڈاکؤں کے خلاف وہاں آواز اٹھائی تھی اور انکی چتھرول کی تھی اس پر انکا ساتھ دیں، میڈیا کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹنے کی ضرورت نہیں ہے.

اور رہی بات مسجد نبوی کی توہین تو نہیں، اگر حق بات کو مسجد میں کرنے سے مسجد کی توہین ہوتی ہے تو پھر مجھے شک ہے اسلام میں کوئی خرابی ہے، اسلام میں تو بقول ان حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بات کی گئی ہے، کس فتوے یا حکم میں لکھا ہے کے مسجد میں ایک چور، ڈاکو یا خائن کے آنے پر غصہ نہیں کیا جاسکتا ؟ اگر یہی بات ہے تو پھر غلیظ جانوروں کی بھی مساجد میں کھلا عام گھومنے کی اجازت دے دو؟
 
Rambler

Spot on. It's the same as when MarYummy Qatri's name used to come in media everyone used to wail and cry that 'gharr ki auroton ka zkr kr dia', as if being a woman is an excuse for all crimes. Even now Maryummy Qatri is not in jail and the yadlia is sleeping. People have to bring these bastards downs and cut off all tentacles that have clutched every institution of the country. It would be a hard long process but it has to be done to save the country from these mafias.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like it's the corrupt judges that are the main problem. They are jumping to accept any cases from PMLN but not even looking at PTI cases. The courts are heavily stacked against PTI.
They don’t dare without support of army they don’t have the balls themselves