The next revolution in humainity - James Webb Space Telescope is ready

ranaji

President (40k+ posts)
سر ویسے
humanity
ہے کہاں ؟ وہ تو گزرے وقتوں کی ساتھ مرحوم و مغفور ہوگئی اب تو سارے ہی
inhuman
ہو چکے اب تو صرف
civillization
ہی کہ سکتے ہیں

وہ بھی نام کی ورنہ سب کو معلوم ہے ہم کتنے سول لائزڈ ہیں
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
بس اب پوڈریوں کی پہنچ سے دور رکھیںُ ورنہ وہ سپیس میں جاکر اس کے پرزے چرا کر کباڑ ئے کو بیچ کر پوڈر پی لیں گے جو پانی کے کولر کا گلاس اور گٹر کا ڈھکن نہیں چھوڑتے اس کو ان سے خطرہ ہے