The Natural gift of oil and gas for Pakistan will also bring a lot of difficulties- Dr Shahid Masood

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Ab dr ki chawlo se koft hone lag gaye hai bc ye wakhara apni zaat mai maryam nawaz hai jisko sirf apni zaat ko praise karwana hai
 
muhammadadeel

I cud smell sub-standard 3rd class journalism with a sprinkle of Islam to provoke innocent people from the beginning in this idiot's ideological useless bullshits.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جیل سے باہر آنے کے بعد شاہد کا دماغی توازن لگتا ہے کچھ اُلٹا پُلٹا سِکسٹی نائن ہو گیا ہے

اللہ کا شکر ہے لوگوں کو یہ چیز سمجھ آ رہی ہے
یہ شخص مجھے لگتا ہے اسلام کو استمال کرتا ہے اپنی ذات کو پہچان دینے کے لیے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

?
ڈاکو ڈاکٹر کو جیل میں غلط بھیجا گیا
اسکو پاگل خانے داخل کروانا تھا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جیل سے باہر آنے کے بعد شاہد کا دماغی توازن لگتا ہے کچھ اُلٹا پُلٹا سِکسٹی نائن ہو گیا ہے
Send him back to Adiala and spare us from his Dubberdoos ideology.
Ab dr ki chawlo se koft hone lag gaye hai bc ye wakhara apni zaat mai maryam nawaz hai jisko sirf apni zaat ko praise karwana hai
exactly, this confused bullshiter is presenting -ive bullshit all the time as if he is Aristotle or some mullah on a pedistle.
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملٹی نیشنل کمپنیز اور قدرتی ذخائر سے مالامال جن ممالک کے حالات کی تفصیل بتائی ہے غلط ہے؟
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملٹی نیشنل کمپنیز اور قدرتی ذخائر سے مالامال جن ممالک کے حالات کی تفصیل بتائی ہے غلط ہے

اِسی لیے میں نے اب بھائی کو سُننا اور دیکھنا بند کر دیا ہے

چھوڑنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے ، بھائی تو کمال ہی کر گئے اِس فن میں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
GreenMaple
Dr Adam

میں آپ لوگوں سے سوال کیا تھا، سوالیہ نشان لگانا بھول گیا. میرے خیال میں ان باتوں میں کچھ نا کچھ سچائی موجود ہے. ہشیار رہا جائے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملٹی نیشنل کمپنیز اور قدرتی ذخائر سے مالامال جن ممالک کے حالات کی تفصیل بتائی ہے غلط ہے؟

بات صرف بتانے تک ہو تو سب حق پر ہیں، کیوکہ ہر ایک اپنے آپ کو درست سمجھتا ہے۔

اگر آپ اس شخص کو دیکھیں یہ مذہب کو استمال کرتا ہے نہ کے تبلیغ کے لیے بلکے اپنی مشہوری کے لیے۔
دوسری بات جس طرح سے بات کی جاتی ہے اُس کو سمجھانا کا ایک طریقہ ہوتا ہے، عربی کا لفظ ہے "درست" دہرارئی کے لیے لیکن یہاں یہ ہر بات کی بلاوجہ طول کھینچتا ہے جو سر درد کا موجب بنتی ہے۔
 
حق و باطل کہاں آ گیا. نا علم غیب کی بات ہو رہی ہے

اس ویڈیو کا مذہب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے

اگر بات درست ہے تو درد سر بننے کی بجائے معلومات میں اضافے اور سوچ و بچار کا موجب بننی چاہے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
حق و باطل کہاں آ گیا. نا علم غیب کی بات ہو رہی ہے

اس ویڈیو کا مذہب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے

اگر بات درست ہے تو درد سر بننے کی بجائے معلومات میں اضافے اور سوچ و بچار کا موجب بننی چاہے

بندے کا ہے یہ ڈاکٹر مذہب کا منجن بیچ کر پاکستانیوں کو بیوقوف بناتا ہے اور اپنی تشہیر کرتا ہے مذہب کا صرف ایک ریفرنس دیا ہے آپ نے ڈارھی ہی پکڑ لی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بندے کا ہے یہ ڈاکٹر مذہب کا منجن بیچ کر پاکستانیوں کو بیوقوف بناتا ہے اور اپنی تشہیر کرتا ہے مذہب کا صرف ایک ریفرنس دیا ہے آپ نے ڈارھی ہی پکڑ لی ہے
کیا کمپنیاں، کیا سیاستدان, ٹی وی چینل مذہب کا منجن سب ہی بیچتے ہیں. خریدار کو ہشیار رہنا چاہے، داڑھی پکڑ کر
 
Last edited:

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan should incorporate a sovereign fund and give assets like oil , gas and gold or any mineral resources to that fund. We should avoid bringing any company which is not a Pakistani listed company.
 
protek

MPA (400+ posts)
ڈاکٹر شاہد مسعودنے بالکل ٹھیک بات کی ھے کہ پاکستان کو بڑی احتیاط کرنی پڑے گی ان معاہدوں میں کیونکہ ایسی کمپنیاں سب کچھ کھا جاتی ہیں ان معاہدوں کی آڑ میں اور انکا ساتھ دیتے ہیں کرپٹ حکومتی لوگ جو ان سے ملکی مفاد کے خلاف ڈیل کر کے ان سے پیسہ لیکر انہی کے ملکوں میں رکھوا دیتے ہیں اور ملک ویسا ہی غریب کا غریب رہ جاتا ھے اسکی مثال دیکھیں ہے تو نائجیریا اور وینزویلا ۔ھ
ان کمپنیوں کے پیچھے بڑے بڑے کارٹل نما ادارے اور ملک ہوتے ہیں
پہلے تو یہ اپنا شئیر رکھتے ہیں جب تک تیل نکلتا رہے گا پھر یہ ڈرلنگ وغیرہ کے چارجز پھر تیل نکالنے کے چارجز علاوہ اپنے شئیر کے جو حکومتوں سے کرتے ہیں اور پھر اس تیل کی مارکیٹنگ اور ترسیل کے پیسے علیحدہ اور پھر بیرونی پابندیاں کہ کتنی مقدار میں ایک ملک تیل نکال سکتا ھے اور آخر میں تیل والے ملک کو بس گزارا کا ہی پیسہ ملتا ھے
تو ضرورت ہے کہ حکمت عملی سے حکومت کو ان سے معاہدے سائن کرنے چاہئیے اور انکے ٹریپ سے بچنا ہو گا کہ اتنا عرصہ کا معاہدہ ہو گا اس میں پاکستان کو ٹیکنالوجی اور ایکوپمنٹ ہینڈ اور کر دیا جائے گا اور ایک لم سم سا پیسہ دیکر انکو فارغ کر دیا جائے گا نہ کہ جونک کی طرح یہ 100 سال کا معاہدہ کر کے لوٹتے رہیں ۔
عرب ممالک کو دیکھ لیں ملک انکا تیل انکا لیکن یہ امریکن کمپنیاں ان سے شئیر بھی لیتی رہیں باقی اپنی سروسز کے پیسے بھی وصول کرتی رہیں اس تیل کے معاہدے بھی امریکہ میں اور ڈالرز میں کرتی رہی ہیں اور یہ پیسے جاتے بھی انکے اپنے ملکوں کے بنک میں اور اس پیسہ سے امریکہ نے خود کو ڈویلپ کیا اور جدید سے جدید ٹیکنالوجی بنائی اور طاقتور سپر پاور بن بیٹھا اور یہ عرب تیل کی دولت ہوتے بھی کمزور ہی رہے اور جو پیسہ آیا اس سے فراری لیمبورگینی لیکر اور عیاشی کرتے رہے ۔
یہ کمپنیاں ایک مکڑی کے جالے کی طرح ہوتی ہیں کوئی ملک انکے جال میں پھنس گیا تو اسکا نکلنا محال ہو جاتا ھے جیسا کہ آی ایم ایف نے پاکستان کو جکڑا ھوا ھے
جن لوگوںکو شاھد مسعود کی باتیں بری لگ رہی ہیں وہ یا تو عقل و بصیرت نہیں رکھتے یا ملک کے خیر خواہ نہیں یا ان طاقتوں کے آلہ کار ہیں یا پھر حقیقت پسندی سے انکو نفرت ہے اور احمقوں کی جنت میں رہنا چاھتے ہیں
kekra-1
پراجکٹ میں جو سننے میں آ رہا ھے اس میں ایگزون کے 25 فیصد شئیر ہیں باقی میں پاکستان ای این آئی اور ایک اور کمپنی کا حصہ ہو گا کنفرم نہیں ھے ابھی ۔
تو عرض ھے کہ ایسے ہی ڈاکٹر شاھد مسعود کو گالیاں اور مغلظات نہ بکو اور حقیقت کو سمجھو
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
The project split is clear and public. So i don't know why some idiots would create conspiracy around it:

Exxon - 25%
ENI - 25%
OGDCL Pak - 25%
PPL Pak - 25%