Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/T73ZQTY.jpg
There is nothing serious about it brother same form was submitted in all five constituencies 3 accepted 2 rejected just ROs showing themselves. Nothing in it just one column was properly filled it will be filled and re-submitted!کلاسرا بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
خان کو دیکھنا چاہئے کہ کون لوگ اسکو ڈیمیج کر رہے ہیں
یہ آستین کے سانپ خان کے پاس ہی ہوتے ہیں
انوں نےالیکشن فارم ہی ریجیکٹ کروا دیا
کلاسرا بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
خان کو دیکھنا چاہئے کہ کون لوگ اسکو ڈیمیج کر رہے ہیں
یہ آستین کے سانپ خان کے پاس ہی ہوتے ہیں
انوں نےالیکشن فارم ہی ریجیکٹ کروا دیا
It may not beکلاسرا بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
خان کو دیکھنا چاہئے کہ کون لوگ اسکو ڈیمیج کر رہے ہیں
یہ آستین کے سانپ خان کے پاس ہی ہوتے ہیں
انوں نےالیکشن فارم ہی ریجیکٹ کروا دیا
کلاسرا بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
خان کو دیکھنا چاہئے کہ کون لوگ اسکو ڈیمیج کر رہے ہیں
یہ آستین کے سانپ خان کے پاس ہی ہوتے ہیں
انوں نےالیکشن فارم ہی ریجیکٹ کروا دیا
کلاسرا ٹھیک کہہ رہا ہے ، عمران خان نے لاپرواہی کی ، کم از کم اپنا فارم تو خود بھرنا چاہنے ، الٹا ایک آستین کے سانپ وکیل کو اپنا فارم بھر نے دے دیا جس نے فارم بھرتے وقت عمران خان کی جڑیں کاٹنے کی پوری کوشش کی
کلاسرا بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
خان کو دیکھنا چاہئے کہ کون لوگ اسکو ڈیمیج کر رہے ہیں
یہ آستین کے سانپ خان کے پاس ہی ہوتے ہیں
انوں نےالیکشن فارم ہی ریجیکٹ کروا دیا
It is clear now that it now as u r sayingمیرے خیال میں خان یا ریٹرننگ افسر سے سوال کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے. خان این ے ٦١ کا ممبر قومی اسمبلی تھا . اس دفعہ یہاں کہ بجائے دوسرے پانچ حلقوں سے کھڑا ہو رہا ہے
'کلاسرا نے اس ویڈیو میں جو سوال کہ الفاظ کہے ہیں وہ یہ ہیں 'کہ آپ پانچ سال یہاں سے قومی اسمبلی کہ ممبر تھے آپ کی اچیومنٹ کیا ہیں؟
جواب ناٹ اپلیکبل کیونکہ وہ اس حلقے سے ممبر قومی اسمبلی نہیں تھا
اگر سوال وہی ہے جو کلاسرا نے بتایا ہے تو جواب تو یہی بنتا ہے. تین دوسرے حلقوں میں اسی جواب کو درست مانا گیا ہے. شاہد خاقان اور مہتاب عباسی بھی چونکہ اس حلقے سے پہلی دفعہ الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے انہوں نے بھی ناٹ اپلیکبل لکھا مگر ان کہ بھی کاغذات مسترد ہوگئے
فارم میں اصل سوال میں کیا لکھا ہے یہ جاننا ضروری ہے