Thank You General Saab!

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏لاہور ہاٸیکورٹ میں اگر نوازشریف یہ درخواست بھی دے کہ وہ حاملہ ہے تو %100 فیصلہ نواز شریف کہ حق میں آۓ گا ۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
‏لاہور ہاٸیکورٹ میں اگر نوازشریف یہ درخواست بھی دے کہ وہ حاملہ ہے تو %100 فیصلہ نواز شریف کہ حق میں آۓ گا ۔
jab hum kehtay thay k Asiya Maloona case main faisla thek nahe howa or judges nay dandi mari hai tou tm log kehtay thay k faislay qanon k mutabiq houtay hain, yahan tak k tmharay leader nay kaha k faisla QUran o Sunnat k mutabiq howa hai
 
aksh143

MPA (400+ posts)
bc inko kuch na bolo tou army bhi achi courts bhi achay.... kya mulk hai yeh waisay.... ghulam ibn ghulam ibn ghulam
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Aaj se patwariyon ka ek hi nara hai "boots ko izzat do!"...patwari girgit se se zyada tezi se rang badaltay hain.
Janab Boots ko jo izzat Imran khan nay di hai , wo tu pakistan ki tareekh main kisi civilian leadership nay nahi di . Ab tu economics bhi Boots kay hawalay Kar di gae hai. Main tu hameehsa say kehta tha kay yeh courts Kangaroo courts hain . Jo bhi faislay aatay hain chahay wo NS kay huq main hoon ya khilaaf, wo kaheen aur diye jatay hain .
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

زیدی بھائی یہ یوتھیے ہماری سنتے نہیں تھے، بس نیازی جی کی سنتے تھے۔ اب امید ہے یہ عمران نیازی کو چھوڑ کر مولانا فضل الرحمٰن کے یوتھیے بن جائیں گے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے پاس اب بھی واپسی کا راستہ ہے۔ عزت سے استعفیٰ دے۔ پاکستان چھوڑے اور برطانیہ مستقل بنیادوں پر منتقل ہوجائے۔ کوئی کام کاج تلاش کرے، اپنے بچوں کو وقت دے۔ بلکہ ٹائرین کو باقاعدہ بیٹی کے طور پر قبول کرے۔ صاف ستھری ریٹائرڈ لائف سکون سے گزارے۔
نواز شریف اور زرداری کا بڑھاپا تو بدنامی اور رلنے میں گزر رہا ہے۔ عمران خان اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
پاکستان جیسے ملک میں سیاست اور حکومت کرنا ایسا ہے جیسے غلاظت کے ڈھیر میں چھلانگ لگا دینا۔ یہ ملک اور اس کا نظام کینسر زدہ ہے۔ اس ملک کو ایک سرجیکل آپریشن کی ضرورت ہے۔ بس رب تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ کوئی موسیٰ بھیج دے، جو قوم کو ان فرعونوں سے نجات دلائے۔
 
Sohail Shuja

اگر عمران خان صرف نواز کی دشمنی میں آیا ہے، تب تو استعفیٰ بنتا ہے۔
اگر ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔ تو صبر کرنا سیکھے۔

کبھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے کے ساتھ ہی گاڑی ریس میں بھگائی جائے اور پھر جب گاڑٰ نہ دوڑے تو اس کے پچھلے مالک کو گالیاں نکالی جائیں۔

ہمیشہ گاڑی کو پہلے تیّار کیا جاتا ہے۔ اس کے ہر پرزے کو جانچ کر اور مطلوبہ چیزوں کو درست کرنے کے بعد ریس میں دوڑا جاتا ہے۔

اگر عمران خان اس واقع سے کچھ سیکھ سکتا ہے تو وہ یہ کہ اب منہ بند رکھے اور کام کرے۔
اور جو زیادہ بولتا ہے، اسے پارٹی سے باہر کرے۔

یہ دہائیوں کے بگڑے نظام ہیں، اتنی جلدی تو کچھ نہیں ہوتا۔
 
aqeel_786

hahaha ....ab duaoon pe kaam aa geya hai. keya pata ALLAH hi booton walo ke sath ho is liye aap ki duva qabool na hoti ho
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان صرف نواز کی دشمنی میں آیا ہے، تب تو استعفیٰ بنتا ہے۔
اگر ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔ تو صبر کرنا سیکھے۔

کبھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے کے ساتھ ہی گاڑی ریس میں بھگائی جائے اور پھر جب گاڑٰ نہ دوڑے تو اس کے پچھلے مالک کو گالیاں نکالی جائیں۔

ہمیشہ گاڑی کو پہلے تیّار کیا جاتا ہے۔ اس کے ہر پرزے کو جانچ کر اور مطلوبہ چیزوں کو درست کرنے کے بعد ریس میں دوڑا جاتا ہے۔

اگر عمران خان اس واقع سے کچھ سیکھ سکتا ہے تو وہ یہ کہ اب منہ بند رکھے اور کام کرے۔
اور جو زیادہ بولتا ہے، اسے پارٹی سے باہر کرے۔

یہ دہائیوں کے بگڑے نظام ہیں، اتنی جلدی تو کچھ نہیں ہوتا۔
سولہ آنے درست بات۔
بس منہ بند کر کے کام کرے۔ اللہ تعالیٰ محنت اور کوشش ضایع نہیں کرتا۔ جلد یا بدیر اچھے نتائج آئیں گے تو لوگ شروع کی تکلیفیں بھول جائیں گے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے پاس اب بھی واپسی کا راستہ ہے۔ عزت سے استعفیٰ دے۔ پاکستان چھوڑے اور برطانیہ مستقل بنیادوں پر منتقل ہوجائے۔ کوئی کام کاج تلاش کرے، اپنے بچوں کو وقت دے۔ بلکہ ٹائرین کو باقاعدہ بیٹی کے طور پر قبول کرے۔ صاف ستھری ریٹائرڈ لائف سکون سے گزارے۔
نواز شریف اور زرداری کا بڑھاپا تو بدنامی اور رلنے میں گزر رہا ہے۔ عمران خان اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
پاکستان جیسے ملک میں سیاست اور حکومت کرنا ایسا ہے جیسے غلاظت کے ڈھیر میں چھلانگ لگا دینا۔ یہ ملک اور اس کا نظام کینسر زدہ ہے۔ اس ملک کو ایک سرجیکل آپریشن کی ضرورت ہے۔ بس رب تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ کوئی موسیٰ بھیج دے، جو قوم کو ان فرعونوں سے نجات دلائے۔
Phir tum to bhe baqaeda baitaa mannaa paray ga us ko, Baeeqqee ke post achee hay. zameen aur kameen kee izaat barh gaee hay Pakistan main. ager amretsaar kay bahrwoon ka khandaan 30 saal hukumat ker gaya pakistan Pay tu khod socho lo
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
74604654_1011974242470152_2291302380253216768_o.jpg
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان صرف نواز کی دشمنی میں آیا ہے، تب تو استعفیٰ بنتا ہے۔
اگر ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔ تو صبر کرنا سیکھے۔

کبھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے کے ساتھ ہی گاڑی ریس میں بھگائی جائے اور پھر جب گاڑٰ نہ دوڑے تو اس کے پچھلے مالک کو گالیاں نکالی جائیں۔

ہمیشہ گاڑی کو پہلے تیّار کیا جاتا ہے۔ اس کے ہر پرزے کو جانچ کر اور مطلوبہ چیزوں کو درست کرنے کے بعد ریس میں دوڑا جاتا ہے۔

اگر عمران خان اس واقع سے کچھ سیکھ سکتا ہے تو وہ یہ کہ اب منہ بند رکھے اور کام کرے۔
اور جو زیادہ بولتا ہے، اسے پارٹی سے باہر کرے۔

یہ دہائیوں کے بگڑے نظام ہیں، اتنی جلدی تو کچھ نہیں ہوتا۔
خاں صاحب کے لئے سب سے مشکل کام یہی ہے۔آپ کی ساری سیاست ہی زبان دانی کی ہے۔ اور پارٹی میں بھی وہی ان کا پسندیدہ ہے جو ہر وقت بولتا ہے،بلا سوچے سمجھے بولتا ہے اور مخالفوں کی دھجیاں اڑاتا ہے۔ یہی اس کے ٹائیگرز کو پسند ہے۔اسی پر دھمال پڑتی ہے۔اسے معلوم ہے کہ اس کا یہ چورن بکتا ہے سو جب تک بکتا ہے بیچتا رہے گا
اگرچہ مشکل کام ہے مگر ہو سکتا ہے خاں آپ کی بات مان ہی جائے۔
 
یہ چورن تب ہی تک بکتا تھا جب تک یہ اپوزیشن میں تھے۔ اب یہ چورن عوام کی بد ہضمی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔