Telenor Ke Boycott Pr Uksaane Walon Ko Jawab

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
EKEaqTDX0AAMjo0

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ ہم بحیثیت قوم کتنی جہالت پہ پہنچ چکے ہیں۔ پنجابی کی کہاوت ہے کہ
گرا گدھے سے اور غصہ کمیار پہ
اب قرآن پاک جلانے میں
Telenor
کا کیا قصور ہے ۔

کہیں پڑھا تھا کہ کسی سے نفرت تمہیں نا انصافی پہ مجبور نہ کر دے۔ اسلام میں قصاص ہے آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے کان۔ جس نے قرآن جلایا ہے اس سے نبٹیں۔ پہلے ہم باہر والی کمپنیوں کو کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کریں اور جب کوئی آ جائے تو اس کابائکاٹ کر دیں۔ مجھے یاد ہے ساری عمر جب بھی دنیا میں کوئی ایسا گستاخانہ واقع پیش آتا تھا جماعت اسلامی کے جہلا پاکستان میں توڑ پھوڑ شروع کر دیتے تھے جس سے نہ صرف سرکاری املاک بلکہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کا نقصان ہوتا تھا۔

جب سے نئی حکومت آئی ہے ہالینڈ میں ایسی گستاخی کرنے کی کوشش کی گئی جسے ہماری گورنمنٹ نے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر خوش اسلوبی سے حل کر لیا۔ بعد میں ہم نے یو این کے اجلاس میں اپنے وزیراعظم کو مسلمانوں کے احساسات کی دلیل کے ساتھ بہترین ترجمانی کرتے دیکھا۔

اب بھی گورنمنٹ پہ پریشر ڈالنا چاہئے نہ کہ قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو دیں۔
کئی احادیث ہیں جو اخلاق بہتر بنانے پر زور دیتی ہیں ۔ اسلام کے پھیلنے میں بہت عمل ہمارے آباؤ اجداد کے اعلی اخلاق کا بھی ہے۔ ہمیں مغرب کو دلیل کیساتھ اپنا موقف سمجھانا چاہیے نہ کہ جذبات سے مغلوب ہو کر بائیکاٹ اور توڑ پھوڑ شروع کر دیں۔

ہم آج اخلاقی، ذہنی پستی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ بجائے اپنے کردار اور اعمال کو اسلام کے مطابق بنائیں اس طرح کے مواقع پہ جذباتی ہو کر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام رکھوانا چاہتے ہیں ۔ میرے ہم وطنوں ہمیں اسلام پہ مکمل اور روح کے مطابق عمل کرنا ہو گا تب ہی اللہ تعالی کی تائید اور نصرت ہمارے ساتھ ہو گی۔ اگر ہم اسی طرح ڈرامے بازیاں کرتے رہے تو اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے ۔

اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے اور ان جاہل ملائوں سے نجات دے ۔

EKFNiUsXYAAVw-1
 
Last edited by a moderator:

Allama G

Minister (2k+ posts)
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا

For a jazbati but bey amal qoum by Iqbal
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
Telenor - Boycott due to Norway
Zong - Boycott due to Chinese Muslims persecution
Ufone/Warid - Boycott due to Etisalat and UAE ownership and they are Saudi allies against Yemeni muslims

Time to bring back InstaPhone
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان بنانا کا کیا فائدہ ہندو بھی تو انسان ہی ہے

لیکن کرتا کتے والی ہے۔

تم حرامی زاد صرف اپنی شکل دیکھ سکتے ہو۔

قرآن مسلمان کی پہچان ہے۔ ورنہ سب بکواس ہے۔ اگر اس پر فیصلہ نہیں لینا تو پاکستان کو بھی کاٹ کر پھینک دو۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Telenor - Boycott due to Norway
Zong - Boycott due to Chinese Muslims persecution
Ufone/Warid - Boycott due to Etisalat and UAE ownership and they are Saudi allies against Yemeni muslims

Time to bring back InstaPhone

کتنے پیسے ملے قرآن کے برابر دوسرے گناہوں کو کرنے کے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا

For a jazbati but bey amal qoum by Iqbal

نماز پڑھے گا جب جہاد کرے گا
شیعہ تو قرآن کو مانتے ہی نہیں

ہمیں کیا علامہ کافروں کی بات سننی
جو قرآن کو کسی حد میں گردانتے نہیں

ہواشر کی غلاضت سے نکلا جو
سیاست اور اقتدار کے لیے پاگل ایک جہنم گیا جو
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
EKEaqTDX0AAMjo0

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ ہم بحیثیت قوم کتنی جہالت پہ پہنچ چکے ہیں۔ پنجابی کی کہاوت ہے کہ
گرا گدھے سے اور غصہ کمیار پہ
اب قرآن پاک جلانے میں
Telenor
کا کیا قصور ہے ۔

کہیں پڑھا تھا کہ کسی سے نفرت تمہیں نا انصافی پہ مجبور نہ کر دے۔ اسلام میں قصاص ہے آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے کان۔ جس نے قرآن جلایا ہے اس سے نبٹیں۔ پہلے ہم باہر والی کمپنیوں کو کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کریں اور جب کوئی آ جائے تو اس کابائکاٹ کر دیں۔ مجھے یاد ہے ساری عمر جب بھی دنیا میں کوئی ایسا گستاخانہ واقع پیش آتا تھا جماعت اسلامی کے جہلا پاکستان میں توڑ پھوڑ شروع کر دیتے تھے جس سے نہ صرف سرکاری املاک بلکہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کا نقصان ہوتا تھا۔

جب سے نئی حکومت آئی ہے ہالینڈ میں ایسی گستاخی کرنے کی کوشش کی گئی جسے ہماری گورنمنٹ نے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر خوش اسلوبی سے حل کر لیا۔ بعد میں ہم نے یو این کے اجلاس میں اپنے وزیراعظم کو مسلمانوں کے احساسات کی دلیل کے ساتھ بہترین ترجمانی کرتے دیکھا۔

اب بھی گورنمنٹ پہ پریشر ڈالنا چاہئے نہ کہ قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو دیں۔
کئی احادیث ہیں جو اخلاق بہتر بنانے پر زور دیتی ہیں ۔ اسلام کے پھیلنے میں بہت عمل ہمارے آباؤ اجداد کے اعلی اخلاق کا بھی ہے۔ ہمیں مغرب کو دلیل کیساتھ اپنا موقف سمجھانا چاہیے نہ کہ جذبات سے مغلوب ہو کر بائیکاٹ اور توڑ پھوڑ شروع کر دیں۔

ہم آج اخلاقی، ذہنی پستی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ بجائے اپنے کردار اور اعمال کو اسلام کے مطابق بنائیں اس طرح کے مواقع پہ جذباتی ہو کر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام رکھوانا چاہتے ہیں ۔ میرے ہم وطنوں ہمیں اسلام پہ مکمل اور روح کے مطابق عمل کرنا ہو گا تب ہی اللہ تعالی کی تائید اور نصرت ہمارے ساتھ ہو گی۔ اگر ہم اسی طرح ڈرامے بازیاں کرتے رہے تو اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے ۔

اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے اور ان جاہل ملائوں سے نجات دے ۔

EKFNiUsXYAAVw-1

قرآن کھولنے سے نہیں اُس کے عمل کرنے سے
قرآن میں صاف لکھا ہے

جب تک کافر قرآن کا مذاق اُڑانا بند نہیں کرتے تم اُن سے کنارہ کشی اختیار کرو

اللہ خود کہتا ہے جو قرآن کا مذاق اُڑائیں اُن سے کنارہ کشی اختیار کرو
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

جواب نئیں جناب کی جہالت کا بھی. ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
 
یہ لبرل قرآن کو بھی بیچنے کو تیار ہیں

لعنت ہے ان مسلمانوں پر جو قرآن کو صرف ایک کتاب سمجھتے ہیں

کیسے ایران کے ساتھ مغرب نے کتے والا سلوک کیا۔ مگر تمام لبرل چپ۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Hona to ye chahiye ke apne ghar mein gard mein lipte quran pak ko nikaal ker pehain aur uss ka tarjama perh ker apni zindagion mein shamil kerein lekin afsos baat telenor ki sim tak reh gai.
 
اُس ترجمہ جیسا لکھا ہے کہ جب کافر قرآن کا مذاق اُڑائیں تو اپنے آپکو اُن سے علیدہ کر لو۔

جب مسلمان یہ عمل کر رہے ہیں تو کافر منافقین بلاوجہ قرآن کو استمال کر کے الٹا قرآنی عمل سے ہمیں روک رہے ہیں۔
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کھولنے سے نہیں اُس کے عمل کرنے سے
قرآن میں صاف لکھا ہے

جب تک کافر قرآن کا مذاق اُڑانا بند نہیں کرتے تم اُن سے کنارہ کشی اختیار کرو

اللہ خود کہتا ہے جو قرآن کا مذاق اُڑائیں اُن سے کنارہ کشی اختیار کرو

Bhai sb.
Knowledge k leay iss ka exact reference Quran e Pak sey bata dein.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

یہ لبرل قرآن کو بھی بیچنے کو تیار ہیں

لعنت ہے ان مسلمانوں پر جو قرآن کو صرف ایک کتاب سمجھتے ہیں

کیسے ایران کے ساتھ مغرب نے کتے والا سلوک کیا۔ مگر تمام لبرل چپ۔

انکے نصیب میں الله نے صرف بغض دین اسلام لکھ دیا ہے ....... کوئی بدنصیبی سی بد نصیبی ہے
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
EKEaqTDX0AAMjo0

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ ہم بحیثیت قوم کتنی جہالت پہ پہنچ چکے ہیں۔ پنجابی کی کہاوت ہے کہ
گرا گدھے سے اور غصہ کمیار پہ
اب قرآن پاک جلانے میں
Telenor
کا کیا قصور ہے ۔

کہیں پڑھا تھا کہ کسی سے نفرت تمہیں نا انصافی پہ مجبور نہ کر دے۔ اسلام میں قصاص ہے آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے کان۔ جس نے قرآن جلایا ہے اس سے نبٹیں۔ پہلے ہم باہر والی کمپنیوں کو کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کریں اور جب کوئی آ جائے تو اس کابائکاٹ کر دیں۔ مجھے یاد ہے ساری عمر جب بھی دنیا میں کوئی ایسا گستاخانہ واقع پیش آتا تھا جماعت اسلامی کے جہلا پاکستان میں توڑ پھوڑ شروع کر دیتے تھے جس سے نہ صرف سرکاری املاک بلکہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کا نقصان ہوتا تھا۔

جب سے نئی حکومت آئی ہے ہالینڈ میں ایسی گستاخی کرنے کی کوشش کی گئی جسے ہماری گورنمنٹ نے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر خوش اسلوبی سے حل کر لیا۔ بعد میں ہم نے یو این کے اجلاس میں اپنے وزیراعظم کو مسلمانوں کے احساسات کی دلیل کے ساتھ بہترین ترجمانی کرتے دیکھا۔

اب بھی گورنمنٹ پہ پریشر ڈالنا چاہئے نہ کہ قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو دیں۔
کئی احادیث ہیں جو اخلاق بہتر بنانے پر زور دیتی ہیں ۔ اسلام کے پھیلنے میں بہت عمل ہمارے آباؤ اجداد کے اعلی اخلاق کا بھی ہے۔ ہمیں مغرب کو دلیل کیساتھ اپنا موقف سمجھانا چاہیے نہ کہ جذبات سے مغلوب ہو کر بائیکاٹ اور توڑ پھوڑ شروع کر دیں۔

ہم آج اخلاقی، ذہنی پستی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ بجائے اپنے کردار اور اعمال کو اسلام کے مطابق بنائیں اس طرح کے مواقع پہ جذباتی ہو کر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام رکھوانا چاہتے ہیں ۔ میرے ہم وطنوں ہمیں اسلام پہ مکمل اور روح کے مطابق عمل کرنا ہو گا تب ہی اللہ تعالی کی تائید اور نصرت ہمارے ساتھ ہو گی۔ اگر ہم اسی طرح ڈرامے بازیاں کرتے رہے تو اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے ۔

اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے اور ان جاہل ملائوں سے نجات دے ۔

EKFNiUsXYAAVw-1
Jahil tou tu hai jis ko itna nahe pata k ye companies pakistan say revenue kama kar apni parent country transfer karti hain...

bavlay apni jahalat tou door kar..... norway ki police protection day rahe the us event ko... lanti jahil he marayga ka
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
انکے نصیب میں الله نے صرف بغض دین اسلام لکھ دیا ہے ....... کوئی بدنصیبی سی بد نصیبی ہے

وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِّثْلُهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا - 4:140
اور حکم اتار چکا تم پر قرآن میں کہ جب سنو اللہ کی آیتوں پر انکار ہوتے اور ہنسی ہوتے تو نہ بیٹھو ان کےساتھ یہاں تک کہ مشغول ہوں کسی دوسری بات میں نہیں تو تم بھی انہی جیسے ہو گئے اللہ اکٹھا کرے گا منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ میں ایک جگہ

سورة النساء آیت نمبر ۱۴۰
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil tou tu hai jis ko itna nahe pata k ye companies pakistan say revenue kama kar apni parent country transfer karti hain...

bavlay apni jahalat tou door kar..... norway ki police protection day rahe the us event ko... lanti jahil he marayga ka

وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِّثْلُهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا - 4:140
اور حکم اتار چکا تم پر قرآن میں کہ جب سنو اللہ کی آیتوں پر انکار ہوتے اور ہنسی ہوتے تو نہ بیٹھو ان کےساتھ یہاں تک کہ مشغول ہوں کسی دوسری بات میں نہیں تو تم بھی انہی جیسے ہو گئے اللہ اکٹھا کرے گا منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ میں ایک جگہ

سورة النساء آیت نمبر ۱۴۰

یہ لبرل کافروں کی شکل ہیں
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
EKEaqTDX0AAMjo0

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ ہم بحیثیت قوم کتنی جہالت پہ پہنچ چکے ہیں۔ پنجابی کی کہاوت ہے کہ
گرا گدھے سے اور غصہ کمیار پہ
اب قرآن پاک جلانے میں
Telenor
کا کیا قصور ہے ۔

کہیں پڑھا تھا کہ کسی سے نفرت تمہیں نا انصافی پہ مجبور نہ کر دے۔ اسلام میں قصاص ہے آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے کان۔ جس نے قرآن جلایا ہے اس سے نبٹیں۔ پہلے ہم باہر والی کمپنیوں کو کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کریں اور جب کوئی آ جائے تو اس کابائکاٹ کر دیں۔ مجھے یاد ہے ساری عمر جب بھی دنیا میں کوئی ایسا گستاخانہ واقع پیش آتا تھا جماعت اسلامی کے جہلا پاکستان میں توڑ پھوڑ شروع کر دیتے تھے جس سے نہ صرف سرکاری املاک بلکہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کا نقصان ہوتا تھا۔

جب سے نئی حکومت آئی ہے ہالینڈ میں ایسی گستاخی کرنے کی کوشش کی گئی جسے ہماری گورنمنٹ نے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر خوش اسلوبی سے حل کر لیا۔ بعد میں ہم نے یو این کے اجلاس میں اپنے وزیراعظم کو مسلمانوں کے احساسات کی دلیل کے ساتھ بہترین ترجمانی کرتے دیکھا۔

اب بھی گورنمنٹ پہ پریشر ڈالنا چاہئے نہ کہ قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو دیں۔
کئی احادیث ہیں جو اخلاق بہتر بنانے پر زور دیتی ہیں ۔ اسلام کے پھیلنے میں بہت عمل ہمارے آباؤ اجداد کے اعلی اخلاق کا بھی ہے۔ ہمیں مغرب کو دلیل کیساتھ اپنا موقف سمجھانا چاہیے نہ کہ جذبات سے مغلوب ہو کر بائیکاٹ اور توڑ پھوڑ شروع کر دیں۔

ہم آج اخلاقی، ذہنی پستی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ بجائے اپنے کردار اور اعمال کو اسلام کے مطابق بنائیں اس طرح کے مواقع پہ جذباتی ہو کر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام رکھوانا چاہتے ہیں ۔ میرے ہم وطنوں ہمیں اسلام پہ مکمل اور روح کے مطابق عمل کرنا ہو گا تب ہی اللہ تعالی کی تائید اور نصرت ہمارے ساتھ ہو گی۔ اگر ہم اسی طرح ڈرامے بازیاں کرتے رہے تو اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے ۔

اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے اور ان جاہل ملائوں سے نجات دے ۔

ویسے تو آپ کی پوسٹ میں پیش کردہ دلیل بے کار ہے۔ آپ کے دماغ میں اس سے بہتر دلیل پیدا ہوسکتی تھی، نہیں ہوئی۔
آپ دلیل سے زیادہ غصے اور جذبات سے کام لے رہے ہیں، تاہم میں بھی اس بات کا قائل نہیں کہ ناروے میں اسلام دشمنی پر مبنی تحریک کے نتیجے میں ناروے کی ایک ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی بند کر دی جائے۔
اس لیے کہ اس سے لاکھوں پاکستانی جو اس کمپنی سے منسلک ہیں، بے روزگار ہوجائیں گے۔ اور ان کے گھر چلانے کے لیے یہ 'جذباتی بائیکاٹ بریگیڈ' کوئی بھی قدم نہیں اٹھا سکتا۔
بہتر یہی ہے کہ حکومت، ناروے کی حکومت سے بات کرے، ان کو بتائے کہ یہ گلوبلائزیشن کا دور ہے۔ ناروے میں پیش آنے والا واقعہ صرف ناروے کے لوگوں کو نہیں پوری عالمی برادری کو متاثر کرتا ہے۔ اور نفرت انگیزی کا انجام قتل و خونریزی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

ہم لوگوں کو کافر ہونے کا کوئی شوق نہیں۔ شکریہ ٹیلی نار واپس جاؤ اپنے ملک میں۔

وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِّثْلُهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا - 4:140

اور حکم اتار چکا تم پر قرآن میں کہ جب سنو اللہ کی آیتوں پر انکار ہوتے اور ہنسی ہوتے تو نہ بیٹھو ان کےساتھ یہاں تک کہ مشغول ہوں کسی دوسری بات میں نہیں تو تم بھی انہی جیسے ہو گئے
اللہ اکٹھا کرے گا منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ میں ایک جگہ