Tax filers increased from 1.6 mln to 2.6 mln in one year | Hammad Azhar

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اکنامک ایکٹویٹی شاید پہلے کے مقابلے میں دس فیصد بھی نہیں رہی ، اس کا کیا ؟؟؟
. . . . . . . .
خاں صاحب بھولو پوچھتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے ثمرات عوام کو کیوں نہیں مل رہے ، کوئی خاں صاحب کو سمجائے کہ معاشی پہیہ چلے تو کسی کو ثمرات ملیں گے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کہتے تھے شریف خاندان کی اپنی سٹیل مل ہے اس لئے سٹیل مل کے ملازموں کو نکال رہے ہیں ، سینیٹ میں سٹیل مل ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے کے فیصلے کا دفاع وفاقی وزیر جناب حماد اظہر نے کیا جن کی "ایفکو سٹیل" کے نام سے اپنی ایک سٹیل مل ہے ، تو کیا حماد اظہر اس لئے سٹیل مل کے ملازمین کو نکال رہا ہے کہ اس کی اپنی اپنی ایک سٹیل مل ہے-