Taraweeh 20 ya 8? Taraweeh Chorne se Roza Nahi Hota By Eng. Muhammad Ali Mi

Nice2MU

President (40k+ posts)

یقینا ایسی حدیث آپ کی کتب میں موجود ہے
اس سے آپ کی احادیث کی کتب کا کچا جٹھا کھلتا ہے کہ ان کی مدد سے ہر کوئی اپنا مسلک ثابت کر دیتا ہے
یہاں تک کہ بخاری اور مسلم سے ہم بھی اپنا مسلک ثابت کر سکتے ہیں
. . . . . . . . .
خیر تھریڈ کی ویڈیو میں انجنیئر صاحب فرما رہے ہیں کہ تراویح کا مقصد قرآن پڑھنا ہے
تو میرا آپ سے سوال ہے کہ امت کی اکثریت اگر قرآن پڑھ لیتی ہے تو اس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار کیوں ہے ؟

قرآن پڑھنے اور پڑھ کے سمجھنے میں فرق ہے۔ مسلمان صرف پڑھتے ہیں سمجھتے نہیں۔۔

اور ہماری حدیث کی کتابوں کے ماننے والے مسلمان 80 فیصد ہیں جبکہ آپ لوگوں کی احادیث کی کتابوں کا تو کسی کو نام بھی نہیں پتا اور لکھی بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے 300 سال بعد گئی ہے۔۔ اگر ہماری کتابوں میں بگاڑ 10 فیصد ہے تو تم لوگوں کی کتابوں میں تو 50 فیصد سے زیادہ ہوگا؟ نہیں؟

آپ لوگ تو اپنے امام کی کتاب نہج البلاغہ کو نہیں مانتے اور نہ عمل کرتے ہو۔۔۔ بلکہ اپنے فرقے پہ چلتے ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وہی تو تو مین کہہ رہا ہوں کہ جب امام جعفر نے منع کیا تھا تو آپ لوگوں نے فقہ جعفریہ کیوں بنائی۔۔۔ صرف مسلمان کہلوانا پسند نہیں تھا۔۔۔

آپ تو وہ بات کر رہے ہے کہ بنی اسرائیل میں جب کوئی نبی یا پیغمبر وفات پاتے تو لوگ انکی شریعت میں تبدیلیاں کر دیتے جنکو ٹھیک کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کسی دوسرے نبی کو بھیجتے تاکہ اس بگاڑ کو ٹھیک کر سکے لیکن نبی اسرائیل نے کسی نبی کے نام پہ کوئی فرقہ نہیں بنایا بلکہ بنی اسرائیل یا زیادہ سے زیادہ یہودی کہلائے۔۔

ہم صرف آپ لوگوں سے اپنے آپ کو الگ رکھنے کے لئے فقہ جعفریہ یا شیعہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ، وگرنہ ہم تو آپس میں مسلمان یا مومن کے الفاظ ہی استعمال کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن پڑھنے اور پڑھ کے سمجھنے میں فرق ہے۔ مسلمان صرف پڑھتے ہیں سمجھتے نہیں۔۔

اور ہماری حدیث کی کتابوں کے ماننے والے مسلمان 80 فیصد ہیں جبکہ آپ لوگوں کی احادیث کی کتابوں کا تو کسی کو نام بھی نہیں پتا اور لکھی بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے 300 سال بعد گئی ہے۔۔ اگر ہماری کتابوں میں بگاڑ 10 فیصد ہے تو تم لوگوں کی کتابوں میں تو 50 فیصد سے زیادہ ہوگا؟ نہیں؟

آپ لوگ تو اپنے امام کی کتاب نہج البلاغہ کو نہیں مانتے اور نہ عمل کرتے ہو۔۔۔ بلکہ اپنے فرقے پہ چلتے ہو

نہیں
ہماری کتب میں بگاڑ نہیں ہے
کیونکہ ہمارے آئمہ اکرام جانتے ہیں کہ کسی بھی حکم کو دیتے ہوئے ان کو قرآن یا حدیث کا ریفرنس دینا ہو گا لہٰذا انہوں نے اسی طریقے کو اختیار کیا
آپ اختلافی امور میں ہماری دلائل دیکھیں اور اپنے دلائل دیکھیں فرق پتہ لگ جائے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن پڑھنے اور پڑھ کے سمجھنے میں فرق ہے۔ مسلمان صرف پڑھتے ہیں سمجھتے نہیں۔۔

آپ کے خیال میں رمضان میں قرآن کی چند آیات کو سمجھ کر پڑھنا کیا امت کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے یا اس طرح سے پڑھنا جیسے تراویح میں پڑھا جاتا ہے ؟
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
یہ جو زندیق یہاں اھل سنت کو تراویح کی سنت پر بھاشن دے رھے ھیں وہ بتائیں گے کہ جو انکی ایجاد کردہ نمازیں اور دعائیں ھیں وہ کس نبی ص سے ثابت ھیں
صلات الفاطمہ
صلات علی
صلات الحسن
صلات الحسین
صلات علی بن حسین
صلات الباقر
صلات الصادق
صلات الکاظم صلات الجواد
صلات الرضا
صلات الھادی
صلات ال عسکری
صلات القائم

بتائیں گے یہ کافر حضرات کہ نئ عبادات انھوں نے کس نبی ص سے لی ھیں ؟ بتائیں گہ کہ دعائے کمیل دعائے زمین الغیبہ، دعائے الجوش الکبیر اور دعائے الجوش الصغیر کس دین سے لی گئ ھیں۔

گزارش ھے ان تمام مجوسی گھوڑے کے پجاریوں سے کہ اپنے خرافاتی دین کی خبر لیں اور نبی کی سنت تراویح پر بدعت کا بھاشن نا دیں۔ جس کا پورا دین ھی ایجاد کردہ جن کے امام ھی سارے بدعت ھیں انکی نماز بدعت انکی دعا بدعت انکے جلوس بدعت کتابیں بدعت وہ چلے ھیں اھل سنت پر بات کرنے ۔۔۔۔۔
 
Last edited:

drkhan22

Senator (1k+ posts)
جب یہ حضرات اپنی 13 بدعتی نمازیں نبی ص سے ثابت کر لیں تو ان سے پوچھا جائیگا کہ سجدے میں 100 مرتبہ یا فاطمہ اغثنی پکارنا بھی نبی ص سے ثابت کر دیں جو سجدے کی بدعت ھے
پھر پوچھا جائیگا کہ نوروز کو جسے منانا ثواب کا کام ھے اسکو بھی نبی ص سے ثابت کر دیں۔
حیران ھوں کہ یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔ شیعہ سبائیہ کی زبان سے بدعت کا لفظ سن کر ھنسی آتی ھے۔ جنکے 12 کے 12 امام ھی بدعت ھیں اور 12واں بدعت غائبہ ھے وہ چلے بدعت بدعت کرنے اندازہ کریں۔

Citizen X

You stole the words right out of my mouth. Good Job ?
This cheap cultist comes here blabbering, pointing fingers at others and portraying himself and his cultists so unimaginably pure and on the sirat al mustaqeem. When in reality their entire cult is such a blatant distortion of the religion they claim to follow. The entire cult is a bidat from A to Z.

Zindiq is the absolutely correct term for them.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے بتایا نا . . . . دین میں کوئی جبر نہیں ، تو اگر کوئی ان کے زمانے میں پڑھتا رہا تو اس کی مرضی
.. .
ہاں یہ ضرور ہے کہ باجماعت تراویح کی طرح حضرت عمر کی ایجاد کر دہ ستر بدعات کی حضرت علی نے مذمت فرمائی
Aray bhai yay hi toh pooch raha hoon kay kahan mazammat farmai
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

نہیں
ہماری کتب میں بگاڑ نہیں ہے
کیونکہ ہمارے آئمہ اکرام جانتے ہیں کہ کسی بھی حکم کو دیتے ہوئے ان کو قرآن یا حدیث کا ریفرنس دینا ہو گا لہٰذا انہوں نے اسی طریقے کو اختیار کیا
آپ اختلافی امور میں ہماری دلائل دیکھیں اور اپنے دلائل دیکھیں فرق پتہ لگ جائے گا

بگاڑ نہیں لیکن ہر شعیہ یاعلی مدد ضرور پکارتا ہے۔ جب تم لوگوں کا بنیادی عقیدہ ہی غلط ہے تو باقی کس چیز کا بگاڑ چاہیے۔۔۔ ا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ کے خیال میں رمضان میں قرآن کی چند آیات کو سمجھ کر پڑھنا کیا امت کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے یا اس طرح سے پڑھنا جیسے تراویح میں پڑھا جاتا ہے ؟

رمضان میں چند آیات نہیں پورا قرآن پڑھا جاتا ہے اور یہ کس نے کہہ دیا کہ تہجد صرف رمضان میں ہوتا ہے؟ یہ تو روزانہ کا معمول ہوتا ہے۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ہم صرف آپ لوگوں سے اپنے آپ کو الگ رکھنے کے لئے فقہ جعفریہ یا شیعہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ، وگرنہ ہم تو آپس میں مسلمان یا مومن کے الفاظ ہی استعمال کرتے ہیں

اپنے اپکوالگ رکھنے یا سمجھنے کو ہی تو فرقہ کہتے ہیں جو کہ حرام کے اور قرآن کے منافی ہیں۔۔

تم لوگوں کا تو بنیادی عقیدہ ہی غلط اور 80فیصد مسلمانوں سے جدا ہے تو کس چیز کے مومن؟ مجھے کوئی صحابی تم لوگوں کے عقیدے والا ثابت کر دو تو مان جاونگا۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بگاڑ نہیں لیکن ہر شعیہ یاعلی مدد ضرور پکارتا ہے۔ جب تم لوگوں کا بنیادی عقیدہ ہی غلط ہے تو باقی کس چیز کا بگاڑ چاہیے۔۔۔ ا

آپ اپنی باجماعت تراویح کا دفاع کرتے کرتے یا علی مدد پر آ گئے جیسے نون لیگی نواز شریف کی کرپشن کا دفاع کرتے کرتے عمران خان پر بے سروپا الزامات لگا کر اپنے تئیں مطمئن ہو جاتے ہیں
آپ کے سابقہ طرز عمل کو دیکھتے ہوئے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو یا علی مدد سے متعلقہ آیات بھی دکھا دیں تو آپ انکار کر دیں گے
نیز صحابی پر بات کرنے سے پہلے صحابی کی جامع تعریف بیان کر دیں ، ہمارا ہاں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کا ساتھ چھوڑنے والا صحابی نہیں ہو سکتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نواصب اپنے عقیدے کا اظہار تو کر دیتے ہیں لیکن اس کا دفاع نہیں کر پاتے لہٰذا پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھا کر سکور برابر کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ارے کم بختو ! اگر اپنے باطل عقائد کی دلیل نہیں دے پاتے تو تھریڈ کاہے کو بناتے ہو ؟
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
اپنے اپکوالگ رکھنے یا سمجھنے کو ہی تو فرقہ کہتے ہیں جو کہ حرام کے اور قرآن کے منافی ہیں۔۔

تم لوگوں کا تو بنیادی عقیدہ ہی غلط اور 80فیصد مسلمانوں سے جدا ہے تو کس چیز کے مومن؟ مجھے کوئی صحابی تم لوگوں کے عقیدے والا ثابت کر دو تو مان جاونگا۔۔
اپکی مراد ھے کہ کوئ صحابی رسول گھوڑے کا پجاری ثابت کر دیں ؟ جو سالانہ روتا پیٹتا ھو اور انگاروں پر قلابازیاں کھاتا ھو ؟ جو اپنے بچے کو دھکتے کوئلے پر پھینکتا ھو ؟ جو سجدوں میں یا فاطمہ کی تسبیح کرتا ھو ؟ جو یا علی مدد کہتا ھوا سلام کرے ؟ جو اپنے اپکو شیعہ امامیہ کہتا ھو ؟ ایسا صحابی تو ہھر وھی ھے ۔۔۔۔ عبداللہ ابن سبا اور اس کے ماننے والے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Kisi bhi kitab say reference day dijiyay, aap ki barhi inayat hoh gi.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

Nice2MU

President (40k+ posts)
اپکی مراد ھے کہ کوئ صحابی رسول گھوڑے کا پجاری ثابت کر دیں ؟ جو سالانہ روتا پیٹتا ھو اور انگاروں پر قلابازیاں کھاتا ھو ؟ جو اپنے بچے کو دھکتے کوئلے پر پھینکتا ھو ؟ جو سجدوں میں یا فاطمہ کی تسبیح کرتا ھو ؟ جو یا علی مدد کہتا ھوا سلام کرے ؟ جو اپنے اپکو شیعہ امامیہ کہتا ھو ؟ ایسا صحابی تو ہھر وھی ھے ۔۔۔۔ عبداللہ ابن سبا اور اس کے ماننے والے

اسکے لیے ان لوگوں کے پاس جواز ہوتا ہے کہ یہ ہماری کتب میں نہیں ہے حالانکہ 95 سے زیادہ لوگ یہی کام کرتے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ اپنی باجماعت تراویح کا دفاع کرتے کرتے یا علی مدد پر آ گئے جیسے نون لیگی نواز شریف کی کرپشن کا دفاع کرتے کرتے عمران خان پر بے سروپا الزامات لگا کر اپنے تئیں مطمئن ہو جاتے ہیں
آپ کے سابقہ طرز عمل کو دیکھتے ہوئے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو یا علی مدد سے متعلقہ آیات بھی دکھا دیں تو آپ انکار کر دیں گے
نیز صحابی پر بات کرنے سے پہلے صحابی کی جامع تعریف بیان کر دیں ، ہمارا ہاں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کا ساتھ چھوڑنے والا صحابی نہیں ہو سکتا

تم اس پوسٹ کے پہلے پوسٹ پہ جاو وہاں تراویح کا نہیں کسی اور چیز کا ذکر کے اسلیے یاعلی مدد کی بات لکھی۔۔۔ کم لکھا کرو تاکہ معلوم تو ہو کہ کیا لکھا ہے؟..

آپ لوگ پہلے 3 خلفاء رض، ابو ہریرہ رض اور باقی کئی صحابہ کو بھی صحابی نہیں مانتے انہوں نے تو حضور کو نہیں چھوڑا تھا۔۔تو باقی کے لیے ذکر کرکے کیوں اپنے اپکو ٹھیک ثابت کرنا چاہتے ہو۔۔۔

یا تم لوگوں کا خیال ہے کہ صحابہ صرف اہل بیت ہیں باقی تو اور کوئی صحابی بھی نہیں؟