Taraweeh 20 ya 8? Taraweeh Chorne se Roza Nahi Hota By Eng. Muhammad Ali Mi

drkhan22

Senator (1k+ posts)
اپنے اپکوالگ رکھنے یا سمجھنے کو ہی تو فرقہ کہتے ہیں جو کہ حرام کے اور قرآن کے منافی ہیں۔۔

تم لوگوں کا تو بنیادی عقیدہ ہی غلط اور 80فیصد مسلمانوں سے جدا ہے تو کس چیز کے مومن؟ مجھے کوئی صحابی تم لوگوں کے عقیدے والا ثابت کر دو تو مان جاونگا۔۔
اپکی مراد ھے کہ کوئ صحابی رسول گھوڑے کا پجاری ثابت کر دیں ؟ جو سالانہ روتا پیٹتا ھو اور انگاروں پر قلابازیاں کھاتا ھو ؟ جو اپنے بچے کو دھکتے کوئلے پر پھینکتا ھو ؟ جو سجدوں میں یا فاطمہ کی تسبیح کرتا ھو ؟ جو یا علی مدد کہتا ھوا سلام کرے ؟ جو اپنے اپکو شیعہ امامیہ کہتا ھو ؟ ایسا صحابی تو ہھر وھی ھے ۔۔۔۔ عبداللہ ابن سبا اور اس کے ماننے والے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Kisi bhi kitab say reference day dijiyay, aap ki barhi inayat hoh gi.
 

knowledge88

Minister (2k+ posts)

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اپکی مراد ھے کہ کوئ صحابی رسول گھوڑے کا پجاری ثابت کر دیں ؟ جو سالانہ روتا پیٹتا ھو اور انگاروں پر قلابازیاں کھاتا ھو ؟ جو اپنے بچے کو دھکتے کوئلے پر پھینکتا ھو ؟ جو سجدوں میں یا فاطمہ کی تسبیح کرتا ھو ؟ جو یا علی مدد کہتا ھوا سلام کرے ؟ جو اپنے اپکو شیعہ امامیہ کہتا ھو ؟ ایسا صحابی تو ہھر وھی ھے ۔۔۔۔ عبداللہ ابن سبا اور اس کے ماننے والے


اسکے لیے ان لوگوں کے پاس جواز ہوتا ہے کہ یہ ہماری کتب میں نہیں ہے حالانکہ 95 سے زیادہ لوگ یہی کام کرتے ہیں۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

آپ اپنی باجماعت تراویح کا دفاع کرتے کرتے یا علی مدد پر آ گئے جیسے نون لیگی نواز شریف کی کرپشن کا دفاع کرتے کرتے عمران خان پر بے سروپا الزامات لگا کر اپنے تئیں مطمئن ہو جاتے ہیں
آپ کے سابقہ طرز عمل کو دیکھتے ہوئے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو یا علی مدد سے متعلقہ آیات بھی دکھا دیں تو آپ انکار کر دیں گے
نیز صحابی پر بات کرنے سے پہلے صحابی کی جامع تعریف بیان کر دیں ، ہمارا ہاں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کا ساتھ چھوڑنے والا صحابی نہیں ہو سکتا

تم اس پوسٹ کے پہلے پوسٹ پہ جاو وہاں تراویح کا نہیں کسی اور چیز کا ذکر کے اسلیے یاعلی مدد کی بات لکھی۔۔۔ کم لکھا کرو تاکہ معلوم تو ہو کہ کیا لکھا ہے؟..

آپ لوگ پہلے 3 خلفاء رض، ابو ہریرہ رض اور باقی کئی صحابہ کو بھی صحابی نہیں مانتے انہوں نے تو حضور کو نہیں چھوڑا تھا۔۔تو باقی کے لیے ذکر کرکے کیوں اپنے اپکو ٹھیک ثابت کرنا چاہتے ہو۔۔۔

یا تم لوگوں کا خیال ہے کہ صحابہ صرف اہل بیت ہیں باقی تو اور کوئی صحابی بھی نہیں؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تم اس پوسٹ کے پہلے پوسٹ پہ جاو وہاں تراویح کا نہیں کسی اور چیز کا ذکر کے اسلیے یاعلی مدد کی بات لکھی۔۔۔ کم لکھا کرو تاکہ معلوم تو ہو کہ کیا لکھا ہے؟..


کس پوسٹ کا ذکر کر رہے ہیں آپ ؟
ذرا تفصیل سے بیان کر دیں
آپ لوگ پہلے 3 خلفاء رض، ابو ہریرہ رض اور باقی کئی صحابہ کو بھی صحابی نہیں مانتے انہوں نے تو حضور کو نہیں چھوڑا تھا۔۔تو باقی کے لیے ذکر کرکے کیوں اپنے اپکو ٹھیک ثابت کرنا چاہتے ہو۔۔۔

یا تم لوگوں کا خیال ہے کہ صحابہ صرف اہل بیت ہیں باقی تو اور کوئی صحابی بھی نہیں؟
غزوہ خندق کے موقے پر عمرو بن عبدود کے خلاف مقابلے کے لئے کس نے لبیک کہا ؟صرف حضرت علی علیہ سلام نے . . . . . . لہٰذا ثابت ہوا کہ صحابی کی تعریف پر وہی اترتے ہیں
تو پھر میں انہیں کیسے صحابی مان لوں جو بعد میں حضرت علی کے مقابلے میں آئے ، یا وہ جنہوں نے خود کو حضرت علی کرم الله وجہہ سے افضل قرار دیا ؟
غزوہ خندق کی تو صرف ایک مثال ہے سچ تو یہ ہے کہ ساری زندگی حضرت علی کی کاوشوں سے بھری پڑی ہے
آپ سے التماس ہے کہ آپ جنرل طور پر جسے مرضی صحابی بولیں لیکن کسی کے طرز عمل کو دلیل کے طور پر نہ لیا کریں ، وگرنہ مجبورا ہمیں ان کے گناہان کا ذکر کرنا پڑتا ہے
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

کس پوسٹ کا ذکر کر رہے ہیں آپ ؟
ذرا تفصیل سے بیان کر دیں

غزوہ خندق کے موقے پر عمرو بن عبدود کے خلاف مقابلے کے لئے کس نے لبیک کہا ؟صرف حضرت علی علیہ سلام نے . . . . . . لہٰذا ثابت ہوا کہ صحابی کی تعریف پر وہی اترتے ہیں
تو پھر میں انہیں کیسے صحابی مان لوں جو بعد میں حضرت علی کے مقابلے میں آئے ، یا وہ جنہوں نے خود کو حضرت علی کرم الله وجہہ سے افضل قرار دیا ؟
غزوہ خندق کی تو صرف ایک مثال ہے سچ تو یہ ہے کہ ساری زندگی حضرت علی کی کاوشوں سے بھری پڑی ہے
آپ سے التماس ہے کہ آپ جنرل طور پر جسے مرضی صحابی بولیں لیکن کسی کے طرز عمل کو دلیل کے طور پر نہ لیا کریں ، وگرنہ مجبورا ہمیں ان کے گناہان کا ذکر کرنا پڑتا ہے

آپ لوگ چاہتے ہیں کہ نعوذباللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہی تعلیمات وہی ہونی چاہیے تھی جو تم لوگ چاہتے ہو۔۔۔۔ جب حضور اور حضرت علی علیہ السلام مے نے تینوں خلفاء اور باقی صحابی کا درجہ دیا تھا تو تم لوگ کس کھیت کی مولیا ہو؟

صحابی کا مطلب کسی کی صحبت اختیار کرنا ورنہ حضرت ابوبکر کے لیے تو صحابی کا لفظ قرآن میں بھی آیا لیکن حضرت علی کے لیے نہیں۔ اب اپنا فرقہ سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن کی آیت کا بھی انکار کر دو۔۔۔۔۔ میں یہاں کسی کا موازنہ نہیں کر رہا لیکن تمھارے فضول سے دلیل کے لیے جوابا" جواب دیا ہے ۔۔

صحابی ہر وہ شخص ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت اور انکے بعد ایمان پر قائم رہے۔۔۔ ورنہ بقول تم لوگوں کے صرف اہل بیت صحابی ہونگے اور عمار بن یاسر بھی صحابی نہیں ہے۔۔۔

ہاں جسطرح انبیاء کے درجات ہیں ویسے ہی صحابہ میں بھی درجات ہیں اور حضرت علی علیہ السلام کا نمبر چوتھا ہی بنتا ہے ورنہ انکے کسی قول سے باقیوں کی حیثیت ثابت کرو کسی بعد کے آنے والے رافضی سے نہیں۔۔

اور میں نے تو کسی صحابی کے بڑے اور چھوٹے ہونے کا ذکر ہی نہیں کیا ۔یہ تو تم لوگوں کو ایک جھوٹا زعم کے سوائے حضرت علی کے باقی کوئی کچھ نہیں۔۔

اور اگر گناہوں کا ذکر کرنا ہے تو حضرت علی نے بھی انسانوں کو جلایا تھا حالانکہ انسانوں کو جلانا حرام ہے۔۔۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Haan may sirf Tarawih ki baat ker raha hoon . Please show me a book, any evidence that Hazrat Ali Karam Allah Wajho stopped practice of Tarawih when he became the Khalifa.
بلکل مولاے کائنات نے تراویح کو روکا لیکن کوفہ مرکز تھا جو کے دین عمر پر عمل پیرا تھا نہ کے دین محمدی پر مجھے قوی یقین ہے اپ کو اپ کے سوال کا جواب مل گیا ہو گا میں نے صحیح بخاری سے لیکر اور باقی مستند ترین کتب سے حوالے دیے کسی نے بھی ان پر توجہ نہیں دی بلکہ خرافات پر آ گئے یہ ہے ماہ رمضان کی برکات






 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
یہ جو زندیق یہاں اھل سنت کو تراویح کی سنت پر بھاشن دے رھے ھیں وہ بتائیں گے کہ جو انکی ایجاد کردہ نمازیں اور دعائیں ھیں وہ کس نبی ص سے ثابت ھیں
صلات الفاطمہ
صلات علی
صلات الحسن
صلات الحسین
صلات علی بن حسین
صلات الباقر
صلات الصادق
صلات الکاظم صلات الجواد
صلات الرضا
صلات الھادی
صلات ال عسکری
صلات القائم

بتائیں گے یہ کافر حضرات کہ نئ عبادات انھوں نے کس نبی ص سے لی ھیں ؟ بتائیں گہ کہ دعائے کمیل دعائے زمین الغیبہ، دعائے الجوش الکبیر اور دعائے الجوش الصغیر کس دین سے لی گئ ھیں۔

گزارش ھے ان تمام مجوسی گھوڑے کے پجاریوں سے کہ اپنے خرافاتی دین کی خبر لیں اور نبی کی سنت تراویح پر بدعت کا بھاشن نا دیں۔ جس کا پورا دین ھی ایجاد کردہ جن کے امام ھی سارے بدعت ھیں انکی نماز بدعت انکی دعا بدعت انکے جلوس بدعت کتابیں بدعت وہ چلے ھیں اھل سنت پر بات کرنے ۔۔۔۔۔
جب یہ حضرات اپنی 13 بدعتی نمازیں نبی ص سے ثابت کر لیں تو ان سے پوچھا جائیگا کہ سجدے میں 100 مرتبہ یا فاطمہ اغثنی پکارنا بھی نبی ص سے ثابت کر دیں جو سجدے کی بدعت ھے
پھر پوچھا جائیگا کہ نوروز کو جسے منانا ثواب کا کام ھے اسکو بھی نبی ص سے ثابت کر دیں۔
حیران ھوں کہ یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔ شیعہ سبائیہ کی زبان سے بدعت کا لفظ سن کر ھنسی آتی ھے۔ جنکے 12 کے 12 امام ھی بدعت ھیں اور 12واں بدعت غائبہ ھے وہ چلے بدعت بدعت کرنے اندازہ کریں۔


بے غیرت انسان بات جو بھی کرنی تھی ادب کے دائرے میں رہ کر کرتے تم نے امام مہدی کی توہین کی جو تمارے بت پرست مشرک بھگوڑوں سے افضل ترین ہیں تم جنکو بدعتی کہ رہے ہو بدعتی تو خود عمر تھا اور وہ گستاخ رسول بھی کس نے رسول خدا کو وصیت بھی نہیں لکھنے دی صحیح بخاری گواہ ہے رسول خدا نے کہا لاؤ قلم دوات میں تم کو نسخہ لکھ دوں تاکہ تم گمراہ نہ ہو اس شخص نے کہا نعوذ بااللہ رسول خدا کو ہزیان ہے اور ہمارے لیے قران ہی کافی ہے تم سب اس کی امت ہو اسی عمر کو رسول خدا نے اپنی محفل سے نکال دیا صحیح بخاری گواہ ہے
یہی شخص اور تمارے باقی خلیفہ جو ساری زندگی مشرک رہے بعد میں سازشیں کرتے رہے رسول خدا کے خلاف ہر غزوے میں فرار ہوتے رہے چاہے وہ غزوہ احد ہو یا خندق یا خیبر ہو یا حنین کونسی جنگ ہے جس میں وہ ثابت قدم رہی ؟ یہ جو کچھ لکھا ہے اس کے سرے حوالے اس فورم پر ہزاروں بار دیے گئے کوئی خبیث ناصبی نجس خارجی سفیانی نسل یذید آج تک ان کا جواب نہیں دے سکا نہ ہی دے پاے گا

ملعون تم نے امام مہدی کی توہین کر کے خود اپنے جھوٹے خداؤں کے بارے سچ اگلوایا ہے
اور یہ جو نمازیں تم نے بتائی ہیں ان کے حوالے دو سند کے ساتھ ان کا بھی جواب دیں گے



اڈمن حضرت اگر ایکشن لینا ہے تو پہلے ان کے خلاف لیں جو بار بار امام مہدی جو کے اہلبیت سے ہیں حجت خدا ہیں ان کی توہین بار بار کی جاتی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ لوگ چاہتے ہیں کہ نعوذباللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہی تعلیمات وہی ہونی چاہیے تھی جو تم لوگ چاہتے ہو۔۔۔۔ جب حضور اور حضرت علی علیہ السلام مے نے تینوں خلفاء اور باقی صحابی کا درجہ دیا تھا تو تم لوگ کس کھیت کی مولیا ہو؟

صحابی کا مطلب کسی کی صحبت اختیار کرنا ورنہ حضرت ابوبکر کے لیے تو صحابی کا لفظ قرآن میں بھی آیا لیکن حضرت علی کے لیے نہیں۔ اب اپنا فرقہ سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن کی آیت کا بھی انکار کر دو۔۔۔۔۔ میں یہاں کسی کا موازنہ نہیں کر رہا لیکن تمھارے فضول سے دلیل کے لیے جوابا" جواب دیا ہے ۔۔

صحابی ہر وہ شخص ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت اور انکے بعد ایمان پر قائم رہے۔۔۔ ورنہ بقول تم لوگوں کے صرف اہل بیت صحابی ہونگے اور عمار بن یاسر بھی صحابی نہیں ہے۔۔۔

ہاں جسطرح انبیاء کے درجات ہیں ویسے ہی صحابہ میں بھی درجات ہیں اور حضرت علی علیہ السلام کا نمبر چوتھا ہی بنتا ہے ورنہ انکے کسی قول سے باقیوں کی حیثیت ثابت کرو کسی بعد کے آنے والے رافضی سے نہیں۔۔

اور میں نے تو کسی صحابی کے بڑے اور چھوٹے ہونے کا ذکر ہی نہیں کیا ۔یہ تو تم لوگوں کو ایک جھوٹا زعم کے سوائے حضرت علی کے باقی کوئی کچھ نہیں۔۔

اور اگر گناہوں کا ذکر کرنا ہے تو حضرت علی نے بھی انسانوں کو جلایا تھا حالانکہ انسانوں کو جلانا حرام ہے۔۔۔

آپ نے جس کو صحابی کہنا ہے شوق سے کہیں
لیکن برائے مہربانی ان کے طرز عمل کو حجت نہ بنائیں ، میں آپ کو جنگ خندق کی مثال سے سمجھا چکا ہوں
یعنی اگر کافروں کے ساتھ معرکہ ہو تو آپ ہرگز نہیں چاہیں گے کہ وقت آنے پر سارے گردن جھکائے بیٹھے رہیں یقینا آپ چاہیں گے کہ آپ کا ہر فوجی آگے بڑھ کر مقابلہ کرنے والا ہو
. . . . . . . .
آپ سے گزارش ہے کہ قرآن میں موجود لفظ "صاحب " پر غور کریں یہ لفظ صحابی کے لئے نہیں آیا ، جناب یوسف علیہ سلام کے جیل کے ساتھیوں کے لئے بھی یہی لفظ آیا ہے جو کہ مشرکین تھے
. . . . . . .
حضرت علی علیہ سلام نے کسی کو نہیں جلایا تھا یہ سب آپ کی کتابوں کا بگاڑ ہے
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
جاہل۔۔۔ امام سیوطی کو چھوڑ کسی حدیث کا حوالہ دو۔۔

اور حضور نے تمام عمر قیام اللیل کیا ہے۔۔ تراویح کا لفظ مجھے کسی حدیث سے ثابت کر دو تو مان جاؤ۔۔
بے غیرت نجس نجدی تجھے بات کرنے کی تمیز نہیں ابلیس کے انڈے جاہل تو تو ہے تو ان کو رہبر مانتا ہے جو اپنی بیٹیوں سے حجرے میں جا کر مسائل کے جوابات ڈھونڈتے تھے یا کہتے تھکتے نہیں تھے کے علی نہ ہوتا تو میں ہلاک ہو جاتا

لعنتی اگر مزید بکواس کی تو تیرے جیسے بےغیرت کے پول ادھر کھولوں گا تو کیسا بےغیرت ہے خود کو پٹھان کھوتا ہے اور اپنی بھابیوں کے زچگی کے عمل کو رکشوں کی داستان میں بیان کرتا ہے لعنتی تیرے بھتیجوں کو معلوم پڑے تو تجھے چیر کر رکھ دیں تو کیسا بےغیرت ہے اور مجھے جاہل مخاطب کر رہا ہے لعنتی بڈھے تو تو جاہلوں کا پیروکار ہے جس کو بارہ برس لگ گئے سوره بقرہ یاد کرتے کرتے لعنتی انسان تمیز سیکھ میں نے سب کتابیں کھول کر رکھ دی ہیں تراویح کی بدعت تمارے نبی جس کے تم تم دین پر ہو دین عمری ان کی ایجاد ہے وہ کہتے ہیں اب تجھے کیوں مروڑ اٹھتے ہیں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
You stole the words right out of my mouth. Good Job 👍
This cheap cultist comes here blabbering, pointing fingers at others and portraying himself and his cultists so unimaginably pure and on the sirat al mustaqeem. When in reality their entire cult is such a blatant distortion of the religion they claim to follow. The entire cult is a bidat from A to Z.

Zindiq is the absolutely correct term for them.
تو منکر حدیث ہے تیرا اسلام سے خود کا کیا واسطہ ؟ چار بندے دیکھ کر میدان میں اترنے والے ان سب کو دس برسوں سے زیادہ جانتا ہوں اسی فورم پر ان کی کوئی اوقات نہیں
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh majoosi kab Islam ko accept karain gaay? Yeh Muslamaan tu kahin say bhi nahi lagtay.
Upar aik majoosi Hazrat Ali ko moula e kaeenat keh raha hay. Laanat hay in majoosion per.
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Yeh majoosi kab Islam ko accept karain gaay? Yeh Muslamaan tu kahin say bhi nahi lagtay.
Upar aik majoosi Hazrat Ali ko moula e kaeenat keh raha hay. Laanat hay in majoosion per.
کھسرے سامنے آکر بات کر تیرے تو بڑے ہی مشرک تھے پھر منافق بنے تو مجھے دائرہ اسلام سےباہر کیسے نکالے گا
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Aray aray lagta hay may nay kisi majoosi key dum per paoon rakh diya hay isi liyay bhonk raha hay 😁 😁
کون بھونک رہی ہے وہ سب جانتے ہیں ویسے ویسے غریب شام کے نام کے معنی عربی دانوں نے بھونکنے والی کتیا بتلایا ہے
🤩 😃 😇 🤣 😀
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Thank You . . .

ویسے آپ ہم میں سے کسی سے بھی کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں لیکن ریفرنس دینے میں اتھارٹی حیدریم بھائی جی ہیں آپ ان سے جس مرضی موضوع پر چاہیں ریفرنس لے سکتے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں