Off Course there is third option, We are with Afaq Bhai;).
no problem kaloo bhi apneyamrici doston ki tarah pamper istamaal karta hai :lol::lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar][hilar]
is option say to altaf bahi ka peshab nikal gaya hoo ga
طالبان کا خاتمہ لازمی ہے یا پھر وہ اپنے فتنے سے توبہ کر لیں۔
مگر طالبان کو نیست و نابود پاکستانی فوج کو کرنا چاہیے اور ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کہ طالبان شہری آبادی کو یرغمال نہ بنا سکے اور اپنے مذموم ارادوں کے لیے استعمال نہ کر سکے۔
اور عبد التواب صاحب
اگر آپ منافقتوں کے دائرے سے نکل سکیں تو ایک مرتبہ طالبان پر بھی لعنت بھیج دیجئے کہ طالبان خود کش حملوں میں امریکہ سے سینکڑوں گنا زیادہ بچوں کو شہید کر چکے ہیں۔
کیا میں ان بچوں کی تصاویر پیش کروں جو طالبانی خود کش حملوں میں مارے گئے؟
کیا آپ کو وہ عورتیں اور معصوم شہری یاد ہیں جنہیں طالبان نے ذبح کیا؟
آپ کو کتنے ایسے نظارے کرنے ہیں طالبان کے انسانوں کو ذبح کرنے کے؟
اگر اب بھی آپ طالبان پر لعنت نہیں بھیجتے تو آپ کی منافقتیں آپ کے کسی کام آنے والی نہیں۔
بلکل آپ کی بات سے اتفاق بی بی ۔۔۔۔۔۔۔ خود کش حملہ کرنے والے بدترین ظالم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس منا فق لیڈر کے بارے میں کیا کہیں گئ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مولویوں کے تو کوائف جمع کرتا لیکن ڈرون حملوں کے مظلوموں کے لیے اتنی شدت سے آواز بلند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی امریکئ سفارت خانے کے پھیلاو
کا نوٹس شدت سے لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی پاکستان میں دندناتے امریکیوں کے کوائف جمع کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ناں یہ منافقت
طالبان کا خاتمہ لازمی ہے یا پھر وہ اپنے فتنے سے توبہ کر لیں۔