Supreme Court stops the government to sell Pakistan's Steel Mills' land

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1196329661778845696
اسلام آباد: سٹیل مل ملازمین کو پرویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو پاکستان سٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا۔

سٹیل مل ملازمین کو پرویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نےوفاقی حکومت کو پاکستان سٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پاکستان سٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ۔عدالت نے وزارت صنعت و پیداوار کے اکاونٹس منجمد کرنے کے حکم کیخلاف حکومتی درخواست خارج کر دی۔وفاقی حکومت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی۔ حکومتی وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سندھ ہائیکورٹ اپنا حکم خود ہی واپس لے چکی ہے، حکمنامہ واپس لینے کے بعد اپیل غیر موثر ہوچکی۔جسٹس گلزار احمد نے سٹیل مل کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کیوں نہ سٹیل مل کے معاملے کا نوٹس لے لیں،پاکستان سٹیل مل کی پیداوار صفر ہے،اپنی جیبیں بھرنے کیلئے سٹیل مل کو تباہ کیا گیا ۔ حکومتی وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پرویڈنڈ فنڈ کی ادائیگی کیلئے فنڈز نہیں، ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کر رہے ہیں۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ پاکستان سٹیل مل بہت بڑا ادارہ تھا،سینکڑوں سٹیل ملز پاکستان سٹیل مل کے توسط سے چلتی تھیں،سٹیل ملز میں گاڑیاں، ٹرک اور راکٹ تک بنتے تھے۔



 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
images

images
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
teen ka dabba ha pakistan steel mill.

ifthikhar don already wasted billions of this country by stopping privatization of PSM in 2007. At that time some foreign company was paying $362 million for 75% share of PSM.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pak Steel , PIA , Railway , PSO all remain in losses from 1971 -1999 and 2007- 2019.
Only they did well from 2000-2007,
Aisa Kiyon?
bVdml0y.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


بیکری ٹی وی کی خبر میں چیزیں ایڈ اپ نہیں ہو رہیں . وفاقی حکومت بیچ میں کہاں سے آ گئی ؟؟؟ زمین تو سندھ حکومت کی ہے ، وفاق کیسے صوبائی ملکیت کی زمین بیچ سکتا ہے ؟؟؟ محترم جسٹس گلزار صاحب نے غالبا سندھ کی حکومت کو کہا ہو گا . خبر چیک کرنا ہو گی