Sunnis and Shias should not question each other

Haideriam

Senator (1k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ شیعہ کے ہاں حدیث کا علم ہجرت کے نو سو "٩٠٠" سال بعد شروع ہوا حوالہ - لہذا ان کے لیے روایات کی سند کی تصدیق کا عمل تقریبا نا ممکن تھا - سونے پہ سہاگہ شیعہ کے خیالی بارویں امام نے دو سو ساٹھ ہجری "٢٦٠" میں اس دنیا سے چھپنے کا فیصلہ کر لیا - حوالہ - لہذا جس وجہ کے سبب شیعہ نے حدیث کے علم کے فروغ اور حصول کیلئے کوئی کاوش نہ کی انہیں ان دیومالائی کتب کا ہی سہارا لینا پڑھا جو کہ شیعہ حدیث کی کتابوں کے نہ ہونے کے سبب لکھی گئیں- پھر جب ٩٠٠ ہجری کے بعد شیعہ حدیث کی کتابیں لکھی گئیں تو ان کی ترتیب کے لیے ان ہی دیومالائی کتابوں اور تاریخ کی کتابوں مثال کے طور پر تاریخ طبری کا سہارا لیا گیا جبکہ تاریخ طبری کا مصنف خود اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھتا ہے -حوالہ - کہ مجھے جو لوگوں نے روایت کیا میں نے لکھ لیا ان روایات کی سند کا میں ذمدار نہیں

طبری اپنی کتاب، تاریخ الطبری، کے تعارف میں دستبرداری کلمات کے طور میں لکھتے ہیں: میری اس کتاب میں کچھ معلومات ہوسکتی ہیں ، جن کا تذکرہ میں نے ماضی کے کچھ افراد کی روایت کی بنا پر کیا ہے ، جس کو پڑھنے سے قاری اس سے غیر متفق ہو سکتا ہے اور سننے والے کے لئے ناقابل قبول ہو سکتی ہے ، کیوں کہ اسے اس میں کچھ صحیح نظر نہ آۓ اور نہ ہی کوئی حقیقی معنی۔ ایسے معاملات میں ، اسے یہ جان لینا چاہئے کہ یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں اس طرح کی معلومات ان تک پہنچا نے کا باعث بنا ہوں بلکہ یہ غلطی اس فرد کی ہے جس نے یہ معلومات مجھ تک پہنچائی ۔ میں نے محض وہی کچھ بیان کیا جیسا کہ مجھے اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

شیعہ اسلام کے دوسرے دشمنوں کے ساتھ اتحاد کرتے ہوۓ مرکزی دھارے کے مسلمانوں پر حملہ کرنے کے لئے تاریخ طبری میں سے ضعیف روایتوں کا استعمال کرتے ہیں۔ آخرکار ، سلمان رشدی ہی نے "شیطانی آیات" کی کہانی کو ثابت کرنے کے لئے تاریخ الطبری میں ہی سے روایت کا استعمال کیا۔ اور پھر بھی ، ہم جانتے ہیں کہ اگرچہ یہ روایت تاریخ الطبری میں پائی جاتی ہے ، لیکن یہ غیر مصدقہ ہیں جیسا کہ ابن کثیر اور دیگر نے ذکر کیا ہے۔

ابن کثیر نے کہا: ان جلدوں میں طبری نے مختلف روایتوں کی اطلاع دی جیسے وہ اس تک منتقل ہوئی تھیں اور کس راوی کے ذریعہ. اس کی بحث قابل قدر اور بیکار ، مستند اور بے بنیاد معلومات کا ایک ملا ہوا ذخیرہ ہے۔ یہ بہت سارے محدث کے رواج کے مطابق ہے جو محض اپنے موضوع پر موجود معلومات کی اطلاع دیتے ہیں اور کیا صحیح ہے اور کیا ضعیف اس میں کوئی فرق نہیں کرتے ۔

(ابن کثیر ، البدایہ والنہایہ ، جلد 5 ، صفحہ 208)

شیعہ حدیث کی اہم کتاب الکافی سے ایک عمدہ مثال وہ حدیث ہے جو "گدھے" کے ذریعہ اس کے والدین اور اس کے دادا ، پر دادا سے روایت کی گئی ہے

جلد 1 ، صفحہ 345 میں یہ روایت ہے
ترجمہ

روایت ہے کہ امیر المومنین (ع) نے کہا ہے ، "اس گدھا "عفیر" نے اللہ کے رسول ﷺ سے کہا ، اللہ میری روح اور والدین کی روح کو آپکی خدمت میں رکھے، میرے والد نے اپنے والد سے اپنے والد سے اپنے دادا باپ سے جو حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے ساتھ کشتی میں رہتے تھے میرے بارے میں کہا ۔ایک بار حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ میرے پاس آیے اور میری پیٹھ پر کوڑا مار کر کہا ، "اس گدھے کی اولاد سے ایک گدھا آئے گا جس کی پشت پر آقا اور آخری نبی ﷺ سواری کریں گے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے وہ گدھا بنایا ہے

Haideriam

Senator (1k+ posts)
عبداللہ بن عمر یزید کے مقلدین میں اس کا پرچار کرتا تھا۔۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : لَمَّا خَلَعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ يَزِيدَ بْنَ مُعَاوِيَةَ جَمَعَ ابْنُ عُمَر حَشَمَهُ وَوَلَدَهُ ، فَقَالَ : إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : يُنْصَبُ لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَإِنَّا قَدْ بَايَعْنَا هَذَا الرَّجُلَ عَلَى بَيْعِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ، وَإِنِّي لَا أَعْلَمُ غَدْرًا أَعْظَمَ مِنْ أَنْ يُبَايَعَ رَجُلٌ عَلَى بَيْعِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ يُنْصَبُ لَهُ الْقِتَالُ ، وَإِنِّي لَا أَعْلَمُ أَحَدًا مِنْكُمْ خَلَعَهُ ، وَلَا بَايَعَ فِي هَذَا الْأَمْرِ إِلَّا كَانَتِ الْفَيْصَلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ .

جب اہل مدینہ نے یزید بن معاویہ کی بیعت سے انکار کیا تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے خادموں اور لڑکوں کو جمع کیا اور کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر غدر کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا کھڑا کیا جائے گا اور ہم نے اس شخص ( یزید ) کی بیعت، اللہ اور اس کے رسول کے نام پر کی ہے اور میرے علم میں کوئی غدر اس سے بڑھ کر نہیں ہے کہ کسی شخص سے اللہ اور اس کے رسول کے نام پر بیعت کی جائے اور پھر اس سے جنگ کی جائے اور دیکھو مدینہ والو! تم میں سے جو کوئی یزید کی بیعت کو توڑے اور دوسرے کسی سے بیعت کرے تو مجھ میں اور اس میں کوئی تعلق نہیں رہا، میں اس سے الگ ہوں۔
Sahih Bukhari#7111
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

پستی اور گمراھی میں لتھڑے ان مٹھی بھر لوگوں کا قول و فعل و عمل کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
آپ کے اوپر بیان کردہ تمام حقائق اور حضرت علی کرم الله وجہ کی ان پر پانچ بد دعائیں پڑھ کر ایک عام مسلمان انہیں
خود ساختہ شعیان علی کہے یا شعیان دجال ؟؟؟

!!!پچھلے چودہ سو سال سے کنفیوزن ہی کنفیوزن ہے میرے بھائی
دیو بندی وہابی مناظرہ ابو حنیفہ اس کا بیٹا پوتا سب ضعییف راوی جن کا امام ہی ضعف ہو ہو اس کی فقہ بھی ضعییف ہو گی وہابی مولوی نے ابو حنیفہ کو اور اس کے ماننے والوں کی دھجیاں اڑا دیں
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

پستی اور گمراھی میں لتھڑے ان مٹھی بھر لوگوں کا قول و فعل و عمل کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
آپ کے اوپر بیان کردہ تمام حقائق اور حضرت علی کرم الله وجہ کی ان پر پانچ بد دعائیں پڑھ کر ایک عام مسلمان انہیں
خود ساختہ شعیان علی کہے یا شعیان دجال ؟؟؟

!!!پچھلے چودہ سو سال سے کنفیوزن ہی کنفیوزن ہے میرے بھائی

صحیح بخاری کسی کنجر نے لکھی ہے دیو بندی مولوی
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

پستی اور گمراھی میں لتھڑے ان مٹھی بھر لوگوں کا قول و فعل و عمل کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
آپ کے اوپر بیان کردہ تمام حقائق اور حضرت علی کرم الله وجہ کی ان پر پانچ بد دعائیں پڑھ کر ایک عام مسلمان انہیں
خود ساختہ شعیان علی کہے یا شعیان دجال ؟؟؟

!!!پچھلے چودہ سو سال سے کنفیوزن ہی کنفیوزن ہے میرے بھائی
97068025_2980494928707912_2214946468844797952_o.jpg
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
دین اس سے لیں جو ایک مجوسی ابولولو فیروز کی پوجا کرتے ہیں اور اس سے بیٹے مانگتے ہیںکیونکہ یہی اس شیطان کی آئی ڈی ہے اور باقی اس کا دین جھوٹ ہے یعنی دین کا نوے فیصد جھوٹ میں چھپا ہے
Shia-Sunni conflict has already become law and order situation in Pakistan.
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
And well state made its job to intervene in 1974 I'm just asking either it make it, it's job again and lets make it happen again or undo what happened in 1974. Right or wrong law should apply equally to all either remove the 1974 law or apply it again.
but what should be our attitude..

hey state! u did it before..do it again or reverse what u did before

OR

hey state..u made a mistake before and ur inclining towards making it again. Refrain from such radical-aspiring law making..and if possible reverse what u did before
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
I have watched Hamza Abbasi videos. He was on a show with Harris Sultan the Mulhid in Australia. Although I respect people like Hamza Abbasi that they are honest about what they believe in and critically analyze their beliefs, I have some disagreements that he hasnt answered.

I watched the whole video. I think Hamza has counter Harris Sultan, the Mulhid , in a very excellent way and I do not think that any Pakistani "Aalim" could face that "atheist" in the similar manner.
I am making these comments, as I myself have very high level of science background. Anyway, thanks for sharing.
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
but what should be our attitude..

hey state! u did it before..do it again or reverse what u did before

OR

hey state..u made a mistake before and ur inclining towards making it again. Refrain from such radical-aspiring law making..and if u can reverse what u did before
Option 1 for me all day long.
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
there is no problem with shias the problem starts when shias get together with west to destroy sunni Muslims because they feel we are a threat to thier agendas

shias are very active in india against pakistan and they are very active in iran against pakistan only becuase it majority is sunni
 
Dono taraf ke kuch log apni zahni pasti ka khoob muzahira kar raha haan

Lagta haa inko apna muslak ka parha likha sangida logon ka sath bathna naseeb nahee howa

Siraf teesra darja ka (molvion ya zakiro) ke zahini ghulam bana howa haan.

Lagta haa inhain akhrat ka yakeen nahee
اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
Already mentioned the grounds many times over.
then let america continue todo what it has been doing to muslim countries...
let india continue todo what it has been doing to kashmir..
let israel continue todo what it has been doing to palestine

lets not protest then
because ill-doings of the past can be positive progressive precedence for the future
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
there is no problem with shias the problem starts when shias get together with west to destroy sunni Muslims because they feel we are a threat to thier agendas

shias are very active in india against pakistan and they are very active in iran against pakistan only becuase it majority is sunni
کچھ خدا کا خوف کرو تم بھی خود کو ایک جہموری پارٹی کا ورکر سمجھتے ہو جو کے لبرل ہے اور باتیں تماری تکفیریوں والی ہیں تم کو پتہ کچھ بھی نہیں سیاست کا بھارت کے مودی کے عربوں سے جو تعلقات ہیں انکی بات کرو کیوں کے تم خود سنی ہو اور یہ صرف ایک چھوٹی سی ویڈیو دے رہا ہوں جس میں تمارے مذھب کے کتے جدھر سے دیو بندیت کا آغاز ہوا میری مراد دارالعلوم دیو بند کی ہے دیکھو کس طرح بیحرمتی کر رہے ہیں
اس ملک کو ہم نے بنایا ہے ہمارا یہ احسان تم لوگوں کی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہیے تھا لیکن تم لوگ اس ملک کے بھی اور اسلام کے بھی دشمن ہو
 
Citizen X

President (40k+ posts)
then let america continue todo what it has been doing to muslim countries...
let india continue todo what it has been doing to kashmir..
let israel continue todo what it has been doing to palestine

lets not protest then
because ill-doings of the past can be positive progressive precedence for the future
How do you tie in this to that, total straw man argument.
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
اسلام کو سب سے برا نقصان معاویہ ابن نہ معلوم المشہور ابن ہندہ نے اور اس کی آل نے پہنچایا معاویہ وہ ہے جس نے چوتھے تمارے خلیفہ کے خلاف بغاوت کی اور ان سے جنگ کی تمارے اس قوٹ نے یہ بھی ثابت کیا ہے کے تم علی علیہ سلام کو چوتھا خلیفہ بھی نہیں مانتے ہو ورنہ جس نے چوتھے خلیفہ کی بغاوت کی تم اس کو امیر المومنین نہ کہتے