Sun Lo Imran Deen Laawaris nhi hai | Maulana Fazal-ur-Rehman today speech

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

91219669_89973195.jpg


اسلام آباد:سربراہ جےیوآئی(ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ پاکستان کوامریکہ اور مغربی دنیا کی کالونی بنا دیا گیا ہے،آزادی مارچ سیرت کانفرنس میں تبدیل ہوا ہے،دعا ہےاللہ تعالی کانفرنس کو قبول فرمائے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج آزادی مارچ سیرت کانفرنس میں تبدیل ہوا ہے ،دعا کرتا ہوں اللہ تعالی کانفرنس کو قبول فرمائے۔اس سے بڑی سیرت کانفرنس ہم نے آج تک نہیں دیکھی ،اس کانفرنس سے دنیا کو ایک پیغام جا رہا ہے ،یہ عوام ناموس رسولﷺ پر قربان ہونے کے لیے تیار ہے ،دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہمیں حضور پاک ﷺ سے کس قدر محبت ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مغرب کا گروی بنا کر رکھ دیا گیا،کسی کو ناموس رسالت سے کھیلنے کی ہمت نہیں ہو گی،ہر سال یوم آزادی مناتے ہیں لیکن ملک کو کالونی بنا دیا گیاہے ،لاکھوں مسلمانوں نے پاکستان کے لیے قربانیاں دی تھیں،پاکستان کو امریکہ اور مغربی دنیا کی کالونی بنا دیا گیا ،قدم قدم پر امریکہ اور مغربی دنیا کی غلامی کی جا رہی ہوتی ہے ،پاکستان کو کالونی بنا دیا گیا ،نام ہم آزادی کا لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال نومبر میں کراچی میں ملین مارچ کیا تھا ۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/8523-1573239600
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لاکھوں مسلمانوں نے پاکستان کے لئے قربانیاں دیں مگر ڈیزل کے باپ نے پاکستان بنانے کی مخالفت کی اور آج ڈیزل پاکستان کا ماما بننے کی کو شش کر رہا ہے اور ہاں سیرت النبی پہ کانفرنس ہر سال کانفرنس مگر نبی رحمت صلعم کی تعلیمات سے ہزاروں میل دور ہے مولوی ڈیزل
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This shaitan was part of Zardari government when Zardari allowed thousands of CIA agents to enter Pakistan without visas.He was also part of Nawaz government when America used to demand from Pakistan to do more.This munafiq didn't say Pakistan was an American colony .He begged American ambassador to make him PM.He promised her that in return he will do favours to America.He will do what whatever America wished(this was revealed by Wikiklieaks aka Jemima's cousin).
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Islam is facing serious danger because of fake molvis like Fazlu.He came to get resignation from Imran.Why is he talking about Islam now?.Is his issue Islam or IK's resignation?.
 

Twister

MPA (400+ posts)
آج اِس جانور نما انسان کا "مورال" بھی نیچے ہے، ایسے ہی نام کے علما ہیں جِن کی وجہ سے ہمیں بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے منہ سے کبھی خیر کی بات نہیں نکلتی اور جس کی نیت صاف ہو وہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا اللہ سبحان و وتعالیٰ اِیسے جانوروں سے محفوظ رکھ
 
Last edited:

khan_11

Minister (2k+ posts)
Abay uloo kay pathay fazlu deen e islam ki hifazat ka zima ALLAH swt ka hay teray jaisay shaitan iss ka kuch nahin begaar saktay just shut up you bloody pethatic badbodar shaitan.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ دین صرف پاکستان میں ہی ہے یا دنیا میں اور جگہ بھی ہے ؟ پاکستان میں اصل میں کاروبار عروج پر ہے۔ کیا خباثت ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fake molvi Fazlu is wasting his time.His audience is his madrassah students.The ordinary public is not listening.In fact there is hardly anyone present at the sit-in from ordinary public .If Fazlu had popular support then thousands of people from all over Pakistan would have joined him.His initial demand was resignation,then he gravitated towards Kashmir.Now he is using religion.PPP and Goon League abandoned him after they realised that his sit-in will be a complete failure.Fazlu has been trapped and doesn't know what to do.Let him say whatever wants to say.No one is paying any attention.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
مولوی صاحبان اپنی ان حرکتوں سے اتاترک کی یاد دلادتیں ہیں، کہ جب ڈنڈا تھا اور ان کی۔۔۔۔۔۔۔