Strict action will be taken against those responsible for the violence, assures CM Punjab

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جھوٹی تسلیاں

ٹھیک ہے ملک معاشی اعتبار سے کمزور ملا تھا

لیکن انتظامی معملات پر تو کچھ کرو یار

ہر محاذ پر گھٹنے ٹیکے ہوے ہو

انتظامی معملات میں اب تک انھوں نے

تقریبا ہر جگہ پر نالائقی دکھائی ہے