Street Food in Waziristan - FORMER WAR ZONE - Street Food Journey to Miranshah, Pakistan - VERY RARE

SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ سالا امریکی وزیرستان ہی کیوں گیا؟
کیا یہ سی آئی اے کے لیے کام کرتا ہے یا موساد کے لیے؟
پاکستانی بھی ایک نمبر کے چوتیا ہیں جو ان بلاگرز کو اپنے جیسا دیہاتی پینڈو سمجھتے ہیں۔
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Qabaeli pathano ko wese hi badnaam kya gya hai .. jitne mehman nawaz Qabaeli log hain shaihid hi koi aur log hoon.
If i were there i would have distributed candies or eidi. People who are earning through videos need to share their profits
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Eat meat wrapped in fat and get stroke at the age of 30
City people not the waziris whole region including iranians uzbeks they eat fatty wrapped meat and fat melted in rice. As they have very very harsh weather extremly hot n v cold and tough terrain they walk miles n miles climbing mountains on daily bases subh burn hoejataa hae. Water is clean full minerals. Consume lots of nuts.consume a grade fruits like peaches pears berries. So their diet balances out just like meditarian dite
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)

پاکستان بدل رہا ہے ،غیر ملکی سیاح تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیرستان میران شاہ میرعلی جاکر دنیا کو ایک بہتر پیغام دے رہے ہے کہ امن اور سلامتی میں اللہ تعالی کی مدد کساتھ مسلح افواج اور عوام کی قربانیاں رنگ لاچکی ہے ۔ائے عہد کریں کہ امن کو کسی منظور پشتین کی بھینٹ چڑھنے نہیں دینگے ہم اپنے فوج کی مکمل تائید کرتے رہینگے اور ان کے شانہ بشانہ دشہت گردی کو شکست دینگے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اِنشااللہ