Agreeجاوید بھائی کو چینل کا نام لے کر عوام سے چینل کا بائیکاٹ کروانا چاہیے تاکہ چینل عوام سے اور جاوید بھائی سے معافی مانگے میڈیا والوں کو ھوش کے ناخن لیں کیسی بھی شخص کی پگڑی کو چینلز پر اچھالنا اچھی بات نہیں ھے انسان کی فیملی ہوتی ھے بچے ،یاردوست رشتے دار ہوتے ہیں سب لوگوں کے سامنے شرمندگی محسوس ہوتی ھے میڈیا والوں کو معافی مانگنی چاہیے