State Minister Hammad Azhar Debugs Media Lies And Fake News Circulating About Alleged 2.24 Trillion PKR Loans

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اس قوم کا کچھ نہیں ہو سکتا
جہاں 45فیصد دماغی معذور ابھی تک معاشی تباہی موجودہ حکومت کے گلے باندھ رہے ہیں

دو چار کلک، اور کی۔بورڈ سے سارا ڈیٹا اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ
http://www.sbp.org.pk/ecodata/index2.asp
سے مل جاتا ہے، اور چار چھ سیکنڈ میں سارا حساب کتاب ہو سکتا ہے کہ جو کچھ خبروں میں ہے وہ درست ہے کہ نہیں، اور یہ کہ گزشتہ حکومت نے ملکی خزانے کی کتنی ماری ہے۔
لیکن یہ بیچارے کیسے کریں؟؟ دماغ تو استعمال کے قابل ہے نہیں بیچاروں کے، میڈیا کو ہی پیغمبر مانے بیٹھے ہیں

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
PML-N aur PPP k jhoot honay k liye yahi kafi hai k woh 40 saal say aek dusray ko corrupt aur ghaddar keh kar logo say vote letay thay, Lakin aaj aek sath mil gai hai..
 

Abu

Citizen
*اگر PTI کی مقامی اور صوبائی قیادت اقبال گجر کے پٹرول پمپ کی ملکیت کو سامنے نہی لاتی اور اگر وہ ناجائز ہے تو یہ مقامی قیادت اور صوبائی قیادت پر 1 دھبہ ہے اور میرے جیسا عام شخص یہ کہنے پر مجبور ہے کہ جو جماعت صرف 1 پٹرول پمپ کی وجہ سے قانون پر عمل نہی کرتی وہ تبدیلی کیسے لائے گی۔PTI کے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس میسج کو پھیلا دیں*
از کو نہ ہم بھولے ہیں نہ بھولنے دینگے ہر ہفتہ یہ میسج آئے گا
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
*اگر PTI کی مقامی اور صوبائی قیادت اقبال گجر کے پٹرول پمپ کی ملکیت کو سامنے نہی لاتی اور اگر وہ ناجائز ہے تو یہ مقامی قیادت اور صوبائی قیادت پر 1 دھبہ ہے اور میرے جیسا عام شخص یہ کہنے پر مجبور ہے کہ جو جماعت صرف 1 پٹرول پمپ کی وجہ سے قانون پر عمل نہی کرتی وہ تبدیلی کیسے لائے گی۔PTI کے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس میسج کو پھیلا دیں*
از کو نہ ہم بھولے ہیں نہ بھولنے دینگے ہر ہفتہ یہ میسج آئے گا

Aap saboot lay ayein keh woh petrol pump Iqbal Gujjar ka hai aur ghair qanooni hai, main aap kay saath iss kay khilaaf campaign keroon ga!
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
How do you that they are false allegations cause one of pti members said so?....Don't make me laugh.Like i have said that if his story is wrong then go on his show and prove it wrong with facts.

You can laugh but the journalism practices bounds every journalist to cross verify the news from all the concerned parties before publishing it on media!
 

OSP

MPA (400+ posts)
Both are two different things.Don't try to mix it up.If Hammad Azhar think that Kamran Khan news is wrong then go to his show and refute that.
When u talk about credibility it already means mixture of many things lol. Credibility is not decided by an isolated incident, its decided by multiple events happening over a period of time. U cant say he is credible when he talks about pti but not credible when he talks about Malik Riaz or who payed him in 1990s to favor a certain politician. Remember?
 

desan

President (40k+ posts)
Complicated economy explained in plain words...

Glad he will represent the nuances of economy for PTI in the media.