State has decided to expose corrupt people in public: Dr Shahid Masood

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

بلاول ، اور اس کے بہنوں کے پاس جتنا پیسہ ہے وہ سب کرپشن اور لوٹ مار کا ہے. زرداری خود سات آٹھ ارب دے کر بھاگ جاءے گا اور اس کے بچے مزے سے باقی لوٹے ہوئے پیسے پر عیشِ کریں گے، یہ کہاں کا قانون ہے, اور یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟؟ یہ کہاں کا احتساب ہے؟؟؟