South Punjab province: There should be a referendum in Bahawalpur for consensus - PMLQ's Tariq Bashir

Nadir Bashir

Senator (1k+ posts)
PMLN and PMLQ are playing politics in this issue.
Simple solution is to make south punjab province and Bahalwalpur as capital........................
Only they are doing politics to divide and rule.................A south province without any power or strength will create more problems than solving the issues.........................
 

waseem137

Councller (250+ posts)
جنوبی پنجاب صوبہ بن کے رہے گا اور ملتان کیپٹل ہو گا۔ چیمے کی خواہش ہے کہ بہاولپور کیپٹل بنے اور میں وہاں کا چیف منسٹر بنوں۔ ہر کسی کا اپنا اپنا مفاد ہے۔
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



!آسان حل

نانگا پربت سے شروع کرو اور بحیرہ عرب پر آ کر ختم کر دو

سارے مُلک کی کمشنریٹ جِیورس ڈِکشنز کو قابلِ عمل اور آزاد ایڈمینسٹریٹو یونٹس

،میں تقسیم کر کے مرکز کے تابع کر دیں

اختیارات از خود نچلی سطح پر پہنچ جائیں گے اور ڈکیت حکمرانوں کے

اَللّوں تَللّوں اور اُنکی مادر پِدر آزاد لوٹ مار اور ڈکیتیوں پر سسٹم کے اندر سے

.ازخود بریک لگ جائے گی
 

momy0528

Voter (50+ posts)
الو کا پٹھا ھے یہ۔ جنوبی پنجاب محاز کا چیئرمین اسی کا بھائی ھے، طاھر چیمہ، اب جب جنوبی پنجاب صوبہ بنتا نظر آرھا ھے تو اس کتے و خارش شروع ھو گئی ھے۔ یہ وھی دھشت گرد ھے جس نے ضیاؑ دور میں جہاز بھی اغواہ کیا تھا۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions