Sohail Warraich disguised as Asma Sherazi

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
_105230271_gettyimages-665956964.jpg


پاکستان کی سیاست کا میچ اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اگلی سہ ماہی کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی شروع ہو چکا ہے، نئی نئی ٹیمیں وجود میں آرہی ہیں، اُکھاڑ پچھاڑ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن اپنی صف بندیوں جبکہ حکومت احتساب کے تازہ دم دستوں کے لیے تیار ہے۔

گذشتہ برس جولائی میں انتخابات سے قبل ایک اہم اننگز کا آغاز کیا گیا۔ احتساب کی اس اننگز میں جناب عمران خان نے شاندار بولنگ کی۔ اپوزیشن کی اہم وکٹیں گرا دیں، جس جس نے چیلنج کیا اُسے پویلین میں بھیج دیا گیا، چوں چراں کرنے والی ہر آواز کا ناطقہ بند۔ قومی اسمبلی کی اولین دو قطاروں سے ناپسندیدہ چہرے غائب، یہاں تک کہ اگر میڈیا سے بھی اختلافی آوازیں آئیں تو خاموشی کا خود ساختہ بٹن آن ہو گیا۔

سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، چور چور کی صدائیں، حزب اختلاف کی لوٹ مار کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔ اتنی خوش نصیب حکومت کہ اس کے تمام صفحے اور اس کی سب تحریریں ایک۔ نہ کوئی احتجاج، نہ کوئی للکار۔

پھر کیا ہوا کہ ایک سال ہو گیا، آہستہ آہستہ انصاف حکومت کی حمایتی آوازوں کے پاس گذشتہ ایک سال میں کیا کارکردگی رہی جیسے سوالوں کا جواب تراشنا مشکل ہو گیا۔ حکومت کی معاشی کارکردگی نے ہر سوال کے جواب میں حکومت کے لیے سوال کھڑے کرنے شروع کر دیے۔ احتساب پر بات ہونے لگی کہ 'چوروں' کے خلاف ثبوت کب تک منظر عام پر آئیں گے؟

رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات کی ویڈیو جس کی گواہی بےحد ایماندار وزیر شہریار آفریدی نے ٹی وی پر دی تھی آج تک عدالت میں پیش نہیں ہو سکی۔ اور تو اور ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے جج صاحب نے یہ تک فرما دیا کہ یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ احتساب کا عمل سیاسی انجینیئرنگ کے لیے استعمال ہوا۔





Hello friends what is your opinion about columns of Asma Sherazi published on Bbcurdu.com
The choice of words and Phaphay Kuttani style clearly proves “ Natha Singh n Prem Singh are one and same thing” Mr Sohail Warraich is on double shift to promote narrative of shar mafia. Do you agree?
 
Last edited by a moderator:

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

Hello friends what is your opinion about columns of Asma Sherazi published on Bbcurdu.com
The choice of words and Phaphay Kuttani style clearly proves “ Natha Singh n Prem Singh are one and same thing” Mr Sohail Warraich is on double shift to promote narrative of shar mafia. Do you agree?
By visiting www.bbcurdu.com and searching Asma Sherazi columns one can verify that columns by Sohail Warraich and Asma Sherazi are being penned by singly person
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Despite all the hue and cry of these so-called journos NS got convicted and is still incarcerated....They couldn’t save him when he needed the payback the most. I don’t see any significant international support for a leader of 35 years .... Since laffazi is what their job is .... they will keep doing that .....
 

Toni Khan

MPA (400+ posts)
Chawlain na mara karo desperate Yootio

with an MPhil in Political Science, Pakistan's first female foreign war correspondent and a winner of Peter Mackler Award, I am sure she can write few lines in Urdu for BBC.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
عاصمہ شیرازی میڈم جی بارہواں کھلاڑی کھیل میں نہیں کود سکتا ہے وہ صرف پانی کے بوتلوں میں کود سکتا ہے عاصمہ شیرازی، ! عمران خان کچھ بچگانہ رویے رکھنے والے کھلاڑی کو دوبارہ بھی بیٹنگ کا موقع دےبھی دے لیکن نتیجہ وہی صفر ہے. ? ? ? ?عاصمہ شیرازی فضلو مکمل طور پر حرام خور انسان ہے یہ باتھ روم بھی دوسروں سے پیسے لے کر جاتا ہے یہ اور اس کے حواری تین تین چار چار من کی زندہ لاشیں ہیں جن کا اسلام آباد پہنچنا بہت مشکل ہے پہلی دفع ان کی مرمت ہو گی تو ان کو پتا چلے گا
عاصمہ شیرازی ! مولانا صاحب تو اس کھیل کا سرے سے کھلاڑی ہے ہی نہیں کیونکہ رہتی دنیا تک وہ کھبی بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے !۔ ہاں مگر دلال کے طور پر دیکھا جائے تو مولانا ہمیشہ ایک طوائف کی طرف بکتا ہے ! عاصمہ شیرازی فضل الرحمان نے عہد کیا ہوا ہے میں نے منافقت اور بے غیرتی کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنا ہے۔۔۔ منحوس ترین شخصیت۔۔۔ رانا ثنا اللہ اور آصف زرداری سے ذیادہ منحوس یہ نظر آ رہا۔۔۔
دلالی صحافت کی صف میں اول کھلاڑی عاصمہ شیرازی سرکاری حاجن.. میاں صاحب کو جو ٹٹیاں لگ جاتی تھی ہر روز, کیا وہ اب ٹھیک ہو گئی ہیں ؟ جب سے مریم نواز کو اندر ڈالا ہے جیل میں؟؟ اور اب روتی نہیں ہو تم میاں صاحب کو دیکھ کر؟؟ ویسے یہ بھی بتا دو کہ تمہارے یہ آرٹیکل لکھتا کون ہے؟
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے مولانہ سے امیدیں رکھی ہے ان کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ مولانہ نے صفر پر آؤٹ ہونا ہے
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Asma Shirazi ne koi anhoni nahein lixi, aam c batein hein, pata nahein kion Selected Brigade thar thar kaanp rahi ha.
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
GUJAAR BHAI SUB THEEK AE

PAY TIME PAI MIL RAHA HAI NA
Janab Gujjar sahib i did not question the content rather my question was whether Asma Sherazi’s columns and Sohail Warraich’s columns are penned by same person or under direction of one master? Have look at another marasiyana style which is pure style of sohail Warraich
Can’t you find any similarity?
I do not belong to any political party but believe in rule of law and hate to be termed as worshiper of any person/politician, whosoever. Tussi v sarkar laaanat bhaijho haramkhoron pe aur keep working hard to make legit living.