Social media flooded with memes after Sunny Deol's arrival in Pakistan

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان مخالف فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔۔سوشل میڈیا صارفین سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگز کے حوالے دیکر اور عثمان بزدار کیساتھ بیٹھنے پر مختلف تبصرے کرتے رہے

ایک صارف نے کہا کہ یہ سنی دیول ہیں ۔ انہوں نے ایک فلم میں بڑھک ماری تھی کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے۔ کل عمران خان نے تقریر میں یہ کہہ کر کہ بہت جلد ان شاء اللہ کشمیر آذاد ہو گا سنی ہم چیر بھی دیں گے کشمیر بھی لیں گےدیول کا منہ دیکھنے والا تھا۔ مرشد نے سنی دیول کو گھما گھما کے مارا بہت مار

ایک اور صارف نے کہا کہ سنی دیول کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں اپنی بہن کی شادی کے لیے ضمانت پر رہا کیا ہے جس کے بعد عثمان بزدار انہیں گرفتار کرلیں گے‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ میں نکلا، او گڈی لے کے، او رستے پر او سڑک میں، بزدار آیا میں اُتھے گڈی چھوڑ آیا

ایک اور صارف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم عثمان بزدار کو سنی دیول کو انتہائی قریب سے دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں




 
Advertisement
Last edited:

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
And the reality is that the person who humiliated pakistan was given VVIP treatment، we should have shown some dignity and denied this man visa.

All these memes are the example of 'کھسیانی بلی کھمبا نوچے"
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
by the way sunny deol never said this dialogue in any movie " kashmir mago de tu cheer dain ge " it was recorded with sunny deols memecry voice.
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
And the reality is that the person who humiliated pakistan was given VVIP treatment، we should have shown some dignity and denied this man visa.

All these memes are the example of 'کھسیانی بلی کھمبا نوچے"
The biggest Haraamis and are against Pakistan are inside Pakistan Zardari, Sharif and Fazal these have done more damage to Pakistan than Indians or there movies. These Dakus in Pakistan take the benefits from there donkey eating blind followers didn’t go school so there don’t understand been used. Sharif, zardari fazlu worst enemies of Pakistan
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest Haraamis and are against Pakistan are inside Pakistan Zardari, Sharif and Fazal these have done more damage to Pakistan than Indians or there movies. These Dakus in Pakistan take the benefits from there donkey eating blind followers didn’t go school so there don’t understand been used. Sharif, zardari fazlu worst enemies of Pakistan
You are right .....but Who created and supported them؟ who brought them into power?
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
گھر آئے مہمانوں سے کبھی طعنہ زنی نہ کی جائے یہی ھمارے دین کی کرامات ہیں دوسرا انسان خود ہی اپنی نظروں میں گر جائے گا اور اپنی غلطی پر یقیناً پیشمان ہوگا
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
ہندو نے پاکستان کو نا کبھی قبول کیا ہے نا کرے گا. زبان اداکار کی تھی الفاظ مودی کے تھے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
دودھ مانگو گے، کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے، چیر دیں گے۔ سنی دیول
سنی دیول نے جو کہا اس سےبڑ کر دیکھا دیا کشمیر تو پہلے ہی ان کی بذدل فوج ہم سے لے چکی آج سنی دیول کرتارپور بھی لے گیا ہم دیکھتے رہ گئے کشمیریوں یہ میسج تمہارے لیے پاکستان تمہارے ساتھ نہیں ہندوستان کے ساتھ کھڑا ہے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion