Skanky suicide bomber used to be a selfie-taking party animal

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

اسلام مذہب نہیں ، دین ہے اور سیاست مذہب کا حصہ ، جس دن دین کا تصور مسلمانوں میں درست ہو گیا اس دن اسلام نافذ ہونے کو کوئی نہیں روک سکے گا ، اس لئے مسلمانوں کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام چاہتا کیا ہے ، لا علمی ہی سارے کام کروا رہی ہے اور چور سیاستدان آج تک قابض ہیں
[/QUOT

چوھدری صاحب اتنے معصوم نہیں بنو آپ لوگوں نے جو مسلمانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا ہے یہ سب اسی کا کیا دھرا ہے

ٹرک کی بتی لال ہوتی ہے، سرخوں کی کمزوری لال رنگ ہے اسے دیکھکر بے چین ہوجاتے ہیں، اب انھیں لاکھ سمجھاؤ لالو جی، ٹرک کی بتی کا پیچھا نہ کرو، یہ اسے ہی جھنڈا سمجھ کر اس کے پیچھے دوڑ لگا دیتے ہیں، اور الزام ملا کو دیتے ہیں۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


طالبان اور دایش جو کچھ کرتے رہے ہیں یا کر رہے ہیں اس کے پیچھے دیسی لبرلز کی وہ بے چینی تھی جب ان کی سرخ ڈولی افغانیوں نے ڈبو دی تھی ، وہ دن اور آج کا دن یہ دین بیزار طبقہ سکون سے نہیں ، جو دین اور سیاست کو الگ سمجھتے ہیں ، وہ سمجھتے رہیں ، پھر ہر کوئی اپنا مذہب ہی نافذ کرنے کی کوشش کرتا رہے گا ، دین نہیں ، اور دین فروش لبرلز جو ہیں ، ان کا ٹھکانا کہاں ہوگا ، الله جانتا ہے ، آپ طالبان کی گردان کو چھوڑ کر دین کو پکڑیں جس کا جواب الله نے لینا ہے ، غامدی صاحب نے اپنے ساتھ دوسروں کا بیڑا بھی ڈوبو دینا ہے


لالوجی کی سرخ ڈولی کب کی افغان نے توڑدی ہے، ان کے ہاں تو قیامت سے پہلے قیامت برپا ہوگئی ہے، انھیں خواب میں اگر مودودی نظر آجائے تو چیخ مار اٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر افغان نظر آجائے تو انھیں لخلخلہ سنگھانا پڑتا ہے۔
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber



لالوجی کی سرخ ڈولی کب کی افغان نے توڑدی ہے، ان کے ہاں تو قیامت سے پہلے قیامت برپا ہوگئی ہے، انھیں خواب میں اگر مودودی نظر آجائے تو چیخ مار اٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر افغان نظر آجائے تو انھیں لخلخلہ سنگھانا پڑتا ہے۔

افغانستان کا اور افغانوں کا جو حشر نشر اسلام کے اور جہاد کے نام پر جماعت اسلامی اور اسلام پرستوں نے کیا ہے اس کا حساب تو اللہ ہی لے سکتا ہے
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


افغانستان کا اور افغانوں کا جو حشر نشر اسلام کے اور جہاد کے نام پر جماعت اسلامی اور اسلام پرستوں نے کیا ہے اس کا حساب تو اللہ ہی لے سکتا ہے

اورجو حشر سوویت یونین اور نیٹو کا کیا ہے، اس کا جناب کو زیادہ دکھ ہے۔
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


اورجو حشر سوویت یونین اور نیٹو کا کیا ہے، اس کا جناب کو زیادہ دکھ ہے۔

آپ اسی خام خیالی میں خوش رہیں لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اس وقت بہت کم مسلمان ملک ہوں گے جہاں اس جہاد کے کلچر نے تباہی نہیں پھیلائی ہو خود پاکستان کا کیا حال ہوا ہےیہ دیوانہ پن نہیں تو اور کیا ہے کہ محض غیرمسلم طاقتوں کو شکست دینے کے جنون میں پورے کی پورے مسلم ملکوں اور معاشروں کو تباہ کردیا جائے
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber

What "hashar" would that be exactly?

روس آج توانائی کا جن بن چکا ہے . جو مسلمان ریاستیں آزاد ہوئی تھیں وہاں ایک ایک ڈکٹیٹر براجمان ہے اور جہادی دہشت گردوں کو موقع پر ہی گولی سے اڑا دینے کا حکم ہے . ان آزاد ہونے والی مسلمان ریاستوں کے باشندے غربت اور بے روزگاری کے باعث روس میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں اور نسلی و مذہبی متعصب حملوں کے باوجود واپس اپنے مسلمان ملکوں میں جانے کیلیے تیار نہیں

نیٹو ممالک کا 'حشر 'بھی سب کے سامنے ہے کہ ضیا حیدری کے خلیفہ ابوبکر بغدادی کی داعشی خلافت سے جان بچا کر سارے مسلمان ان حشر زدہ نیٹو ممالک میں ہجرت کر کے پرامن و خوشحال زندگی بسر کرنے کیلیے مرتے پھر رہے ہیں

حقیقت سے منہ موڑ کر جاہلانہ چولیں مارنا جہادی دہشت گردوں کا بہت پرانا وطیرہ ہے ، حیرانگی کی کوئی بات نہیں
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


آپ اسی خام خیالی میں خوش رہیں لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اس وقت بہت کم مسلمان ملک ہوں گے جہاں اس جہاد کے کلچر نے تباہی نہیں پھیلائی ہو خود پاکستان کا کیا حال ہوا ہےیہ دیوانہ پن نہیں تو اور کیا ہے کہ محض
غیرمسلم طاقتوں کو شکست دینے کے جنون میں پورے کی پورے مسلم ملکوں اور معاشروں کو تباہ کردیا جائے

بھائی کوئی ایک ملک بتاؤ کہ جہاں پر یہ خنزیر جہادی کسی غیر مسلم طاقت سے لڑ رہے ہوں؟؟ ہر جگہ مسلمانوں کو ہی زبحہ کر رہے ہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber


اورجو حشر سوویت یونین اور نیٹو کا کیا ہے، اس کا جناب کو زیادہ دکھ ہے۔



لالوجی کی سرخ ڈولی کب کی افغان نے توڑدی ہے، ان کے ہاں تو قیامت سے پہلے قیامت برپا ہوگئی ہے، انھیں خواب میں اگر مودودی نظر آجائے تو چیخ مار اٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر افغان نظر آجائے تو انھیں لخلخلہ سنگھانا پڑتا ہے۔


ٹرک کی بتی لال ہوتی ہے، سرخوں کی کمزوری لال رنگ ہے اسے دیکھکر بے چین ہوجاتے ہیں، اب انھیں لاکھ سمجھاؤ لالو جی، ٹرک کی بتی کا پیچھا نہ کرو، یہ اسے ہی جھنڈا سمجھ کر اس کے پیچھے دوڑ لگا دیتے ہیں، اور الزام ملا کو دیتے ہیں۔


کسی کو ماورائے عدالت قتل کرنا انصاف کا خون ہوتا ہے۔ ابھی عدالت لگی نہیں اور سزا دیدی گئی۔


افغانستان کا اور افغانوں کا جو حشر نشر اسلام کے اور جہاد کے نام پر جماعت اسلامی اور اسلام پرستوں نے کیا ہے اس کا حساب تو اللہ ہی لے سکتا ہے


آپ اسی خام خیالی میں خوش رہیں لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اس وقت بہت کم مسلمان ملک ہوں گے جہاں اس جہاد کے کلچر نے تباہی نہیں پھیلائی ہو خود پاکستان کا کیا حال ہوا ہےیہ دیوانہ پن نہیں تو اور کیا ہے کہ محض غیرمسلم طاقتوں کو شکست دینے کے جنون میں پورے کی پورے مسلم ملکوں اور معاشروں کو تباہ کردیا جائے



ضیاء صاحب ، ان لبرلز اور فرقہ پرستی کے علمبرداروں کو خواب نہ آئیں تو کیا آئے ؟؟؟ یہ مسلمان کے خون پر بگلیں بجانے والا وہ گروہ ہے جس کی بیماری کا کوئی علاج نہیں ، حالیہ چالیس سالوں میں تیس لاکھ سے زیادہ مسلمان ان غیر مسلم حکمرانوں کی دھشت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اس معاملے میں ان کی زبانیں گنگ رہیں گے ، یہ مسلمانوں کے زوال کے سبب کا وہ ٹولہ ہے جو ہمیشہ سے اپنے مذموم مقاصد کے لئے ان طاقتوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں ، یہ ، یہ تو بتا دیں کتنے اسلامی ممالک نے یورپ اور امریکا پر چڑھائی کر رکھی ہے ، کتنے عیسائیوں اور یہودیوں کا قتل عام ہو رہا ہے ، جن کے غم میں یہ بے غم ہوئے جا رہے ہیں ؟ اگر مسلمان کی سوچ اس طرح ہوتی تو بحر و بر میں فساد ہوتا ، یہ اصل میں اس بات کا رد عمل ہے جو مسلمان حکمران اور ان کے گماشتے مغرب کی پروی میں اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف کر رہے ہیں اور ہر جگہ لوگ نکل آتے ہیں
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
bechare innocent terrorists .


تجھے ان دہشت گردوں سے کيسی ہمدردی؟ ياد رکھ کوئ دہشت گرد بيچارہ نہيں ہوتا۔ يہ انسانيت کے قاتل ہيں ۔۔۔ چور بغدادی کا نام سنا ہۓ؟
 

Ibrahim92

MPA (400+ posts)
ہاہاہ ۔۔۔۔ يار قلندری اچھّے مخوليے ہو تم
[hilar]


[hilar]
[hilar]
[hilar]


خير يہاں يہ تو ثابت ہو ہی جاتا ہۓ کہ خودکشی جو کہ اسلام ميں حرام ہۓ وہی دہشت گرد اسکو حلال کرنے ميں اپنی جان گنوا ديتے ہيں۔ اللّہ ان ديشی کم عقلوں کو عقل سليم عطا کرے، آمين۔


ہم پہلے بھی یہی رونا روتے رہے ہیں کہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والے عموما معاشرے کے انتہائی بگڑے ہوے ، سخت جھگڑالو ، ماں باپ سے دور ، عیاشی کے رسیا اور پارٹیوں کے عادی آوارہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں پاکستانی دہشت گرد ہوں یا شامی ، عراقی دہشت گرد ہوں یا صومالی ، اکثر انمیں سے اسلام کی ابتدائی تعلیم سے بے بہرہ اور پاگل لوگ ہوتے ہیں جو اپنی جوانی کو پہلے ہی ڈرگز اور سیکس کی نظر کر چکے ہوتے ہیں، زندگی کا چارم جب ان میں ختم ہوجاتا ہے تو پھر دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں

فرانسیسی خودکش بمبار جسے مرتے دم تک اسلام کی الف بھی نہیں معلوم تھی اسکی زندگی عیاشیوں میں گزری تھی جس کے لاتعداد بواۓ فرینڈز تھے ، جو بے تحاشا شراب پیتی تھی نائیٹ کلبوں کی پکی ممبر پارٹی گرل اور نشے کی عادی تھی اس کو اسکے دوست کاو گرل پکارتے تھے

مجھے یہ سارا کچھ سن کر بالکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ دہشت گرد اسی قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی تو عیاشیوں میں تباہ کر چکے ہوتے ہیں مگر دوسروں کو خوش دیکھنا انکے لئے سوہان روح ہوتا ہے

And some people are calling it Jihad ,

داعش ہمیشہ ان سرپھروں کو اپنے صفوں میں شامل کرتے ہیں جو کسی مذہب یا معاشرے کو نہیں مانتے



ab yeh KHABAR JHOOOTI sabit hoo chukiiii

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-not-Paris-suicide-bomber-(Propaganda-busted)

aisey hi aur bhi Hazarooon Jhoot hain joo yahan share kiyeh gaaay.
 
Last edited:

Piyasa

Minister (2k+ posts)
Sab kuch gadmad hay idher Humaishan jhoooti mangharat khabroon pay tabsaray hotay idher.


حملوں کی ذمّہ داری تو ديش نے بڑے فخر سے قبول کرلی ۔۔۔۔۔ وہ بھی جھوٹ ہۓ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Skanky suicide bomber

Sorry , i dont understand what are you trying to say?

You can ask freely , I am not from those who start abusing or use foul language
میں اسلام کو ریاست سے الگ کرنے اور کرنے والوں کی طرف اشارہ کر رہا تھا