Ayaz Ahmed
Senator (1k+ posts)
اپکے خلاف ریجنل صدر نے جھوٹھی گواہی عدالت میں دی ھو تو اپکو پتہ چلتا۔
ایک طرف درس قرآن اور دوسری طرف جھوٹی گواہی۔
یہ تو بات ہے منافقین پر 62-63 لگ ھی نہیں سکتی کیونکہ انکے قول و فعل میں تضاد ھوتا ھے۔ لبادہ نیکوکاروں کا ھوتا ھے۔
قول و فعل میں تضاد تو یوٹرن لینے والوں کے بھی ہے، عوام سے کیا کیا کوعدے کرتے رہے اور اب ایک ایک کر کے سارے وعدے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟