sad joke, don't make except your face ugly
رونا شائد اس بات کا ہے کہ نا کبھی یہ پارٹی اقتدار میں آئے گی۔۔ نا کبھی مال پانی بنے گا۔۔۔
جماعت اسلامی منا فقین بنانے کی فیکٹری ہے۔ میں اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں
اپنے اندر جھانک کر دیکھیں اپکو جواب مل جائے گا۔ویسے اپنے تجربے کی بنیاد پر منافق کی تعریف ہی کردو، منافق کون ہوتا ہے؟؟؟
افسوس کہ جہالت اور لا علمی کی انتہا ہے،
آپ کو اس بات کا علم نہیں کہ اقتدار بھی ملا اور اعزاز بھی کہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں انکے دامن پر۔
اگر پاکستان کے سیاستدانوں پر دفع ۶۲،۶۳ لگے تو صرف اس عظیم شخص کی بریت لازم و ملزوم ہے۔
صرف اپنوں نے ہی نہیں غیروں نے بھی اس شخص کی قابلیت اور ایمانداری کی تعریف کی۔
اپنے اندر جھانک کر دیکھیں اپکو جواب مل جائے گا۔
اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی
تواگر میرا نہ بنتا نہ بن اپنا تو بن