Siraj ul Haq Crying after being re-elected as Jamaat-e-Islami chief

kwan225

Minister (2k+ posts)
رونا شائد اس بات کا ہے کہ نا کبھی یہ پارٹی اقتدار میں آئے گی۔۔ نا کبھی مال پانی بنے گا۔۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Siraj is crying..how stupid and foolish his followers are....they don't get any wisdom to see the open truth and again elected him....aik wari fair Munafiqat...
 

zain10

Senator (1k+ posts)
مجھے لگا کہ نیوزی لینڈ میں جو ۵۰ بیگناہ مسلمان قتل ہوئے ان کے لیے رو رہا ہے، مگر یہ جماعتی باندری تو اپنی ایکسٹنشن کی خوشی میں رو رہا ہے، درپردہ امریکی ڈالر نظر آتے ہوں تو خوشی سے آنسو آ ہی جاتے ہیں
?
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Siraj ul Haq Crying


200.gif
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Although I am most of the time not agree with JI politics .

But I think he is really weeping from his heart.

And the reason is !!!!!

Because of their believe that every big post needs more responsibility and he has to justify his deed one day .

Our members should not make a joke becuse of this .
Give some RESPECT to a good and old person like Siraj ul Haq .

And feel some shame whenever face mirror in your house .
 

desan

President (40k+ posts)
Should have been crying after hearing the speech from this crony of his best buddy, NS..
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی منا فقین بنانے کی فیکٹری ہے۔ میں اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
رونا شائد اس بات کا ہے کہ نا کبھی یہ پارٹی اقتدار میں آئے گی۔۔ نا کبھی مال پانی بنے گا۔۔۔

افسوس کہ جہالت اور لا علمی کی انتہا ہے،
آپ کو اس بات کا علم نہیں کہ اقتدار بھی ملا اور اعزاز بھی کہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں انکے دامن پر۔
اگر پاکستان کے سیاستدانوں پر دفع ۶۲،۶۳ لگے تو صرف اس عظیم شخص کی بریت لازم و ملزوم ہے۔
صرف اپنوں نے ہی نہیں غیروں نے بھی اس شخص کی قابلیت اور ایمانداری کی تعریف کی۔
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
جماعت اسلامی منا فقین بنانے کی فیکٹری ہے۔ میں اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں

ویسے اپنے تجربے کی بنیاد پر منافق کی تعریف ہی کردو، منافق کون ہوتا ہے؟؟؟
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ویسے اپنے تجربے کی بنیاد پر منافق کی تعریف ہی کردو، منافق کون ہوتا ہے؟؟؟
اپنے اندر جھانک کر دیکھیں اپکو جواب مل جائے گا۔
اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی
تواگر میرا نہ بنتا نہ بن اپنا تو بن
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)

افسوس کہ جہالت اور لا علمی کی انتہا ہے،
آپ کو اس بات کا علم نہیں کہ اقتدار بھی ملا اور اعزاز بھی کہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں انکے دامن پر۔
اگر پاکستان کے سیاستدانوں پر دفع ۶۲،۶۳ لگے تو صرف اس عظیم شخص کی بریت لازم و ملزوم ہے۔
صرف اپنوں نے ہی نہیں غیروں نے بھی اس شخص کی قابلیت اور ایمانداری کی تعریف کی۔

اپکے خلاف ریجنل صدر نے جھوٹھی گواہی عدالت میں دی ھو تو اپکو پتہ چلتا۔
ایک طرف درس قرآن اور دوسری طرف جھوٹی گواہی۔

یہ تو بات ہے منافقین پر 62-63 لگ ھی نہیں سکتی کیونکہ انکے قول و فعل میں تضاد ھوتا ھے۔ لبادہ نیکوکاروں کا ھوتا ھے۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
قاضی حسین رحمہ اللہ کے بعد ایسے منافقین میں ترقی کی ھے جیسے انڈیا نے ایف 16 کی جھوٹی خبر چلانے میں۔
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
اپنے اندر جھانک کر دیکھیں اپکو جواب مل جائے گا۔
اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی
تواگر میرا نہ بنتا نہ بن اپنا تو بن

الحمدللہ جو بھی ہیں اپنے رب کے سامنے سچے ہیں، اور اس ذات پاک سے ہی جزا کی امید رکھتے،