Sindh People Living in Stone Age?; people carrying dead body on thermocol sheet to cross canal

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
غلامی، اور جہالت کے سمندر سے کیکڑوں کی مانند برآمد ہونے والے ڈھیٹ، بے غیرت، اور بے شرم
مجاوروں تم لوگ بھٹو کو کب مرنے دو گے ؟؟؟

70710721_524220691680147_3065660210350653440_n.jpg
 
Diesel

pakistanis ALLAH ko bool kar bhutto zardari ki poja karne mein masrof hein
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Stop portraying Bhuttos as angels by saying Bhutto ka naam Bud nam kia hai, Bhutto were Buds yeh un hi ki nahoosat hia.........
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پیپلزپارٹی کو لوگوں کے مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ بھٹو خنزیر تو زندہ ہے نا۔ جس دن بھٹو مردود مرے گا اس دن سے سندھ کے عوام جینا شروع کرینگے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کو زندہ رکھنے کے لئے قربانی تو دینی پڑتی ہے نا ویسے سندھی شکر کریں کہ یہ سٹون ایج میں زندہ ہیں ورنہ بھٹو اور اسکے خانوادے نے تو انکو مارنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی نہ چھوڑی ہے نہ چھوڑیں گے
 
بھٹو کو زندہ رکھنے کے لئے قربانی تو دینی پڑتی ہے نا ویسے سندھی شکر کریں کہ یہ سٹون ایج میں زندہ ہیں ورنہ بھٹو اور اسکے خانوادے نے تو انکو مارنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی نہ چھوڑی ہے نہ چھوڑیں گے
agreed with you
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
Majority of people lived in interior Sindh and they are under corrupt wadayra system and them wadayra are very influential they won the election through local police help and then these bloody wadayra used all development funds for own luxurious life in Karachi and abroad.people of Sindh need to realised that Bhutto died in 1979 and his corrupt daughter was also been murdered by daco zardari ,they need to kick out zardari and his corrupt family from Sindh for their survival.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

پیپلزپارٹی کو لوگوں کے مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ بھٹو خنزیر تو زندہ ہے نا۔ جس دن بھٹو مردود مرے گا اس دن سے سندھ کے عوام جینا شروع کرینگے
بھٹو خود تو مرے گا نہیں مارنا پڑے گا؟
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا نام نہاد جمہوری نظام کے تحت آپ نا صرف یہ کہ ، چور ڈاکوؤں کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک نہیں سکتے ، بلکہ یہ نظام قبول ہی ان جیسے لوگوں کو کرتا ہے ! شریف اول تو اس نظام میں وارد ہو نہیں سکتا اگر کسی طرح اس نظام کا حصہ بن جائے تو اسے کام نہیں کرنے دیا جاتا اب اس کے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو وہ کرپٹ مافیا کے رنگ میں رنگ جائے یا پھر خود کو اس گھٹیا نظام سے علیہدہ کرلے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جس کی مثال عمران خان کی صورت میں آپ کے سامنے ہے اسے بھی کرپٹ سیاستدان اور کرپٹ بیروکریٹ سسٹم کام کرنے نہیں دے رہا پاکستان کے لیئے وہی سسٹم اور قانون کارگر ہو سکتا ہے جس کے نام پہ یہ ملک بنا یعنی حاصل کیا گیا وہ ہے اسلامی نظام یا اسلامی صدارتی نظام اس کے سوا دوسرا کوئی نظام پاکستان میں ٹھیک سے چل نہیں سکے گا